Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profileg
Younas Bhatti

@1Hqim

اللّٰھم صلی اعلی محمد واعلی آلہ محمد۔ فالو بیک 💯

ID:1267496471714312193

calendar_today01-06-2020 16:41:34

155,7K Tweets

85,7K Followers

91,0K Following

Follow People
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسم اعظم!

اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ

اےاللّٰهﷻ تیرے سوا کوئی اور معبود برحق نہیں ہے،تو ہی احسان کرنے والا ہے تو ہی آسمانوں اور زمین کو بنانے والا ہے، اےبڑائی والےاور کرم کرنے والے

اسم اعظم! اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ اےاللّٰهﷻ تیرے سوا کوئی اور معبود برحق نہیں ہے،تو ہی احسان کرنے والا ہے تو ہی آسمانوں اور زمین کو بنانے والا ہے، اےبڑائی والےاور کرم کرنے والے #R_P_G
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر

﴿ وَتَطمَئِنُّ قُلوبُهُم بِذِكرِ اللَّهِ
سُبحآن اللّه - الحمدُللّه
لا إلَه إلآ اللّه - اللّه أكبَر
لاحَوْلَ ولاقُوّة إلا باللّه
سُبْحَانَ‌ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ‌ اللّهِ الْعَظِيم
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى مُحَمَّدٍ

اسلام وعلیکم صبح بخیر ﴿ وَتَطمَئِنُّ قُلوبُهُم بِذِكرِ اللَّهِ سُبحآن اللّه - الحمدُللّه لا إلَه إلآ اللّه - اللّه أكبَر لاحَوْلَ ولاقُوّة إلا باللّه سُبْحَانَ‌ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ‌ اللّهِ الْعَظِيم اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى مُحَمَّدٍ #R_P_G
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️

اللّٰهﷻ کی تعریف

يَا رَبِّ ، لَكَ الْحَمْدُ ، كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَلِعَظِيمِ سُلْطَانِكَ

اے میرے رب! میں تیری ایسی تعریف کرتا ہوں جو تیری ذات کے جلال اور تیری سلطنت کی عظمت کے لائق ہے

آمین ثمہ آمین



Younas Bhatti RAJPOOT

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️ اللّٰهﷻ کی تعریف يَا رَبِّ ، لَكَ الْحَمْدُ ، كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَلِعَظِيمِ سُلْطَانِكَ اے میرے رب! میں تیری ایسی تعریف کرتا ہوں جو تیری ذات کے جلال اور تیری سلطنت کی عظمت کے لائق ہے آمین ثمہ آمین #R_P_G @1Hqim @1_rjpt
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️

اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

اے اللّٰهﷻ! ہم تجھ کو ان ( دشمنوں ) کے سامنےکرتے ہیں اور تیرے ذریعے ان کی شرارتوں ( برائیوں ) سے پناہ مانگتے ہیں.



Younas Bhatti Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️ اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ اے اللّٰهﷻ! ہم تجھ کو ان ( دشمنوں ) کے سامنےکرتے ہیں اور تیرے ذریعے ان کی شرارتوں ( برائیوں ) سے پناہ مانگتے ہیں. #R_P_G @1Hqim @asad__78
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

💞السلام عليكم💞

💞 صبح بخیر زندگی💞

💞اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ،وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ💞

💞اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ💞

🥀🌴💖🌹 آرٹی پلیز

💞السلام عليكم💞 💞 صبح بخیر زندگی💞 💞اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ،وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ💞 💞اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ💞 🥀🌴💖🌹 آرٹی پلیز #R_P_G
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ

اے اللّٰه آپ پاک ہو سب تعریف تیرے لیے ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں،میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں تیری طرف رجوع کرتا ہوں

اسلام وعلیکم صبح بخیر سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ اے اللّٰه آپ پاک ہو سب تعریف تیرے لیے ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں،میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں تیری طرف رجوع کرتا ہوں
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

مصیبت آنے پر یہ دعا پڑھیں

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا

بےشک ہم اللّٰهﷻ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں اے اللّٰه مجھے میری مصیبت کا اجر دے اور مجھے اس کا بہتر بدل عطا فرما
مسلم:2127

مصیبت آنے پر یہ دعا پڑھیں إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا بےشک ہم اللّٰهﷻ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں اے اللّٰه مجھے میری مصیبت کا اجر دے اور مجھے اس کا بہتر بدل عطا فرما مسلم:2127 #R_P_G
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

ثناء

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ

اےﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرانام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہےاور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں



Younas Bhatti RAJPOOT

ثناء سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ اےﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرانام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہےاور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں #R_P_G @1Hqim @1_rjpt
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️

رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَاوَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِيْنَ اِمَامًا

اے ہمارے پروردگار!تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا

سورة الْفُرْقَان:٧٤

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَاوَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِيْنَ اِمَامًا اے ہمارے پروردگار!تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا سورة الْفُرْقَان:٧٤ #R_P_G
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️

رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً ۚاِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ

اے ہمارے رب ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا ہمیں رحمت عطا فرما بیشک تو بہت عطا فرمانے والا ہے

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️ رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً ۚاِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ اے ہمارے رب ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا ہمیں رحمت عطا فرما بیشک تو بہت عطا فرمانے والا ہے #R_P_G
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى

اے اللّٰهﷻ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری بے نیازی چاہتا ہوں

آمین ثمہ آمین

ترمذی : 3489



Younas Bhatti

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى اے اللّٰهﷻ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری بے نیازی چاہتا ہوں آمین ثمہ آمین ترمذی : 3489 #R_P_G @1Hqim
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ،اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ

اےاللّٰهﷻ میں کفرو محتاجی سے تیری پناہ چاہتا ہوں، میں عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں،تو ہی معبود برحق ہے

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤️ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ،اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اےاللّٰهﷻ میں کفرو محتاجی سے تیری پناہ چاہتا ہوں، میں عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں،تو ہی معبود برحق ہے
account_circle