Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ کے عوام، اس ریلی اور جلسے کو کامیاب بنانے پر ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
21 اپریل کو اسی جذبے کے ساتھ اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھروں سے نکلئیے اور تحریک انصاف کے امیدوار داؤد شاہ کو گھوڑے کے نشان سے کامیاب کرائیں۔
ٹپہ پہ ٹپہ گھوڑے پہ ٹپہ

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے شیر افضل مروت کی قیادت میں حلقہ پی کے 91 شکردرہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ۔
شکردرہ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار داؤد آفریدی اور عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
کوہاٹ حلقہ پی کے 91
امیدوار داؤد آفریدی
انتخابی نشان گھوڑا

account_circle
Senator Zeeshan Khanzada(@SenKhanzada) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے تاریخی مناظر!!
عوامی عدالت نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔۔۔ شکریہ کوہاٹ

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

'عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار
وزیراعظم عمران خان'
کوہاٹ ورکرز کنونشن میں نعروں کی گونج

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

شکریہ شکردرہ کوہاٹ!

ٹھپہ پہ ٹھپہ گھوڑے 🐎 پہ ٹھپہ
حلقہ پی کے 91 کوہاٹ
امیدوار داؤد آفریدی
انتخابی نشان گھوڑا


account_circle
Liabha Tariq(@Liabhatariq) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ ہائی سکول تپی پی کے 91 کوہاٹ کے مناظر۔
انشاءاللہ پی کے 91 بھی پاکستان تحریک انصاف کا۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

شکریہ شکردرہ کوہاٹ!

ٹھپہ پہ ٹھپہ گھوڑے 🐎 پہ ٹھپہ
حلقہ پی کے 91 کوہاٹ
امیدوار داؤد آفریدی
انتخابی نشان گھوڑا

account_circle