برا مت منانا بھائیوں لیکن مجھے پنجابی عورتیں حیران کر رہی ہیں نوازشریف کے بیانیے کا پنجابی مردوں سے زیادہ پنجابی عورتوں نے صحیح الم اٹھایا ہوا ہے 😍😍
مریم نواز ، عظمی بخاری ، ثانیہ عاشق ، نوشین افتخار ، رانا ثناءاللہ کی بیوی وغیرہ وغیرہ 😍
#ووٹ_کوعزت_دو
امرتا پریتم کی معروف نظم ”اَج آکھاں وارث شاہ نُوں”کو وارث شاہ صاحب سے اس لئے منسوب کر دیا کہ اس میں “وارث شاہ”کا نام آتا ہے۔۔کیا علمی بصیرت اور کیا فکر و دانش ہے۔۔اپنے تئیں یہ بی بی ” پنجابی کارڈ” کھیل رہی ہیں !!!
#MaryamNawaz
دُکھ جے کدھرے جَاونڑ گے
فیر ای ہاسے اَونڑ گے
ہَس کے گل جو کیتی اے
لُوک الزام تے لَاونڑ گے
🌺🍃
#ماں_بولی_پنجابی
پنجابی شہریت مبارک ہو
Roshan Din Diameri WAJAHAT ALI Humans Of Gilgit Baltistan kamran khan Yawar Abbas Alina Shigri Jamil Nagri
گرین ٹورزم نے سیاحوں کی سہولت کے لیے چھپوائی گئی کتاب میں گلگت بلتستان کے نقشے سے استور کو نکال کر گجرانوالہ ڈال دیا ہے۔
#GilgitBaltistan #SaveGilgitBaltistan
پنجاب اسمبلی دا سب توں وڈا استعفیٰ پنجابی زبان وچ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب دے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے پنجاب اسمبلی دے اسپیکر نو بجھوا دتا اے۔
BilawalBhuttoZardari
#PDMLahoreJalsa
مسٹر پاکستانی تمارے پنجابی کوسٹ گارڈ کا یہ کام تھا مگر اس نے پیسیے لہے ایجنٹ سے مرنے کے لہے کھلے سمندر می چھوڑ دیا اور یہ ہماری قوم بلوچ جن کے دل پنجابی فوج سے زیادہ رحم ہے تماری پنجابی فوج سے بڑا ظالم اس روۓ زمیں پر کوئ نہی
ان کے خلاف جہاد کرنا اولین صواب ہے