Aadi Malik(@AadiMal07912941) 's Twitter Profileg
Aadi Malik

@AadiMal07912941

Initial Saudi Group
Pest Control Supervisor Jeddah Region KSA wathsapp.+923016511857

ID:1086075557798912000

linkhttp://www.google.com calendar_today18-01-2019 01:39:26

94,2K Tweets

2,2K Followers

4,4K Following

Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ

تحریک انصاف کے امیدواروں کا پلڑا بھاری آگے آگے جارہے
جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے امیدوار بڑی لیڈ سے پیچھے ہیں
اب انہیں جتوانے کیلئے حرکتیں تیز کردی گئی مگر عوام بھی ڈٹی ہوئی ہے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے پہلی مرتبہ اپنا سپریم کمانڈر اپنی اوقات کے مطابق چنا ہے

جمشید دستی ......🔥

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں جن حلقوں پر الیکشن ہو رہے ہیں
یہ مریم نواز ، شہباز شریف ، حمزہ شہباز کے چھوڑے ہوئے حلقے ہیں

پھر یہاں نواز شریف ایک دن بھی کمپین کے لیے کیوں نہیں گیا؟

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جس وقت عوام جوق در جوق ووٹ ڈال رہے ہونگے اس وقت فارم 47 والے عوام کے فیصلے کو بدلنے میں لگے ہونگے

کل پی ٹی آئی کو مضبوط حکمت عملی سے میدان میں اترنا ہوگا

account_circle
𝔸ɴsᴀʀ 𝕄ᴇʜᴍᴏᴏᴅ(@Ansar_i3) 's Twitter Profile Photo

دستاویزی فلم میں اسرائیل کی جانب سے کئے گئے تمام مظالم کو کامیابی کے ساتھ پیش کیا گیا۔ ترکیہ کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر فخرتین آلتون نے کہا کہ اہلِ غزہ کی نسل کشی سے توجہ کو ہٹانے کی سازشیں ناکام رہیں گی، ترکیہ اسرائیل کا حریف ہے اور ہمیشہ غزہ کے ساتھ رہے گا

دستاویزی فلم میں اسرائیل کی جانب سے کئے گئے تمام مظالم کو کامیابی کے ساتھ پیش کیا گیا۔ ترکیہ کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر فخرتین آلتون نے کہا کہ اہلِ غزہ کی نسل کشی سے توجہ کو ہٹانے کی سازشیں ناکام رہیں گی، ترکیہ اسرائیل کا حریف ہے اور ہمیشہ غزہ کے ساتھ رہے گا #israel #Gaza
account_circle
Roshan Din Diameri(@Rohshan_Din) 's Twitter Profile Photo

صوبائی خزانہ کی پریس کانفرس میوٹ کر کے ایک مسخری کی پریس کانفرس لاِئیو دیکھائی جاری ہے

صوبائی خزانہ کی پریس کانفرس میوٹ کر کے ایک مسخری کی پریس کانفرس لاِئیو دیکھائی جاری ہے
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

مرشد جیل میں جو بولتا ہے❤️
اسکو انٹرنیشنل میڈیا اپنے چینلز پر دکھاتا ہے🫡🫡

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

کینیا وہی ملک جس کی فورسز نے ارشد شریف صاحب کے قتل میں سہولت کاری کی ؟؟؟

account_circle
Jackson Hinkle 🇺🇸(@jacksonhinklle) 's Twitter Profile Photo

🚨🇮🇱 Google has FIRED 28 EMPLOYEES & ARRESTED 9 who staged in sit-in which was protesting the company’s $1.2 billion cloud contract with ISRAEL.

🚨🇮🇱 Google has FIRED 28 EMPLOYEES & ARRESTED 9 who staged in sit-in which was protesting the company’s $1.2 billion cloud contract with ISRAEL.
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

پہلے شیر افضل مروت پھر شہریار آفریدی اب شاندانہ گلزار انکے نشانہ پر آگئی

کچھ تو شرم کرو کیوں خان صاحب کی پارٹی کو اندر ہی اندر سے نقصان پہنچا رہے ہو

account_circle
SohailAhmad(@SohailA18495413) 's Twitter Profile Photo

میری سیاسی زندگی کا پہلا واقعہ ہے کہ ایک حاضر سروس جج کےخلاف ریفرنس لایا جا رہا ہے، جنرل فیض حمید فیض آباد دھرنے میں ملوث نہیں تھے جو ملوث تھے اُنہیں پکڑیں، شیخ رشید

account_circle
Muhammad Imraan Abbasi(@Abbassiiiiiiii) 's Twitter Profile Photo

کیا کمال کا فارمولا ہے جو ججز انصاف پرمبنی فیصلے کریں انکے گھروں میں کیمرے لگاو گھر والوں کو ڈراو اور انکے خلاف ریفرنس فائل کرو جبکہ جو ججز ٹاوٹس بن جائیں انہیں ایکسٹینشن دو اور ریٹائرمنٹ کے بعد اعلیٰ عہدوں پر فائز کر دو۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

' شکریہ صاحب شکریہ، ان کو شرم آنی چاہئے ،حکومت ہر پندرہ دن بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا رہی ہے ،اس کے علاؤہ حسن نواز ،حسین نواز واپس آ چکے ہیں ،ان کے کیسز ختم ہو چکے' صدیق جان

Siddique Jan
Link : siasat.pk/threads/893051

' شکریہ #NawazSharif صاحب شکریہ، ان کو شرم آنی چاہئے ،حکومت ہر پندرہ دن بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا رہی ہے ،اس کے علاؤہ حسن نواز ،حسین نواز واپس آ چکے ہیں ،ان کے کیسز ختم ہو چکے' صدیق جان @SdqJaan #PetrolDieselPrice Link : siasat.pk/threads/893051
account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر واقعہ ہو تو وہ جذبات تھے اور نو مئی واقعہ ریاست پر حملہ تھا غداری تھی؟ ایک سابق وزیراعظم ایک کرکٹر سٹار شوکت خانم بنانے والا پاکستان کا چہرہ عمران خان جس کو گریبان سے پکڑ کر دھکے مار کر گرفتار کیا گیا تھا

امیر عباس

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

ہماری ایجنسیاں پاکستانیوں کو گھر میں گھس کر مارتی ہیں'

- بھارتی وزیر دفاع -

'ہماری ایجنسیاں بھی پاکستانیوں کو گھر میں ہی گھس کر مارتی ہیں'

- پاکستانی وزیر دفاع -😐😐😐

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عوام آنکھیں کھلی رکھیں۔۔۔خان نے کبھی نہیں کہا میری قیادت خان نے ہمیشہ کہا مجھے کوئی نقصان پہنچا تو میری قوم بدلہ لے گی۔۔یعنی خان کو خود بھی پتہ تھا کون کس قابل ہے۔۔!!

مائنس خان پر کام ہو رہا ہے۔۔جب خان نے کہا روز سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا۔۔تو کون احتجاج نہیں ہونے دے رہا۔۔۔؟؟

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

عوام غیرت کرے اور نکالے اِس ایس ایچ او کو باہر اور گھسیٹے زمین پر جب تک کےاِسکی ہڈیاں گوشت کے اندر سے نظر نہ آ جائیں۔ادارے ستُو پی کر سو رہے ہیں۔ کونسی پولیس کونسی عدلیہ کونسا نظامِ عدل؟ اب کسی کی بیٹی بہن کو کوئی ہاتھ لگائے ہاتھ توڑو اسکا۔دین بھی اجازت دیتا ہے عزت کے بدلے عزت۔

account_circle