𝐒N Malik(@zaymul) 's Twitter Profileg
𝐒N Malik

@zaymul

A Proud Baloch .... from #Qatar

ID:557023250

calendar_today18-04-2012 16:40:51

238 Tweets

165 Followers

493 Following

مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

شاید یہ ترکِ تعلق کی پہلی دلیل تھی۔۔!!
'کل رات ہم نے چاند بھی تاروں میں گن لیا'

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں...
یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں...

یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں... یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں...
account_circle
عمرانیم حجازیم(@United_World__) 's Twitter Profile Photo

سرائے عالمگیر: ناکام عاشق نے دلہے اور باراتیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ کروا دیا
حملہ اتنا شدید تھا کہ 150 سے زائد افراد شدیدزخمی ہو گئے

اینج تے فیر اینج ای سئ

account_circle
پانچواں درویش(@Amaliainc) 's Twitter Profile Photo

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔ
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی

انجم سلیمی

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔ تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی انجم سلیمی
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے...
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی...

عاصمہ فراز ❤️

account_circle
Waqas kashmiri(@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

چلو نا ساتھ چلتے ہیں ______ سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے _______ کنارہ کون کرتا ہے

چلو نا ساتھ چلتے ہیں ______ سمندر کے کنارے تک کنارے پر ہی دیکھیں گے _______ کنارہ کون کرتا ہے
account_circle
𝐒N Malik(@zaymul) 's Twitter Profile Photo

{ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تسلِيماً }

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

میری امی عمران سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور میرے ابو میری امی کی عمران سے شادی پر دھمال بھی ڈالیں گے
اب ایسی قوم کو اڈیو لیکس سے کیسے سمجھایا جاسکتا ہے

account_circle
Maham Amjad(@MahamAmjadd93) 's Twitter Profile Photo

My name is Maham Amjad daughter of Muhammad Ahmed Amjad. I am requesting to whomever my voice is reaching to, to help me get justice for my father.
Shoaib Javed Hussain

account_circle
Aalya🌸(@A_alya33) 's Twitter Profile Photo

آئون ڪيئن مڃان ته محبت هڪ طرفه آ
نيڻ جڏهن به مليا, مرڪندو ته تون به آھين

آئون ڪيئن مڃان ته محبت هڪ طرفه آ نيڻ جڏهن به مليا, مرڪندو ته تون به آھين
account_circle
Mian Iftikhar Husain(@MianIftikharHus) 's Twitter Profile Photo

14 سالہ حفظ قرآن بلال غازی جو کہ حادثے میں شھید ہو گئے ، ان کی والدہ چاہتی ہیں کہ دنیا ان کے صدقہ جاریہ کے لیے ان کی قرأت سنے!اور خدا کی خوشنودی بھی حاصل کریں۔

account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

بڑی مشکل سے یہ ویڈیو ہاتھ آئی ہے۔
فوادڈبو اور فردوس عاشق اعوان کے مدینہ کی ریاست بنانے کے دعوے دار عمران نیازی کے بارے میں خیالات۔۔

account_circle
RajaWaseem(OneManArmy)(@rajawaseem1511) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کی اس پوسٹ نے حیران کر دیا
جس گدھے کو یہ نہیں معلوم کہ یہ وزیراعظم کا طیارہ ہے جس کی ریپئیر،مینٹیننس وغیرہ Paf کے ذمے ہوتی ہے اس لیے اس پر پاکستان ائیر فورس لکھا ہوتا ہے
وہ بھی خود کو صحافی کہلواتا ہے
Arshad Sharif
کو بتا دوں کہ صدر امریکہ کےجہاز کا نام بھی ائیر فورس ون ہے

account_circle
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴(@amBar_ammar) 's Twitter Profile Photo

بیٹی ان پڑھ اور جاہل رکھ لیں مگر ہاسٹل نہ بھیجیں
جن کو تکلیف ہو رہی ہے میرے سچ سے تو وہ پوسٹ پر نہ آئیں۔۔۔
😐💔

account_circle
Eye On Gaza(@MuslimsWarZone) 's Twitter Profile Photo

Six thousand Muslim women are demanding the re-arrest of the accused in the case, but neither the media nor the news paper covers it,

is it only because of being a Muslim?
x.com/i/spaces/1zkkz…

account_circle