Ghulam Ullah Qureshi(@GhulamUllahQur1) 's Twitter Profile Photo

*عوام نے ووٹ سے مسلط حکومت کو شکست دی اور انتخابی عمل میں شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتا ہوں۔۔۔: حافظ حمداللہ*

account_circle
Areesha CH_1(@areesha_JUI_1) 's Twitter Profile Photo

اپنے تو اپنے ہوتے ہیں😘
افغانستان کے وزیر خارجہ صرف مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آئے اسکے علاوہ کسی حکومتی عہدہ دار سے نہیں ملے

اپنے تو اپنے ہوتے ہیں😘
افغانستان کے وزیر خارجہ صرف مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آئے اسکے علاوہ کسی حکومتی عہدہ دار سے نہیں ملے
#کتاب_چھا_گئی
account_circle
Mudasir Husain(@imhusain1) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے
اگر نادیدہ قوتیں جے یو آئی کا راستہ نہ روکیں تو ہر جگہ آپ کو جمعیۃ ہی نظر آئے
ہمارا مذہبی حلیہ نادیدہ قوتوں کو امریکہ کی خوشنودی میں رکاوٹ نظر آتا ہے

account_circle
Sadam laghari(@Sadam91951624) 's Twitter Profile Photo

سماء کی اس رپورٹ کے بغیر خیبرپختونخوا کی جیت کی خوشی ادھوری ہے...
دیکھیں اور انجوائے کریں۔

account_circle
Muhammad Saleem sulemani(@iSaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ۔۔
تحصیل مئیر کے 20 سیٹوں میں برتری کے ساتھ سٹی مئیر کے سب سے اہم سیٹ پشاوری سٹی کے سیٹ پر جمعیت علماء اسلام 9 ہزار کی برتری کے ساتھ آگے ۔۔۔

الحمدللہ ۔۔
تحصیل مئیر کے 20 سیٹوں میں برتری کے ساتھ سٹی مئیر کے سب سے اہم سیٹ پشاوری سٹی کے سیٹ پر جمعیت علماء اسلام 9 ہزار کی برتری کے ساتھ آگے ۔۔۔

#کتاب_چھا_گئی
account_circle