(AK-47)(@0A4K7) 's Twitter Profileg
(AK-47)

@0A4K7

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🙂❤

#محبت_مافیا

ID:1692293640456990720

calendar_today17-08-2023 21:53:50

1,6K Tweets

1,6K Followers

1,4K Following

Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

آپ کو تو بھاڑ میں بھی ساتھ لے کر جاؤں گی
آپ کس گمان میں ہیں میری جان___!!😜🤭❤️

آپ کو تو بھاڑ میں بھی ساتھ لے کر جاؤں گی آپ کس گمان میں ہیں میری جان___!!😜🤭❤️
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

جب تک آپ سری لنکا/تُرکی والے طریقے سے پیار نہیں کریں گے محبوبہ آپ کے قدموں میں نہیں آئے گی
حل صرف سری لنکا/تُرکی والا طریقہ یقین مانو🤷‍♂️

جب تک آپ سری لنکا/تُرکی والے طریقے سے پیار نہیں کریں گے محبوبہ آپ کے قدموں میں نہیں آئے گی حل صرف سری لنکا/تُرکی والا طریقہ یقین مانو🤷‍♂️
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

Roses are red , sunflower is yellow

Jdo rishtedaran di call aye
I'll be like Awaz ni audni Hello Hello😂

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

خالص پرو پاکستان ٹیم میں شمولیت کیلئے اپنا ٹویٹر ہینڈل کمنٹس میں لکھیں
اندرون ملک و بیرون ملک اینٹی پاکستان پروپیگنڈا کے توڑ اور پاکستان کا موقف اجاگر کرنے کیلئے، مسلک اور سیاست سے پاک اسلام اور پاکستان
شمولیت کیلئے ایڈمنز کو فالو کریں
𝕏 Huma𝕏
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
توقیرمقبول

account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

دل کی ہزار آنکھیں ہوتی ہیں ، مگر وہ اپنے من چاہے
شخص کے عیبوں کو نہیں دیکھ سکتیں__!!❤️🔥

دل کی ہزار آنکھیں ہوتی ہیں ، مگر وہ اپنے من چاہے شخص کے عیبوں کو نہیں دیکھ سکتیں__!!❤️🔥
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

بہو اور بیٹا باہر جا رہے تھے
بہو ساس سے بولی:
ماں جی ! چولہے تے دال رکھی اے خیال رکھنا تھلے نہ لگ جائے!
ساس:
خیال تے میں اپنے پتر دا وی بڑا رکھیا سی😁😔😂

بہو اور بیٹا باہر جا رہے تھے بہو ساس سے بولی: ماں جی ! چولہے تے دال رکھی اے خیال رکھنا تھلے نہ لگ جائے! ساس: خیال تے میں اپنے پتر دا وی بڑا رکھیا سی😁😔😂
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا
کسے ٹھوکر پر رکھنا ہے ، کسے اسود بنانا ہے__!!❤️💯

وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا کسے ٹھوکر پر رکھنا ہے ، کسے اسود بنانا ہے__!!❤️💯
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کےجنازے کیطرح ہوتی
سب لوگ بڑی عقیدت سےشرکت فرماتےہیں🤷‍♂️😂

اور لڑکوں کی پوسٹ ن لیگ کا جلسہ🥺🤦‍♂️

خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کےجنازے کیطرح ہوتی سب لوگ بڑی عقیدت سےشرکت فرماتےہیں🤷‍♂️😂 اور لڑکوں کی پوسٹ ن لیگ کا جلسہ🥺🤦‍♂️
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

جو تو ہے خود نما ، تو میں بھی ہوں آئینہ عرفاں__🫰

مخاطب سے مخاطب ہوں، مقابل سےمقابل ہوں!!✍️🔥

جو تو ہے خود نما ، تو میں بھی ہوں آئینہ عرفاں__🫰 مخاطب سے مخاطب ہوں، مقابل سےمقابل ہوں!!✍️🔥 #محبت_مافیا
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

سب سے زیادہ گھٹیا پی ٹی آئی کی قیادت ہے جو روز جیل سے باہر آ کر عوام کو کہتے ہیں کہ خان صاحب بس ابھی رہا ہو جائے گا 2 تین دن 2 ہفتوں میں اور کہتے کہ خان صاحب کو ڈیل کی آفر ہوئی ہے حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہو رہا عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں یہ سب ملے ہوئے ہیں کمپرومائزڈ لوگ ہیں🤬

سب سے زیادہ گھٹیا پی ٹی آئی کی قیادت ہے جو روز جیل سے باہر آ کر عوام کو کہتے ہیں کہ خان صاحب بس ابھی رہا ہو جائے گا 2 تین دن 2 ہفتوں میں اور کہتے کہ خان صاحب کو ڈیل کی آفر ہوئی ہے حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہو رہا عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں یہ سب ملے ہوئے ہیں کمپرومائزڈ لوگ ہیں🤬
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

مجھے فکرِ امن وعالم ، تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں ، تُو غروب ہونے والا__!!🙌🔥

مجھے فکرِ امن وعالم ، تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں ، تُو غروب ہونے والا__!!🙌🔥
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

اس نے کہا اپنے سارے دُکھ مجھے دے دو
تو میں نے بجلی،گیس کے بِل لا کے رکھ دئے___🤷‍♂️

بِل دیکھ کے،سب پیار کے دعوے ہوا ہوئے
دُکھ دَرد کے وعدے سبھی بھلا کے رکھ دئے!!!😒🥺

اس نے کہا اپنے سارے دُکھ مجھے دے دو تو میں نے بجلی،گیس کے بِل لا کے رکھ دئے___🤷‍♂️ بِل دیکھ کے،سب پیار کے دعوے ہوا ہوئے دُکھ دَرد کے وعدے سبھی بھلا کے رکھ دئے!!!😒🥺
account_circle