Muhammad Umair Sheikh(@ubtzm) 's Twitter Profileg
Muhammad Umair Sheikh

@ubtzm

Scorpion🦂 / Do Love And Respect Humanity/ سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ/ اتبعني اتبعك/CEO Of Software Company/

ID:1010717407558631424

calendar_today24-06-2018 02:53:02

15,9K Tweets

17,6K Followers

16,2K Following

خولہ مغل(@anaarkali0) 's Twitter Profile Photo

Siddique Jan ان کا بس چلے تو عوام کے جسم سے کپڑے بھی اتار کر ننگا کر لیں۔ عوام کو کچلنے کے لیے ہی تو یہ ڈاکو آۓ ہیں

account_circle
خولہ مغل(@anaarkali0) 's Twitter Profile Photo

'وقت' اور 'بخت'
کبھی ساتھ نہیں چلتے ، کبھی 'وقت' ہاتھ چھڑا لیتا ہے
تو کبھی 'بخت' اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا 'وقت' اور 'بخت '
ہمیشہ ایک ساتھ رہے ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین.

'وقت' اور 'بخت' کبھی ساتھ نہیں چلتے ، کبھی 'وقت' ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی 'بخت' اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا 'وقت' اور 'بخت ' ہمیشہ ایک ساتھ رہے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین.
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں،'وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب


Link : siasat.pk/threads/893603

'عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں،'وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب #ShehbazSharif #TAX #inflation Link : siasat.pk/threads/893603
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی،' ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی


Link : siasat.pk/threads/893597

'دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی،' ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی #iran #Pakistan Link : siasat.pk/threads/893597
account_circle
Muhammad Umair Sheikh(@ubtzm) 's Twitter Profile Photo

(﷽)

🍂وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞🍂
🍂اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو،
بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے.🍂

بیشک !🙏🏻

💕اسلام وعليكم ورحمة الله وبركاته 💕

account_circle
Muhammad Umair Sheikh(@ubtzm) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم۔
آللہ پاک ہی الحفیظ اور الناصر ہیں۔ ہمیں ہر وقت اللہ تعالیٰ ہی کی پناہ اور مدد طلب کرتے رہنا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو حوادث زمانہ، دیدہ و نادیدہ حاسدین کےشر سے محفوظ رکھے۔
باری تعالیٰ آپ کو ہر بلا اور وبا سے محفوظ رکھے۔
آمین۔

account_circle
خولہ مغل(@anaarkali0) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم 🌹
الله تعالٰی آپ سب کو اپنی رحمت کے ساۓ میں رکھے آمین۔
🦋

account_circle
Irha khan(@irha2023) 's Twitter Profile Photo

ہم ڈیل کے انتظار میں نہیں بلکہ ڈیل کرنے والے ہماری ایک ہاں کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ❤
علیمہ خان 🔥
Umair
Rustam Ali
Moeed Pirzada
Waqar Malik

account_circle
Muhammad Umair Sheikh(@ubtzm) 's Twitter Profile Photo

اس بندے نے میرے ہستے بستے ملک پاکستان کو تباہ کر دیا یہ عمران خان کا قصور وار پوری قوم کا قصور وار ہے عذاب ہو اس پر الله کا عبرت ناک.
👇💯🪱👇

اس بندے نے میرے ہستے بستے ملک پاکستان کو تباہ کر دیا یہ عمران خان کا قصور وار پوری قوم کا قصور وار ہے عذاب ہو اس پر الله کا عبرت ناک. 👇💯🪱👇
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جو بندہ بھی جھوٹ پر مبنی بیانیہ بنائے اللہ تعالی اسے اس دنیا میں بھی غارت کرے اور آخرت میں بھی- چوہدری غلام حسین کا حسن ایوب کے دعوؤں پر تبصرہ

siasat.pk/threads/893623

جو بندہ بھی جھوٹ پر مبنی بیانیہ بنائے اللہ تعالی اسے اس دنیا میں بھی غارت کرے اور آخرت میں بھی- چوہدری غلام حسین کا حسن ایوب کے دعوؤں پر تبصرہ siasat.pk/threads/893623
account_circle
Malaika Malik 🇵🇰(@mpti_23) 's Twitter Profile Photo

قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ،
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی۔
بالطبع

قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ، انا خاتم النبیین لا نبی بعدی۔ بالطبع #الهلال_العين_ابطال_آسيا
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے ایران سے تجارتی معاہدے کرنے کی صورت میں اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، امریکہ کی وارننگ

siasat.pk/threads/%D9%BE…

account_circle
Umair(@Umair2023_) 's Twitter Profile Photo

Molvies , Mullahs and Muftis are the best teachers to teach us as to how Astanjha is performed in Islamic way.
Jay Aqal na huway tey,
Mojaan e Mojaan

account_circle