Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profileg
Tariq Afaq

@tariqafaq

journalist,Worked as Bureau Chief with @SAMAATV in Peshawar,Chief Reporter @Daily Aaj.All tweets are personal.

ID:124148475

linkhttps://www.samaa.tv/author/tariqafaq/ calendar_today18-03-2010 12:13:28

5,8K Tweets

7,2K Followers

114 Following

Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے نیا پاکستان۔
خواتین پولیس اور میڈیانمائندوں پر ہاتھ اٹھانے والے مینا بازار کے صدر کو پولیس نے حراست میں لیا۔تو ایک صوبائی وزیر اور ایم این اے رات گئے تھانے پہنچے اور سنگین الزامات کے تحت درج ایف آئی آر کے باوجود ملزم کو چھڑالے گئے۔ضمانت بھی ایک افغان تاجر بھی پیش ہوئے۔

یہ ہے نیا پاکستان۔ خواتین پولیس اور میڈیانمائندوں پر ہاتھ اٹھانے والے مینا بازار کے صدر کو پولیس نے حراست میں لیا۔تو ایک صوبائی وزیر اور ایم این اے رات گئے تھانے پہنچے اور سنگین الزامات کے تحت درج ایف آئی آر کے باوجود ملزم کو چھڑالے گئے۔ضمانت بھی ایک افغان تاجر بھی پیش ہوئے۔
account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

آپ یقینا ایک جانکاہ سانحے سے دوچار ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن بصد احترام و معذرت یہ انداز نالہ و شیون شیوہ اسلام اور سنت و سیرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متصادم ہے۔۔۔۔بہتر ہوتا کہ آپ حکمرانوں کو مژدہ جہنم سنانے کی بجائے ان کی ہدایت کے لیے دعاکرتے ۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں حقیقت چھپانے کی ناکام کوشش۔۔
تبدیلی سرکار نےکورکمانڈر ہاؤس میں کابینہ ارکان کی نشست کی تصدیق کردی تاہم اسے سکیورٹی بریفنگ قرار دیاحالانکہ عام روایت یہ ہے کہ اس قسم کی بریفنگ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی جاتی ہے۔جس میں گورنر،چیف سیکرٹری اور آئی جی بھی شریک ہوتے ہیں۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

آپ کو جس طرح توڑا گیا۔۔۔۔وہ عمل بھی قابل نفرین تھا اور اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرکے آپ کو جس طرح راندہ درگاہ ٹھہرایا گیا۔۔۔وہ بھی طرزعمل بھی کراہت انگیز تھا۔۔کپتان کو چاہیے چاہیے کہ Mahmood Khan کو واپس اینی جماعت میں شامل کرلیں۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

کوکمانڈر ہاوس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس نے مولانا فضل الرحمان اور Aimal Wali Khan کے الزامات کو سند تصدیق فراہم کردیا ہےکہ عام انتخابات میں دست نادیدہ نے جے یوآئی اوراے این پی سے حق حکمرانی چھین کر تبدیلی سرکارکو مسند اقتداردلوایا۔دلچسپ امر یہ ہے کہ اجلاس کی کوئی تردید نہیں ہوئی۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

سعود خان گنڈاپور درحقیقت علی امین گنڈاپور کے دست راست حزب اللہ گنڈاپور کا فرزند ہے۔اطلاعات کے مطابق اسے 50 لاکھ روپے لیکر پہلے صوبائی اسمبلی میں بھرتی کروایا گیا۔وزیراعلی بننے کے بعد علی امین نے اسے اپنا پروٹوکول افسر بنایا اب اسکی خدمات محکمہ ایکسائز طلب کرلی گئیں۔

اطلاع یہ ہے کہ شہباز شریف نے علی امین گنڈاپور کی خواہش پر ایک اعلی افسر کی خدمات خیبر پختونخوا کو سونپنے کی حامی بھرلی تھی۔۔۔لیکن پھر اچانک ایک خفیہ رپورٹ نے کھیل کا پانسہ پلٹ دیااور علی امین گنڈاپور کی امیدٹھنڈی اوس پڑگئی۔۔۔۔اس خفیہ رپورٹ کے مندرجات بڑے ہوشرباہیں۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

کالم کا ایک ایک لفظ نشتر سے کم نہیں۔۔۔۔تحریر نہیں بلکہ ن لیگی قیادت کی بے اعتنائی اور بے نیازی کا نوحہ ہے۔۔۔۔کاش یہ کالم ن لیگی قیادت کے خوابیدہ ضمیر کو بھی جھنجھوڑسکے۔۔۔۔تاکہ عتیق الرحمن کے بچوں کی کفالت کا کوئی وسیلہ تو میسر آئے۔۔۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں خیبر پختونخوا کے عوام سے ایسا کون سا گناہ سرزد ہواہے۔۔۔جس کی پاداش میں تبدیلی سرکار ان پر دوبارہ مسلط ہوئی۔۔۔زیر نظر تصویر ملاحظہ کیجیے۔۔۔۔اجلاس کی نوعیت کتنی سنجیدہ ہے اور گنڈاپور کاطرزعمل کتنا لاابالی ہے۔۔۔بھئی حکومت کپتان کی نقل سے نہیں بلکہ عقل سے چلتی ہے۔۔

ذرائع کے مطابق شانگلہ میں تخریب کاری کی پیشگی اطلاعات تھیں۔لیکن اسکے باوجود حکام کی چشم پوشی اور مجرمانہ غفلت کے باعث خودکش دھماکا ہوا۔جس 6 چینی باشندے ہلاک ہوئے۔۔۔دوست ملک نے اگر تحقیقات پرعدم اعتماد کرکے سانحہ کوہستان کی طرح اپنی رپورٹ پیش کی۔۔تو ہمارے پاس جواب نہیں ہوگا۔

امر واقعہ یہ ہے کہ ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں کے درمیان اصل تنازعہ جعلی دستاویزات پر ایک افغان شہری کا پاکستانی حدود میں داخلہ تھاایف آئی اے اہلکاروں نے مذکورہ افغانی کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار کیا۔جس کے نتیجے میں یہ ناخوشگوار واقعہ رونما ہوا۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی افغان صوبوں پکتیکا اور خوست میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری۔۔۔
پاک فوج کی کارروائی۔۔۔کمانڈر عبداللہ شاہ سمیت کئی رہنماؤں کی ہلاکت کی اطلاعات۔۔
ٹی ٹی پی کی کمانڈر عبداللہ شاہ کی ہلاکت کی تردید۔۔۔کارروائی میں خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کا دعوٰی۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کی تشکیل میں پرانے،تجربہ کار اور 9 مئی کے بعد مصائب جھیلنے والے رہنماؤں Shaukat Ali Yousafzai Kamran Khan Bangash PK82 🇵🇰 Taimur Saleem Khan Jhagra کو نظر انداز کرکے یہ پیغام دیا گیا کہ گنڈاپور کو صوبےکےمفادات سے کوئی سروکار نہیں اس کی کابینہ میں محض جی حضوری کرنیوالوں کیلیے جگہ ہے۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کو سرخ لکیر دکھاکر متنبہ کردیا گیا کہ خط احمریں پار کرنے کی صورت میں وہ سنگھاسن اقتدار سے گوشہ زنداں میں پہنچ جائیں گے۔۔۔اس ضمن میں اسمبلی کے اندر بھی ایک مضبوط فارورڈ بلاک کی تشکیل پر بھی کام شروع کردیاگیا۔۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

کیا میرا یہ عزیز موت کےقابل تھا؟
میرے رشتہ دار اجمل حیات شہید کے قاتل دہشتگردنہیں بلکہ پولیس کاوہ نظام ہےجو اس صوبے کوکپتان کی10 سالہ حکومت کی دین ہے۔کپتان نےپولیس کو غیر سیاسی بنایا لیکن اسے دہشتگردوں سے مقابلے کے قابل نہیں بنایا۔ایک ماہ میں پولیس پر ہونیوالے حملے اسکے گواہ ہیں۔

کیا میرا یہ عزیز موت کےقابل تھا؟ میرے رشتہ دار اجمل حیات شہید کے قاتل دہشتگردنہیں بلکہ پولیس کاوہ نظام ہےجو اس صوبے کوکپتان کی10 سالہ حکومت کی دین ہے۔کپتان نےپولیس کو غیر سیاسی بنایا لیکن اسے دہشتگردوں سے مقابلے کے قابل نہیں بنایا۔ایک ماہ میں پولیس پر ہونیوالے حملے اسکے گواہ ہیں۔
account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات ہیں کہ خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے ذریعے دو سے اڑھائی ارب روپے کمائے گئے۔کابینہ میں شامل وزراء سے 10 سے20 کروڑ روپے تک کی رقم لی گئی۔ایک سے 13اور دوسرے رکن سے 20 کروڑ لیے گیے۔کہتے ہیں بعض اہم شخصیات کو بھی حصہ پہنچایا گیا گیا ہے کپتان کو ان اطلاعات کی تحقیق کرنی چاہیے۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ساتھ مقتدر قوتوں نے دھاندلی کی۔۔۔۔۔پیسے مانگنے کے ثبوت پیش کیے تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔۔۔مولانا فضل الرحمان کا لاہور میں کارکنوں سے تہلکہ انگیز خطاب

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

ہے خبر گرم کہ۔۔۔۔
خیبر پختونخوا میں انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے والی دو اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔۔لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ دونوں کے خلاف اگر کارروائی ہوئی بھی۔۔۔پھر بھی پانچ سال کے لیے پختونوں پر مسلط کردہ اس عذاب کا مداوا ممکن تو نہیں۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کابینہ کے لیے صوبائی وزراء کے نام فائنل
عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی آج ملاقات متوقع،کپتان کی منظوری کے بعد کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔۔۔۔

account_circle