𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

بدل گیا کیوں مزاج تیرا کچھ ہی مدت میں
تو تو کہتا تھا بدلتے لوگ مجھے اچھے نہیں لگتے

(شام بخیر 🏜️)

بدل گیا کیوں مزاج تیرا کچھ ہی مدت میں
تو تو کہتا تھا بدلتے لوگ مجھے اچھے نہیں لگتے

#کچھ_پل_احساس_کے
(شام بخیر 🏜️)
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

اک چہرے پہ چہرے جیسے___چہرے کتنے ہیں
کون بتائے___تیرے کتنے میرے کتنے ہیں۔۔۔؟؟

شام بخیر 🏜️ 🌸

اک چہرے پہ چہرے جیسے___چہرے کتنے ہیں
کون بتائے___تیرے کتنے میرے کتنے ہیں۔۔۔؟؟

شام بخیر 🏜️ 🌸 
#کچھ_پل_احساس_کے
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

کچھ_پل_احساس_کے..🌷🩷

سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے۔
اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے۔!!

کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے۔
کوئی رلاتا ہے تو کوئی ہنسنے کی وجہ بن جاتا ہے۔!!

کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے تو کوئی بےتحاشہ محبت…

🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽(@13MarchTR) 's Twitter Profile Photo

بیشک خوشی ہو یا غم ایک ساتھی کی سب کو ہی ضرورت ہوتی چاہے مرد ہو یا عورت بات اتنی ہے کہ وہ ساتھی جو بھی ہو مخلص اور حساس ہونا چاہئے
احساس کرنے والا ہیں محبت کو نبھا سکتا ہے

بیشک خوشی ہو یا غم ایک ساتھی کی سب کو ہی  ضرورت ہوتی چاہے مرد ہو یا عورت بات اتنی ہے کہ وہ ساتھی جو بھی ہو مخلص اور حساس ہونا چاہئے
احساس کرنے والا ہیں محبت کو نبھا سکتا ہے  

#کچھ_پل_احساس_کے
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

کچھ_پل_احساس_کے.. 🩷🌿

بعض دفعہ سوشل میڈیا / ٹویٹر پر ہم لوگوں کے بارے میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ برسوں ساتھ رہ کر ہم نے جو اندازے لگائے ہوتے ہیں وہ کسی دن دھواں بن کے اڑ جاتے ہیں۔ جہاں جہاں آپ لوگوں کے لیے آسانیاں کرتے ہیں وہاں وہ آپ کے لیے کانٹے بچھانے لگتے ہیں۔اور آپ دیکھتے رہ…

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

کچھ_پل_احساس_کے..🌷

زندگی میں انسان کبھی نہ کبھی اس مقام تک آ ہی جاتا ہے جب وہ وضاحتیں دینا اور دوسروں سے طلب کرنا چھوڑ دیتا ہے اور میرے خیال میں یہی میچورٹی ہے جب آپکو یہ بات سمجھ آ جاتی ہے کہ لوگ کبھی بھی وہ نہیں سمجھ سکتے جو آپ محسوس کرتے ہیں تب آپ انہیں احساس دلانا بھی چھوڑ…

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں جو پیغام دیتے ہیں کوئی رشتہ پائیدار نہیں ہوتا،
نئے پتے کھلنا کہ اگر رشتے میں کچھ اچھا باقی ہو تو پھر نئے سرے سے تعلق بنانے والے پہ بہار ضرور آتی ہے

account_circle
🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽(@13MarchTR) 's Twitter Profile Photo

سچے رشتے اور سچے__ دوست خوشی
میں نعمت اور دکھ میں_ سہارا ہوتے ہیں
زندگی میں دلوں کو جیتنے والے بنیں نہ
کہ تکلیف دینے والے کیونکہ رب کو جانے
والے تمام راستے اسکی مخلوق کے دل سے
ہو کر گزرتے ہیں..!!

🌿❤️🌿

سچ_کے_موتی

account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے
پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے

تجھے ٹوٹ کر چاہا ہےاور عمر بھر چاہیں گے
ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے

account_circle
🌟 ❈💕💜🌹ماریہ سرور🌹💜💕❈🌟(@MSarvor) 's Twitter Profile Photo

RT ‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏: ❤️🌿

نئے کُچھ ، درد بھیجو
لکھنے ہیں ، اشعار نئے

بُھولے نہی ، یاد سب
بدلے بدلے ، اطوار نئے

لُوٹ جاتے ہیں ہر روز
پُرانے بھیس ، اداکار نئے

بے وفا کسی کے ، اب
بنے ہیں وفا شعار نئے

آستین میں ہیں ، پالنے
سا…

RT @sadafsheriff35: #کچھ_پل_احساس_کے❤️🌿 

نئے کُچھ ،  درد بھیجو 
لکھنے ہیں ، اشعار نئے

بُھولے نہی ،  یاد سب 
بدلے بدلے ، اطوار نئے 

لُوٹ جاتے ہیں ہر روز 
پُرانے بھیس ، اداکار نئے 

بے وفا کسی کے ، اب 
بنے ہیں وفا شعار نئے 

آستین میں ہیں ، پالنے
سا…
account_circle
🌟 ❈💕💜🌹ماریہ سرور🌹💜💕❈🌟(@MSarvor) 's Twitter Profile Photo

RT ‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏:

کبھی اس طرح میرے ہمسفر
سبھی چاہتیں میرے نام کر!!

اگر ہو سکے تو کبھی کہیں
میرے نام بھی کوئی شام کر!!

میرے دل کے سائے میں آ زرا
میری دھڑکنوں میں قیام کر!!

☕🌻
🌹🌹

RT @sadafsheriff35: #کچھ_پل_احساس_کے

کبھی اس طرح میرے ہمسفر
سبھی چاہتیں میرے نام کر!!

اگر ہو سکے تو کبھی کہیں
میرے نام بھی کوئی شام کر!!

میرے دل کے سائے میں آ زرا
میری دھڑکنوں میں قیام کر!!

☕🌻#شام_بخـــــــیر_زندگی
🌹🌹#صدف_کے_موتی
account_circle
Huma Chaudhary ❤️(@Huma_Live) 's Twitter Profile Photo

💞 کچھ_پل_احساس_کے 💞

کُچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ہیں !!!

بے انتہا توجہ ، پیار ، اعتماد ، عزت و احترام اور خلوص دینے کے باوجود اپنے نہیں ہوتے..!🔹〰️🔸💯💯🥺

account_circle
Muhammad Shafi(@mshafi001001) 's Twitter Profile Photo

کُچھ لوگ وائرس کی طرح ہوتے ہیں، اگر زِندگی میں آجائیں تو سکُون کی فائل اُڑا کر رکھ دیتے ہیں۔ اور کُچھ لوگ اینٹی وائرس کی طرح ہوتے ہیں جن کی زِندگی میں آمد سے خُوشیوں کے نئے فولڈر بن جاتے ہیں..!!

🪷🪷☕

#صدف_کے_موتی
#شام_بخـــــــیر_زندگی
🪷🪷☕
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

آپ غیر ضروری لوگوں کو اگنور کرنا سیکھیں گے تو جینے میں سہولت رہے گی۔!!

ہر وہ شخص جو آپ کے ذہنی سکون کو منتشر کر رہا ہے اس سے فاصلہ اختیار کریں. اپنا سکون، اپنی سہولت، اپنا نظریہ، اپنا کام ، اپنی سوچ، اپنی خوشی میں کسی کو دخل اندازی کی اجازت نہ دیں۔!

account_circle