Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی قیادت اگر کور کمانڈر ہاوس پشاور میں جا سگتے ہیں تو جی ایچ کیو میں کیوں نہیں جا سگتے ، موجودہ حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے ، شہباز شریف کو بھی وہ ہی لے کر آئے جو محسن نقوی کو لے کر آئے : حافظ حمد اللہ رہنما جے یو آئی ف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی جرنیل اس وجہ سے فارغ ہوا کہ اس نے سیاست میں مداخلت کی ہے تو آئندہ کے لئے بھی سزا کا راستہ کھلے گا اس راستے کو کھلنے نہیں دینا چاہتے : شعیب شاہین رہنما تحریک انصاٖف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کس سے بات کرے گی کس سے مذاکرات کرے گی ، رہنما تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا ، ہم صرف ان سے بات کریں گے جنہوں نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا پارلیمان میں طاقت رکھنے والے لوگ نہیں بیٹھے !

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ججوں کو بھی اپنے گھر کے معاملات درست کرنے ہوں گے ، ایسی قانون سازی کی ضرورت ہے کہ کوئی بھی کسی کے خلاف استعمال نا ہو سگے : بیرسٹر عقیل ملک رہنما ن لیگ

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کا اسلام آباد کے حوالے سے بیان ، حافظ حمد اللہ کا بھی احتجاج کی طرف اشارہ ۔۔۔لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا اسلام آباد کی عوام کے تحفظ اور آئینی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ !!!

Dr. Tariq Fazal Ch.

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ انتخابات میں کرپشن کے نام پر ہوا ہے اور جو نتائج آئے ہیں اس میں شرمندگی کے علاوہ کیا ہے : حافظ حمد اللہ رہنما جو یو آئی ف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے گزشتہ چند سالوں میں یہ ثابت کیا ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنے کی سلاحیت ہی نہیں رکھتے یا کرنا ہی نہیں چاہتے ، پارلیمان وہ فورم ہے جہاں تمام مسائل پر بات ہو سگتی ہے : بلال اظہر کیا ممبر قومی اسمبلی ن لیگ

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ، آغاز کون کرے گا کس کا ہو کیا کردار کون کرے گا تحریک انصاف کی طرف سے بات !!!

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو حکومت بنانے کی دعوت دی تھی میں خود ان کے پاس چل کر گیا تھا خان صاحب اور ان کی جماعت غلطی پر غلطی کر رہی ہے ، مینڈیٹ چرانے والی فیکٹری ہی بند کر دینی چاہیے تحریک انصاف نے بات چیت سے انکار کر دیا تھا : ندیم افضل چن

Nadeem Afzal Chan

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ہر ادارے کی طرح ججز کو بھی اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے اس ملک میں قانونی معاملات کی وجہ سے ہی ہم انصاف کی عالمی رینکینک میں بہت نیچے ہیں : بیرسٹر عقیل ملک

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے تمام مسائل کا حل آزاد عدلیہ ہے ، عدلیہ آزاد ہو گی تو ملک کی معیشت بھی بہتر ہو گی اور سیاسی استحکام بھی ہو گا : ریاست علی آذاد

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

بطور سیاسی جماعت تحریک انصاف نے مزاکرات کے دروازے بند نہیں کیے ، اس وقت کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے ، جب ہوں گے تو خفیہ نہیں ہوں گے ، ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے : ولید اقبال رہنما تحریک انصاف

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

فوج کے اندر اگر کوئی بھی غیر آئینی کام کریگا تو کوئی اسے سپورٹ نہیں کریگا، جنرل (ر) باجوہ کا کردار بھی غیر آئینی تھا، لیکن فوج کو تمام سیاسی معاملات میں زیر بحث لانا اب فیشن بن گیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری رہنماء مسلم لیگ ن

Live
Nadeem Malik 🇵🇰

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا خلائی مشن پرواز کے لئے تیار ، ڈاکٹر خرم رشید کی زبانی تفصیلات جانیے !

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

کسی ملک کسی معاشرے نے ترقی نہیں کی جہاں نظام انصاف درست نا ہو ، جب تک پاکستان میں انصاف کا نظام ٹھیک نا ہوا اس ملک میں فرشتے لے آئیں یہ ملک آگے نہیں چل سگتا : شعیب شاہین

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی قیادت اگر کور کمانڈر ہاؤس پشاور جاسکتی ہے تو جی ایچ کیو میں کیوں نہیں جاسکتی، اسٹیبلشمنٹ نے محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا، حافظ حمد اللہ نے بڑی بات کہہ دی

Live
Nadeem Malik 🇵🇰

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی آزاد عدلیہ کسی بھی حکومت کو قابل قبول نہیں ہوتی کیوں کہ فیصلے حکومتوں کے خلاف آتے ہیں اس لئے ان کی خواہش ہوتی ہے کہ لولی لنگڑی عدلیہ ہو جس کو جس طرح مرضی چلا لیا جائے : ریاست علی آزاد صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے ایک وقت پر آ کر یہ فیصلہ کیا تھا کہ وہ سیاست کا حصہ نہیں ہوں گے ، اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی الوداعی تقریر میں بھی ان خیالات کا اظہار کیا تھا مگر عمران خان نے کہہ دیا کہ نیوٹرل جانور ہوتا ہے : رانا ثنااللہ

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

دنیا اب چاند پر پہنچ رہی ہے ہم اب 21ویں صدی میں رہتے ہیں حکومت کو بھی چاہیے کہ اب سوشل میڈیا سے پابندی ہٹا دے : زین قریشی

account_circle