DG ISPR(@OfficialDGISPR) 's Twitter Profile Photo

* پاک فوج کا یوم آزادی پر قوم کو تحفہ
* قومی شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت
* آرمی چیف اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ مہم کا آغاز کیا
* آج ۲۰ لاکھ پودے لگاۓ گئے
* پاکستانیوں سے قومی مہم میں بھر پور شرکت کی اپیل
* درخت زندگی ہیں۔ درخت لگائیں زندگی بچائیں- آرمی چیف

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

14 اگست 2018: اس یوم آزادی پر میرے دل میں امید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے۔ اقربا پروری اور بدعنوانی کے باعث ملکی معیشت کو سنگین بحران کا سامناضرور ہے تاہم مجھے یقین ہے کہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پالیں گے اور پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

قوم کو محمد نواز شریف کی جانب سے یوم آزادی بہت بہت مبارک۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

یومِ آزادی، 14 اگست کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پہلے سے ریکارڈ شدہ خصوصی پیغام!

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

یوم آزادی کے موقع پر خصوصاً اپنے نوجوانوں کیلئے میرا پیغام! صداقت، عدالت اور شجاعت وہ تین خواص ہیں جو عام انسانوں کو عظمت سے ہمکنار کرتے ہیں۔

یوم آزادی کے موقع پر خصوصاً اپنے نوجوانوں کیلئے میرا پیغام! صداقت، عدالت اور شجاعت وہ تین خواص ہیں جو عام انسانوں کو عظمت سے ہمکنار کرتے ہیں۔
account_circle
VOHRA(@Gambler8058) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کے یوم ازادی کے موقع پر اسلام اباد میں منعقدہ تقریب میں قیصر احمد شیخ صاحب کی شرکت..

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

It is the day of happiness and hope but also of resolve to make Pakistan what it was meant to be. The vision and it’s implementation is in our hands, dear brothers and sisters.
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ٹارگٹ چھوٹی گاڑیوں میں سوار خواتین اور فیملیز ہیں جو اپنی جان چھڑانے کے لئے بحث نہیں کرتے جس گاڑی میں خواتین نظر آ جائیں اس گاڑی کو روک لیا جاتا ہے ٹریفک پولیس کی نئی بھرتی کیسے ہوئی؟ یہ بھی ایک پوری کہانی ہے کچھ خدا کا خوف کرو

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ٹارگٹ چھوٹی گاڑیوں میں سوار خواتین اور فیملیز ہیں جو اپنی جان چھڑانے کے لئے بحث نہیں کرتے جس گاڑی میں خواتین نظر آ جائیں اس گاڑی کو روک لیا جاتا ہے ٹریفک پولیس کی نئی بھرتی کیسے ہوئی؟ یہ بھی ایک پوری کہانی ہے کچھ خدا کا خوف کرو
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم 14 اگست کو خصوصی طور نہایت اہتمام اور بھرپور جوش و جذبے سے 'یوم آزادی' منائے کیونکہ ہم نئے پاکستان کے قیام کی منزل کی جانب گامزن ہیں جس میں قائد کے خواب کو تعبیر ملے گی، انشاءاللہ۔

account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

یوم آزادی صحافت مبارک۔۔۔ میرا وہ مکمل کالم جو 'ریاست مدینہ' کے 'اکیلے دیانتدار' حکمران کی یا پھر ان کی خاطر لگائی گئی میڈیا سینسرشپ کی وجہ سے ادھورا شائع ہوا۔

یوم آزادی صحافت مبارک۔۔۔ میرا وہ مکمل کالم جو 'ریاست مدینہ' کے 'اکیلے دیانتدار' حکمران کی یا پھر ان کی خاطر لگائی گئی میڈیا سینسرشپ کی وجہ سے ادھورا شائع ہوا۔
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

میری اور پوری پاکستانی قوم کی جانب سے ازبکستان کے صدر اور عوام کو اٹھائیسواں یوم آزادی بہت مبارک.

account_circle
Kamran Khan(@AajKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

کل لاہور میں عظیم الشان یوم آزادی اجتماع نے مہر تصدیق ثبت کی آج 75 سالہ پاکستان کا مقبول ترین سیاستداں عمران خان ہے خانصاحب نے فوج کی عزت و تکریم پاک امریکہ تعلقات اہمیت اجاگر کر کے سول نافرمانی لانگ مارچ دھرنےگفتگو سےاحتراز کرکےدل جیت لئیے صدرعارف علوی آگے بڑھیں مفاہمت کرائیں

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

یہ یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاھتی ہوں جن کے ہاتھ میں اس ملک کا مستقبل ہے۔ اللّہ تعالی پاکستان کو شاد و آباد رکھے۔ یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسباں اس کے ! 🇵🇰💚

account_circle
Peoples Friends Forum(@PeoplesFForum) 's Twitter Profile Photo

یوم آزادی صحافت پر صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ کا پیغام
Syed Zulfiqar Ali Shah

یوم آزادی صحافت پر صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ کا پیغام
@SyZulfiqarShah
#SindhGovt
#WorldPressFreedomDay
account_circle
Fatima Ali❤(@etcFatima) 's Twitter Profile Photo

سرمچاروں کا ظلم ختم ہی نہیں ہو رہا اور عالمی یوم آزادئ صحافت کے روز معروف عالم دین اور نامور صحافی مولانا محمد صدیق مینگل کو شہید کردیا اور آج خضدار میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

یومِ آزادی آرہامگرلاہورمیں انتظامیہ پاکستانی جھنڈےاُتارکرپی ٹی آئی کےجھنڈےلگارہی ہے۔ کیاپنجاب “حقیقی آزادی” پاکرنیامُلک بن گیاہےیامقبوضہ؟ جہاں پاکستان کانہیں قابض “فورس کا ترنگا” لہرائےگا۔ چوہدری پرویزالہی کی عمران خان کی اِس خوشامدپر:
اک تیری برابری كےلیے
خودکوکتناگراچکاہوں میں

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی طرف سے لاکھوں سننے اور دیکھنے والو کو یوم آزادی مبارک ہو.

ارشد شریف شہید کی طرف سے لاکھوں سننے اور دیکھنے والو کو یوم آزادی مبارک ہو.
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ رات نتھیا گلی, آج صبح اسلام آباد اور اب لاہور میں یومِ آزادی منائے جانے کے مناظر خود اپنی آنکھوں سے دیکھے۔
ساکنانِ پاکستان !! آپ نے ثابت کیا کہ کوئی شکوہ، کوئی نظریہ، کوئی شخصیت، کوئی سیاست پاکستان سے بڑی نہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

عالی یوم آزادی اظہار رائے کے موقع پر کروڑوں چاہنے والوں کی طرف سے شہید ارشد شریف کو سلام !!!
ظلم کے آگے سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا
صحافت کا عالمی دن شہید ارشد شریف کے نام!!!
Arshad Sharif Siddique Jan

account_circle