ذاکر خان خٹک(@xeepak1) 's Twitter Profileg
ذاکر خان خٹک

@xeepak1

جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے..

ID:1043210077430341632

calendar_today21-09-2018 18:47:19

54,3K Tweets

3,7K Followers

4,0K Following

Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ سے ایک بار پھر پیغام دیا ہے کہ ہمارے اندر چاہے کتنی بھی اختلافات ہوں لیکن جب ہمارے کسی فرد پر بات آئے گی تو ہم ساتھ کھڑے ہوں گے اس سے سیاستدانوں کو سبق سیکھنا ہو گا کہ ہم نے سیاست کو سیاسی دشمنوں میں بدل دیا ہے :
مصطفی نواز کھوکھر

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

دھماکے والی خبر۔

شہبار شریف نے بطور وزیر اعلی اپنا ووٹ بینک بچانے کیلئے فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کیخلاف کارروائی کرنے سے انکار کیا، یہ ذمہ داریوں سے فرار اور بددیانتی تھی۔ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جاۓ۔

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ

چلو جی ہُنڑ کی کرنا اے دسو۔ غلاموں اور…

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں محسود قبیلہ کابڑا جرگہ ہوا ہے جسکے مطابق جو بھی محسود ڈکیتی وغیرہ میں ملوث ہوا پکڑا یا مارا گیا تو اسکے جنازے میں شرکت ہوگی نہ اسے اون کیا جائیگا قبائلی نظام میں سماجی مقاطعہ کسی بھی گھر کیلئے موت جیسا ہوتا ہے محسود قبیلے کے مشران نے غیر معمولی فیصلہ کیا ہے

کراچی میں محسود قبیلہ کابڑا جرگہ ہوا ہے جسکے مطابق جو بھی محسود ڈکیتی وغیرہ میں ملوث ہوا پکڑا یا مارا گیا تو اسکے جنازے میں شرکت ہوگی نہ اسے اون کیا جائیگا قبائلی نظام میں سماجی مقاطعہ کسی بھی گھر کیلئے موت جیسا ہوتا ہے محسود قبیلے کے مشران نے غیر معمولی فیصلہ کیا ہے
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ایک بدنام زمانہ سمگلر نے بہت بھاری رقم کے عوض لاہور کےمال روڈ آفس والے پاکستان کے محافظ لوگوں سے سودا کر کے نہ صرف پانچ بندے جتواۓ بلکہ انکے نوٹیفکیشن بھی کروا لئے۔؛
جاوید لطیف کا نیا بم شیل

account_circle
Imran Bhatti(@ReporterBhatti) 's Twitter Profile Photo

بیوروکریسی پنجاب حکومت کو ماموں بنا رہی ہے۔لیگی رکن اسمبلی امجد علی جاوید غلط جواب ملنے پر محکمہ سکولز ایجوکیشن پر برس پڑے۔وزیر تعلیم معذرت کرتے رہے اپوزیشن ارکان ڈیسک بجاتے رہے۔

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض فیصلہ سے 2 باتیں کلیئر ہوئیں
1۔ تحریک لبیک کا دھرنا خود ن لیگ نے فنانس کیا تھا تاکہ ختم نبوت ترمیم کی کوشش پر احتجاج ہائی جیک کیا جا سکے

2۔ خادم رضوی مدظلہ کا ختم نبوت ترمیم کیخلاف احتجاج دراصل ترمیم کے مجرموں کو بچانے کیلئے تھا اسلئے اب مجاہد ختم نبوت اور امیر…

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ملک میں سیاسی استحکام کا نہ ہونا،شفاف الیکشن کے نہ ہونے کیوجہ سے ہے
2013،2018 اور 2024کے الیکشن شفاف نہیں ہوۓ
اگرنوازشریف کواکثریت دلانے کاوعدہ ہواتھا تووہ بھی غلط ہے،اگراکثریت نہیں دلائ گئی تو وہ بھی غلط
کسی بھی الیکشن کے فری اینڈ فیئرہونے میں یہ چیزیں ہو ہی نہیں سکتیں۔
راناثنا

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

لازمی دیکھیں
جرنل ضیا کا جان نشین نواز شریف، موٹروے کیسے بنی، لندن کے فلیٹ کہاں سے بنے اور کورین ڈائیو کمپنی۔۔
پاکستان میں جو کیمشنیں کھائے وہ حکومت میں۔۔کوریہ والے جیل میں۔۔
اس وجہ سے ہمیں کوئی ملک سیریس نہیں لیتا کیونکہ انہیں علم ہے انہی کرپٹ لوگوں کو ہی پاکستان میں حکومت دی…

account_circle
Adnan Adil(@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

مغربی سامراج کی پالیسی ہے کہ جو مسلمان ملک معاشی طاقت ہو اسے فوجی طاقت نہ بننے دو اور جو فوجی طاقت ہو اسے معاشی طاقت نہ بننے دو۔ تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں!

account_circle
Zubair Niazi Fans(@Niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

قاضی فیض عیسیٰ نے اپنے گھر کا لان بھیج دیا تھا اور پھر دعوہ کر دیا کہ اس پر قائد اعظم بیٹھتے رہے ہیں۔۔۔
ھمارے دوست اکرم نے پھر 17سال کیس لڑ کر جیتا۔۔
جس چیف کے خلاف لوگ عدالتیں بُھگتیں
وہ کیا انصاف دے گا۔۔
اوریا مقبول

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اہم ، سائفر کیس میں نیا معاملہ کھل گیا ' لاپرواہی یا جان بوجھ کر گم کرنے ' کا یہ چارج اعظم خان پر کیوں نہیں لگا ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اظہار حیرانگی
'چارج ملزم پر لگتا ہے جب انہوں نے ملزم اعظم خان گواہ بنا دیا تو خود انہوں نے اپنا کیس خراب کر لیا ' سلمان صفدر

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

اگست 2023 میں تھانہ لوئر مال لاہور میں ایک مقدمہ درج ہوا، مقدمے کے مطابق 30 سالہ نوجوان نے دکاندار سے موبائل اور نقدی چھینی، لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی روپرٹ کے مطابق وہ 30 سالہ نامعلوم نوجوان ’’فواد چودھری‘‘ ہے۔ ڈکیتی کا مقدمہ بھی ہے فواد کیخلاف

account_circle
Asad Ullah Khan(@AUKhanOfficial1) 's Twitter Profile Photo

ان محترمہ کو ضمنی انتخابات کے انعقاد سے پہلے ہی حلف کرا دیا گیا، کہا گیا کہ بلا مقابلہ منتخب ہو گئی ہیں. اگر ان کے مد مقابل تمام امیدواروں نے اپنے کاغزات نامزدگی واپس لے لیے ہوتے تو بھی کوئی بات تھی، غلام مصطفی رند کے کاغذات بجلی کے بل کا بہانہ بنا کر مسترد کیے گئے اور وہ ابھی…

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اہم ، ' اس ملک کے بیوروکریسی کے 22 گریڈ کے ٹاپ کے افسر اعظم خان لاپتہ ہوئے ایف آئی آر ہوئی واپس آئے کوئی وجہ بھی نہیں بتائی (ملزم سے گواہ) بن گئے ان کے بیان کی حیثیت کیا ہو گی ۔۔ اس کیس سے ہٹ کر بھی دیکھیں تو مستقبل کے لئے کیا کوئی فلڈ گیٹ کھول سکتے ہیں کہ آئندہ کسی کیس میں مرکزی…

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک یہ ہی نہیں طے کر پا رہے کہ حکومت کس کی ہے ؟ حالانکہ وزارت عظمی و وزرا کا قافلہ نون لیگ کا ہے

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

میں اگر کامیاب ہو کر پارلیمنٹ پہنچ جاتا تو محسن نقوی وزارت داخلہ کے قریب قریب بھی نہ آتا،اسے اگر کوئ آفر بھی کرتا تو پھر بھی نہ آتا۔
بحر حال وہ اس وقت کاکامیاب ترین انسان ہے،وہ وزیر اعلی پنجاب رہا،چیئرمین PCBبنا پھر اسکا دل آیا کہ میں نے وزیر داخلہ بننا ہے،وہ بن گیا
رانا ثنا

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

اگر عدلیہ کمپرومائزڈ ہے بھی تو عدالت میں بیٹھ کر توکم ازکم اپنی رِٹ برقراررکھیں۔
جس طرح آج سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی ایک وکیل نے بے عزتی کی،
اس سے نیچے والے ججوں پر کیا اثر پڑے گا؟
وہ تو اسی طرح ڈرے ہوۓ ہونگے،
جس طرح آجکل بہاولنگر پولیس والے ڈرے ہوۓ ہیں-؛
🤣
صدیق جان

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ نے آج عدالت میں کہا کہ ابھی تو عدالت نے تاریخ دی ہی نہیں ہے تو رضوان عباسی کیسے بھاگ گئے ہیں؟ یہ کیا ہورہا ہے قانون کو نافذ کریں، بغیر اجازت کے کوئی کیسے عدالت سے جاسکتا ہے، سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ مجھے اتنا عرصہ ہوگیا ہے وکالت کرتے ہوئے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ…

account_circle
Irha khan(@irha2023) 's Twitter Profile Photo

پبلک میسج
یہ دو جانور آسمانی بجلی گرنے سے مرے ہیں
سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں آور بارش ہو رہی ہو
بجلی گرنے کے آثار
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جاہیں
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی…

پبلک میسج یہ دو جانور آسمانی بجلی گرنے سے مرے ہیں سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں آور بارش ہو رہی ہو بجلی گرنے کے آثار جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جاہیں مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی…
account_circle