Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profileg
Engr Wajahat Khan

@wajahatullahkh7

I’m #Bhutto,I’m standing shoulder to shoulder with Chairman #BBZ & President PPPP #AAZ.Provincial Vice President PYO KP.
MA{Political Science}

ID:1388918664

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today29-04-2013 07:49:06

152,9K Tweets

25,4K Followers

478 Following

Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

آج صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں موجود
AsifAliZardari

آج صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں موجود @AAliZardari
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari

account_circle
Nadar Khan(@NadarKh91628842) 's Twitter Profile Photo

پیپلزیوتھ حیبر پحتونحواہ کے سینٸر ناٸب صدر وجاھت حان کا اصف علی زرداری سے ملاقات
Engr Wajahat Khan

پیپلزیوتھ حیبر پحتونحواہ کے سینٸر ناٸب صدر وجاھت حان کا اصف علی زرداری سے ملاقات @wajahatullahkh7
account_circle
Nadar Khan(@NadarKh91628842) 's Twitter Profile Photo

سابق صوباٸ وزیر سید ظاہر علی شاہ اور پیپلز یوتھ حیبر پحتونخواہ کے ناٸب صدر وجاھت حان شھید ذوالفقار علی بھٹو کی مزار پر دعا کا فریضہ ادا کررہے ہیں

سابق صوباٸ وزیر سید ظاہر علی شاہ اور پیپلز یوتھ حیبر پحتونخواہ کے ناٸب صدر وجاھت حان شھید ذوالفقار علی بھٹو کی مزار پر دعا کا فریضہ ادا کررہے ہیں
account_circle
Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

باضابطہ پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج بطور رکن قومی اسمبلی عہدے کا حلف اٹھانے کی تقریب میں سید ظاہر علی شاہ، نجم الدین خان، سینیٹر روبینہ خالد اور صوبائی نائب صدر پی وائی او خیبرپختونخوا وجاہت خان کی شرکت

مرشد جناب صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں برسی کے موقع پر ایک یادگار عکس
AsifAliZardari

مرشد جناب صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں برسی کے موقع پر ایک یادگار عکس @AAliZardari
account_circle
AQib Sarwar(@AqibSarwarPPP) 's Twitter Profile Photo

سینئر راہنماء پی پی پی سید خورشید احمد شاہ نے پارٹی راہنماؤں کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر ظہرانہ دیا۔
ظہرانے میں میاں عزیزالرحمان چن، قمر زمان کائرہ، ظاہر شاہ، نجم الدین خان، زمرد خان، سجادالحسن، عاقب سرور، ملک ندیم اعوان، وجاہت خان، عثمان پرویز، نعمان یوسف و دیگر کی شرکت۔

سینئر راہنماء پی پی پی سید خورشید احمد شاہ نے پارٹی راہنماؤں کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں میاں عزیزالرحمان چن، قمر زمان کائرہ، ظاہر شاہ، نجم الدین خان، زمرد خان، سجادالحسن، عاقب سرور، ملک ندیم اعوان، وجاہت خان، عثمان پرویز، نعمان یوسف و دیگر کی شرکت۔
account_circle
Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں برسی میں شرکت کے لیے گڑھی خدابخش لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں گڑھی خدابخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور دعا کی.

BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں برسی میں شرکت کے لیے گڑھی خدابخش لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں گڑھی خدابخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور دعا کی. #SalamShaheedBhutto #SalamQuaideAwam @BBhuttoZardari @AseefaBZ
account_circle
Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

فخر ایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے مشران کے ہمراہ اسلام آباد سے لاڑکانہ روانہ

BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

فخر ایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے مشران کے ہمراہ اسلام آباد سے لاڑکانہ روانہ #SalamShaheedBhutto @BBhuttoZardari @AseefaBZ
account_circle
Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم تمام عالم اسلام کو میری طرف سے اور میری فیملی کی طرف سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤🌙۔

السلام علیکم تمام عالم اسلام کو میری طرف سے اور میری فیملی کی طرف سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤🌙۔ #Eidmubarak2024
account_circle
Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

تمام جمہوریت پسند پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو
پیپلزپارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی چئیرمین سینٹ منتخب۔

تمام جمہوریت پسند پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو پیپلزپارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی چئیرمین سینٹ منتخب۔
account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

The PPP's Yousuf Raza Gilani was elected unopposed today to the coveted slot of Senate Chairman.

PML-N's Sardar Syed All Khan was elected the Deputy Chairman. Earlier today, newly-elected members of the Senate were sworn in and took oath of office.

tribune.com.pk/story/2462161/…

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کی صبح 9 بجے طلب کرلیا، اجلاس میں نئے اراکین کی حلف برداری ہوگی اور چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی ہوگا۔

اس کے ساتھ، سینیٹ میں 24 نشستوں کے ساتھ پیپلز پارٹی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے.

jang.com.pk/news/1338420

account_circle
Waqas Iftikhar(@WaqasIftikhar9) 's Twitter Profile Photo

چوہدری افتخار تھا
گیلانی ہے
جنرل فیض تھا
گیلانی ہے
وفا کی نشانی سید یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چئیرمین سینٹ منتحب
عجب اتفاق ہے 9 اپریل 2022 کو ایک آئین شکن کو نکلا تھا
اور آج 9 اپریل 2024 کو ایوان ایک بار پھر جمہوری ایوان بن گیا

چوہدری افتخار تھا گیلانی ہے جنرل فیض تھا گیلانی ہے وفا کی نشانی سید یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چئیرمین سینٹ منتحب عجب اتفاق ہے 9 اپریل 2022 کو ایک آئین شکن کو نکلا تھا اور آج 9 اپریل 2024 کو ایوان ایک بار پھر جمہوری ایوان بن گیا
account_circle
Usman Awan(@UsmanAwanPPP) 's Twitter Profile Photo

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اگر پیپلزپارٹی پر کسی کا سب کچھ نچھاور ہوا تو وہ مرد حر آصف علی زرداری ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایک بھی سیاسی قیدی ایسا نہیں جس نے زرداری صاحب سے زیادہ قید یا تشدد برداشت کیا ہو۔
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اگر پیپلزپارٹی پر کسی کا سب کچھ نچھاور ہوا تو وہ مرد حر آصف علی زرداری ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایک بھی سیاسی قیدی ایسا نہیں جس نے زرداری صاحب سے زیادہ قید یا تشدد برداشت کیا ہو۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
account_circle
MPA Mehr Sultana Advocate(@AdvMehr) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشست پر منتخب ایم پی ایز صوبائی حکومت کے ہٹ دھرمی اور غیر آئینی رویے کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں, مہر سلطانہ ایڈوکیٹ, صوبیہ خان, آمنہ سردار, شازیہ طہماش و دیگر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہی ہیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشست پر منتخب ایم پی ایز صوبائی حکومت کے ہٹ دھرمی اور غیر آئینی رویے کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں, مہر سلطانہ ایڈوکیٹ, صوبیہ خان, آمنہ سردار, شازیہ طہماش و دیگر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہی ہیں
account_circle
Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور سٹی کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کی تقریب پشاور میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور سٹی کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کی تقریب پشاور میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی #SalamShaheedBhutto
account_circle