Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profileg
Asif Ullah Wazir 🫶

@Asifullahwazir4

👈 اتنی🤏 سی تو زندگی ہے
اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے 🙏

ID:858607478002659328

calendar_today30-04-2017 09:02:29

235,5K Tweets

14,6K Followers

9,5K Following

Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

محبت کی خوبصورتی ہی یہی ہے کہ، آپ کے غصے کا پیار کا امیدوں کا اور سکون کا محور ایک ہی انسان ہو آپ جتنا بھی لڑیں... جتنا بھی ناراض ہوں.. جتنی بھی بحث کر لیں.. آپ کی اچھی امید آپ کی محبت سے کم نہیں ہو سکتی.. اور آپ کو سکون اس کے علاوہ کوئی رشتہ نہیں دے سکتا۔۔

account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

پتہ ہے یہ شیمپو میں بادام کیوں ڈالتے ہیں تاکہ بالوں کو یاد رہے کہ گرنا نہیں ہے💯🤧😁😂
آپ لوگ بھی کھایا کریں تاکہ یاد رہے کہ react کرنا ہے 🫵👊😂

پتہ ہے یہ شیمپو میں بادام کیوں ڈالتے ہیں تاکہ بالوں کو یاد رہے کہ گرنا نہیں ہے💯🤧😁😂 آپ لوگ بھی کھایا کریں تاکہ یاد رہے کہ react کرنا ہے 🫵👊😂
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی خوبصورتی تو اسی میں ہے ۔
چیزوں کو لوگوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں
کوئی کیا کرتا ہے - کیا کھاتا ہے - کیا پہنتا ہے۔آپ کو کسی سے کیا لینا دینا ۔وہ جو مرضی کریں ۔
اپنی دنیا میں رہیں اور خوش رہیں۔صحت مند زندگی گزاریں۔

زندگی کی خوبصورتی تو اسی میں ہے ۔ چیزوں کو لوگوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں کوئی کیا کرتا ہے - کیا کھاتا ہے - کیا پہنتا ہے۔آپ کو کسی سے کیا لینا دینا ۔وہ جو مرضی کریں ۔ اپنی دنیا میں رہیں اور خوش رہیں۔صحت مند زندگی گزاریں۔ #قومی_زبان
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

وہ وقت بھی دور نہیں جب شادی کے دو گواہان میں سے ایک
ریٹائرڈ جنرل ہونا لازمی قرار پائے گا 🔥

وہ وقت بھی دور نہیں جب شادی کے دو گواہان میں سے ایک ریٹائرڈ جنرل ہونا لازمی قرار پائے گا 🔥
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں سب سے زیادہ چھٹیاں منانے والی قوم ھم ہیں۔۔۔ طلباء کےلئے موسمی تعطیلات کے ساتھ ساتھ
یوم فلاں یوم فلاں
کی بھی بھرمار🙄

پوری دنیا میں سب سے زیادہ چھٹیاں منانے والی قوم ھم ہیں۔۔۔ طلباء کےلئے موسمی تعطیلات کے ساتھ ساتھ یوم فلاں یوم فلاں کی بھی بھرمار🙄
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

' سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ ' 💔🙂 🙏

account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

دولہا 2 کا پہاڑہ سنانے میں ناکام دلہن کا شادی سے انکار
دولہا خالی ہاتھ واپس
اب تمام کنوارے بھی 10 تک پہاڑے یاد کریں گے 😂😂

دولہا 2 کا پہاڑہ سنانے میں ناکام دلہن کا شادی سے انکار دولہا خالی ہاتھ واپس اب تمام کنوارے بھی 10 تک پہاڑے یاد کریں گے 😂😂
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔۔۔۔ اگر بیوی کی نہیں مانو گے تو چلنی آپ کی بھی نہیں😜😜😜
بس فیر پہیہ اپنا اپنا 🤣

میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔۔۔۔ اگر بیوی کی نہیں مانو گے تو چلنی آپ کی بھی نہیں😜😜😜 بس فیر پہیہ اپنا اپنا 🤣
account_circle
Naeem Ullah Niazai(@naeemNiaziii) 's Twitter Profile Photo

جامع مسجد شیریاں والی سوانس میانوالی شہید کرکے نیو تعمیر کریں گے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کیجاتی ہے اس کارخیر میں بھرپور تعاون کریں ۔
اور شئیر کریں

جاز کیش حاجی رمضان
03014853182
جاز کیش صدیق خان
03013950820

جامع مسجد شیریاں والی سوانس میانوالی شہید کرکے نیو تعمیر کریں گے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کیجاتی ہے اس کارخیر میں بھرپور تعاون کریں ۔ اور شئیر کریں جاز کیش حاجی رمضان 03014853182 جاز کیش صدیق خان 03013950820
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللّٰہ ایک اور بے روزگار انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا ریٹائیرڈ جرنل کو نوکری مل گئی۔۔۔۔🙂

الحمد اللّٰہ ایک اور بے روزگار انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا ریٹائیرڈ جرنل کو نوکری مل گئی۔۔۔۔🙂
account_circle
shagufta(@Shagufta277277) 's Twitter Profile Photo

پھل صرف درخت 🌲 کو ہی نہیں لگتا خالص نیت اور ارادے کو بھی لگتا ہے

account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

کاش والدین کو پتہ چلتا کہ ہمارے بچیاں اپنے والوں کی تلاش میں فسبک اور ٹویٹر پر ٹویٹس کرتے ہیں۔۔

account_circle
Sadia(@Sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا، باجوڑ سے نوجوان پی ٹی آئی ورکر محمد ابوبکر کو رمضان میں اپنی دکان سے گرفتار کیا گیا تھا لیکن آج اس کی جیل میں شھادت ہوگئی۔
خیبرپختونخوا میں ہمارا وزیراعلی، ہماری حکومت ، ہماری پولیس اسکے باوجود یہ درندگی؟؟
ہمیں خیبرپختونخوا حکومت سے انصاف چاہیے۔…

ظلم کی انتہا، باجوڑ سے نوجوان پی ٹی آئی ورکر محمد ابوبکر کو رمضان میں اپنی دکان سے گرفتار کیا گیا تھا لیکن آج اس کی جیل میں شھادت ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں ہمارا وزیراعلی، ہماری حکومت ، ہماری پولیس اسکے باوجود یہ درندگی؟؟ ہمیں خیبرپختونخوا حکومت سے انصاف چاہیے۔…
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

اے وصل کے بخیل ملاقات سے محروم رکھنے والے
خدا کا خوف کرو، کہ ہم تمہاری راہ تکتے ہیں....!

اے وصل کے بخیل ملاقات سے محروم رکھنے والے خدا کا خوف کرو، کہ ہم تمہاری راہ تکتے ہیں....! #قومی_زبان
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️

دو انسانوں کے درمیان سب سے بڑا فاصلہ غلط فہمی اور سب سے خطرناک فاصلہ بدگمانی ہے جو بات کہی جائے نہ سنی جائے اس کے درمیان محبت اور اک دوجے کو سمجھنے کے سارے ذرائع ختم ہو جاتے ہیں

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ دو انسانوں کے درمیان سب سے بڑا فاصلہ غلط فہمی اور سب سے خطرناک فاصلہ بدگمانی ہے جو بات کہی جائے نہ سنی جائے اس کے درمیان محبت اور اک دوجے کو سمجھنے کے سارے ذرائع ختم ہو جاتے ہیں
account_circle