(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profileg
(AK-47)

@Azam__47

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🙂❤

#محبت_مافیا

ID:764059142

linkhttps://x.com/search?q=from:Azam__47 calendar_today17-08-2012 16:53:51

94,2K Tweets

25,7K Followers

23,9K Following

Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

سُنو___!!

اگر تمہارے دل میں جگہ نہیں ، تو مجھے پھیپھڑوں
میں ایڈجسٹ کر لو___!!😬😻🤭

سُنو___!! اگر تمہارے دل میں جگہ نہیں ، تو مجھے پھیپھڑوں میں ایڈجسٹ کر لو___!!😬😻🤭
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

کنوارے ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ کمرے کے سارے مچھر ایک کو ہی کاٹتے ہیں😔
شادی شدہ ہونے سے معاملہ
50-50 ہو جاتا ہے!!!🙊😆

کنوارے ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ کمرے کے سارے مچھر ایک کو ہی کاٹتے ہیں😔 شادی شدہ ہونے سے معاملہ 50-50 ہو جاتا ہے!!!🙊😆
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

سُنو جاناں___❤

ہمارا حساب کردو!!!

ہم سے اب اور لوڈ نہیں کروایا جاتا۔۔😢😒

سُنو جاناں___❤ ہمارا حساب کردو!!! ہم سے اب اور لوڈ نہیں کروایا جاتا۔۔😢😒
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لئے کرنے بڑا فرق ہوتا ہے اور میں نے اپنی میں اس کو ہمیشہ انداز کیا ہے، یہ سوچ کر کہ ' خیر ہے ' میرے ساتھ ہر کسی کا ہونا ضروری تو نہیں!!✍️🥀🖤

#دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لئے #بات کرنے #میں بڑا فرق ہوتا ہے اور میں نے اپنی #زندگی میں اس #فرق کو ہمیشہ #نظر انداز کیا ہے، یہ سوچ کر کہ ' خیر ہے ' میرے ساتھ ہر کسی کا #مخلص ہونا ضروری تو نہیں!!✍️🥀🖤 #محبت_مافیا
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

زیرِ بحث آۓ محبت کی کہانی کسی روز
اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے___!!🔥

زیرِ بحث آۓ محبت کی کہانی کسی روز اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے___!!🔥
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

گرفتہ دل ہے بہت 'شامِ شہرِ یاراں' آج
کہاں ہے تُو کہ تجھے حال دلبرا لکھوں___✍️

کہاں گیا ہے 'مرے دل مرے مسافر' تُو
کہ میں تجھے رہ و منزل کا ماجرا لکھوں!!! 💔🥀

account_circle
(AK-47)(@0A4K7) 's Twitter Profile Photo

𝑭𝒐𝒓 𝑺𝒑𝒆𝒄𝒊𝒂𝒍 𝒐𝒏𝒆 𝒊𝒏 𝒎𝒚 𝒍𝒊𝒇𝒆🫰❤
Diya🦋
A wish for you on your birthday!🎂 whatever you ask may you receive,✅ whatever you seek may you find,💯 whatever you wish may it be fulfilled on your birthday and always.
🎂🎂🎂🎉🎊🎆🎇

𝑭𝒐𝒓 𝑺𝒑𝒆𝒄𝒊𝒂𝒍 𝒐𝒏𝒆 𝒊𝒏 𝒎𝒚 𝒍𝒊𝒇𝒆🫰❤ @Diya__47 A wish for you on your birthday!🎂 whatever you ask may you receive,✅ whatever you seek may you find,💯 whatever you wish may it be fulfilled on your birthday and always. #Happ_Birthday_diya 🎂🎂🎂🎉🎊🎆🎇

الْحَمْدُ للّهِ بہت سفارشوں اور دعاؤں کے بعد مجھے آج بینک میں چوکیدار کی نوکری مل گئی ہے😍😍
اب پیسہ ہی پیسہ ہو گا بس ایک بار سٹاف چھٹی کر کے چلا جاۓ💴💰🪙😁

الْحَمْدُ للّهِ بہت سفارشوں اور دعاؤں کے بعد مجھے آج بینک میں چوکیدار کی نوکری مل گئی ہے😍😍 اب پیسہ ہی پیسہ ہو گا بس ایک بار سٹاف چھٹی کر کے چلا جاۓ💴💰🪙😁
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں جانتا۔۔۔
مگر پتا نہیں کیوں، مجھے تم عزیز ترین لگتی ہو۔۔
جیسے بناتے وقت رب نے ہم دونوں کی مٹی ایک ہی جگہ سے لی ہو، تبھی تو میرا دل تم سے ہر گھڑی لگا رہتا ہے!!!✍️🫰❤

میں نہیں جانتا۔۔۔ مگر پتا نہیں کیوں، مجھے تم عزیز ترین لگتی ہو۔۔ جیسے بناتے وقت رب نے ہم دونوں کی مٹی ایک ہی جگہ سے لی ہو، تبھی تو میرا دل تم سے ہر گھڑی لگا رہتا ہے!!!✍️🫰❤ #محبت_مافیا
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

Someone : Agr tmari best frnd aur
boy frnd dono doob rhy hon to tum
Kisko bchao gi...??

Le me : 👇😂😂

Someone : Agr tmari best frnd aur boy frnd dono doob rhy hon to tum Kisko bchao gi...?? Le me : 👇😂😂
account_circle