🦋Fatima🦋(@A95f04) 's Twitter Profileg
🦋Fatima🦋

@A95f04

Allahmduillah For Everything❤️

ID:1497000166976811008

calendar_today25-02-2022 00:07:19

5,1K Tweets

2,3K Followers

2,0K Following

🆂🅷🅴🅸🅺🅷 🅽🆄🅼🅰🅽(@sh__numan) 's Twitter Profile Photo

💞بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے
یہ جب سے تیرا ہوا ہے میری سنتا ہی نہیں💞

🫶🫶🫶

💞بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے یہ جب سے تیرا ہوا ہے میری سنتا ہی نہیں💞 🫶🫶🫶 #شعبہ_بخیر #PTI_Folllowers
account_circle
💚زینت خان 💚(@IkzB_) 's Twitter Profile Photo

اگر محبتیں سچی ہوں تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے

اگر محبتیں سچی ہوں تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے #PTI_Folllowers
account_circle
💚زینت خان 💚(@IkzB_) 's Twitter Profile Photo

تمھاری محبت پاکر خود کو یوں محسوس کرتی ھوں
گویا آیات حفاظت کے حصار میں ھوں 🤎
اور وہی دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے !
انا کتائہۃ فی الصحراء ، وانت ملجأی الوحید ⁦♡
میں صحراء میں بھٹکی ھوئ سی ،
اور تم میری واحد پناہ گاہ 🤎

تمھاری محبت پاکر خود کو یوں محسوس کرتی ھوں گویا آیات حفاظت کے حصار میں ھوں 🤎 اور وہی دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے ! انا کتائہۃ فی الصحراء ، وانت ملجأی الوحید ⁦♡ میں صحراء میں بھٹکی ھوئ سی ، اور تم میری واحد پناہ گاہ 🤎 #PTI_Folllowers
account_circle
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི(@D3G39) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے ہمارے لیے بہت محنت کی ہے اپنی زندگی اپنی اولاد مال عیش وعشرت سب کچھ ہمارے مستقبل اور ہماری انے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی خاطر سب کچھ داو پر لگا دیا اب ہمارا فرض ہے کہ مرشد درویش کی رہائ کےلیے نکلیں خدرا قدر کرو مرشد کی🫨

account_circle
Nasir Aslam(@nasir_868) 's Twitter Profile Photo

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا...🥀

account_circle
Syeda Tehmina(@S_Tina9) 's Twitter Profile Photo

'جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔'

چی گویرا

'جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔' چی گویرا #PTI_Folllowers
account_circle
Syeda Tehmina(@S_Tina9) 's Twitter Profile Photo

صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔

شمس الدین تبریزی

صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ شمس الدین تبریزی #PTI_Folllowers
account_circle
Ibrahim Rajput(@1_1UMY) 's Twitter Profile Photo

ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے
مگر جناب آپ کس حساب میں بدل گئے

وہ با حیاء حیاء کے اُس مقام پر پہنچ گیا
کہ اُس کے نین نقش تک نقاب میں بدل گئے

ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے مگر جناب آپ کس حساب میں بدل گئے #PTI_Folllowers وہ با حیاء حیاء کے اُس مقام پر پہنچ گیا کہ اُس کے نین نقش تک نقاب میں بدل گئے #PakLoss567Billions
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


جب قدرت نے
تمہاری۔۔۔!!!
مسکراہٹ میں
جہاں بھر کی دلکشی پھونکی ہوگی
تب۔۔۔۔!!!
کٗچھ دلکشی چٗرا کے ،
مجھے دان کی گٸی ہوگی
تاکہ تٗم..!!
میری مٗسکان کے حصّار میں
اس طور پر قید رہو
کہ تمہیں یہ اپناٸیت
کہیں اور میّسر نہ آۓ
تٗمہیں یہ تبسّم
یہ اپنا پَن کہیں نظر نہ آۓ❤

#PTI_Folllowers جب قدرت نے تمہاری۔۔۔!!! مسکراہٹ میں جہاں بھر کی دلکشی پھونکی ہوگی تب۔۔۔۔!!! کٗچھ دلکشی چٗرا کے ، مجھے دان کی گٸی ہوگی تاکہ تٗم..!! میری مٗسکان کے حصّار میں اس طور پر قید رہو کہ تمہیں یہ اپناٸیت کہیں اور میّسر نہ آۓ تٗمہیں یہ تبسّم یہ اپنا پَن کہیں نظر نہ آۓ❤
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


یہ جو انباکس آ کر پوچھتے ہیں کہ میں کون ہوں، کہاں رہتی ہوں ، کیا کرتی ہوں 🙄
بروو میں ایک چڑیل ہوں ، کھنڈرات میں رہتی ہوں ، اور بندے کھاتی ہوں 🙂
سی 😎

#PTI_Folllowers یہ جو انباکس آ کر پوچھتے ہیں کہ میں کون ہوں، کہاں رہتی ہوں ، کیا کرتی ہوں 🙄 بروو میں ایک چڑیل ہوں ، کھنڈرات میں رہتی ہوں ، اور بندے کھاتی ہوں 🙂 #چاند سی 😎
account_circle
Naveed Ch🦋(@nvd_ch2) 's Twitter Profile Photo

جہاں انگریزوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں پاکستانیوں کی سوچ شروع ہوتی ہے انگریزں کی ٹایا 100 روپے کلو مل رہی ہے 😂
اور کسان بھائی تین ٹائیوں کو جوڑ کر اس میں گندم کی ایک پنڈ باند رہا ہے🤭

جہاں انگریزوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں پاکستانیوں کی سوچ شروع ہوتی ہے انگریزں کی ٹایا 100 روپے کلو مل رہی ہے 😂 اور کسان بھائی تین ٹائیوں کو جوڑ کر اس میں گندم کی ایک پنڈ باند رہا ہے🤭 #PTI_Folllowers
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


اللّٰه رَبُّ العـــزّت
آپ سب کو اور مجھے اتنـا عـطاء فـرمـائے۔ جتنی اس کی شان ہے
اتنی خـطائیں معــاف فـرمـائے۔ جـتنا وہ رحمنٰ ہے
اور آزمـائشــوں سے اتنا محفوظ رکھـے
جـتنا وه مہربان ہے
آمیــن_ثم_آمیــن_یَارَبَّ_العَالَمِین

#PTI_Folllowers اللّٰه رَبُّ العـــزّت آپ سب کو اور مجھے اتنـا عـطاء فـرمـائے۔ جتنی اس کی شان ہے اتنی خـطائیں معــاف فـرمـائے۔ جـتنا وہ رحمنٰ ہے اور آزمـائشــوں سے اتنا محفوظ رکھـے جـتنا وه مہربان ہے آمیــن_ثم_آمیــن_یَارَبَّ_العَالَمِین
account_circle
Zeeshan Ali Shah(@zeeshanalishah9) 's Twitter Profile Photo

سرکار کی حالت دیکھو اور سرکاری سکول کی حالت دیکھو۔ ان بچوں کے سر بھی وہ قرضہ ہے جو انہوں نے کبھی لیا ہی نہیں۔
Zeeshan Ali Shah
Team Pakistan Power

سرکار کی حالت دیکھو اور سرکاری سکول کی حالت دیکھو۔ ان بچوں کے سر بھی وہ قرضہ ہے جو انہوں نے کبھی لیا ہی نہیں۔ @zeeshanalishah9 @TeamPakPower #PTI_Folllowers #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
شہــــــــــــــــزادی(@IR_2am) 's Twitter Profile Photo

’’محبت وہ اعلیٰ اور خوبصورت احساس ہے جو مشکل ترین وقتوں اور عجیب ترین جگہوں پر آپ سے ملاقات کرتا ہے۔‘‘💯🔥

اسے معاف نہیں کر سکتے تو اس کے خیال کو ترک کر دو ، دنیا میں اس انسان سے بڑھ کر کوئی بد نصیب نہیں جس کو لا وجود مان لیا،اس کے ہونے کو نا ہونا کر دیا جائے۔

’’محبت وہ اعلیٰ اور خوبصورت احساس ہے جو مشکل ترین وقتوں اور عجیب ترین جگہوں پر آپ سے ملاقات کرتا ہے۔‘‘💯🔥 اسے معاف نہیں کر سکتے تو اس کے خیال کو ترک کر دو ، دنیا میں اس انسان سے بڑھ کر کوئی بد نصیب نہیں جس کو لا وجود مان لیا،اس کے ہونے کو نا ہونا کر دیا جائے۔ #PTI_Folllowers
account_circle