HAROON UR RAUF 🇵🇰🇵🇰(@3373Haroon) 's Twitter Profile Photo

Mustafa!🙏📚 Sheeba Ali جواد اکرام ملک 🔥عطاءالرحمان خان🔥 @mariamu02638508 Faisal zaman khan @UmairAb65600105 Naeem Noorani ( Stay at Home to Stay Safe) @ItsREBEL007 @Muhamma07045404 @Nimrash18042564 @p__gli 🌸🦋Hameed sherani🦋🌸 @UsmanSh24963268 @RaoUmair54 @RazaShani8 💦عطاالرحمان💦 Jazzy :-! @MJaved02 @NothaniMuzammil @ji_jumani H A I D E R A L I 😍Atakhan Ata😍 @AmirBayg 🇵🇰#بزم_شاعری 📚 📝 @Bk_ishere @Beenish_139 ƒαянуα кнαη в @Bp_966 hassan ⚡️💙 @Eshu_345 ستم یہ ہے کہ تہتر برس کا ہو کے بھی
یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا

account_circle
Shahzad Gujjar(@ImShahzadGujjar) 's Twitter Profile Photo

گِرد میرے غم کی فضا کو بڑھا گئے
ساتھ میری تکلیفِ نَزع کو بڑھا گئے
شؔہزاد دُعا دے کہ وہ عمرِ طویل کی
جاتے ہوئے میری سزا کو بڑھا گئے
— شؔہزاد گُجر —



اُردو بزم اردو ایک ساتھ مل کر سوچ_کا_سفر# 🇵🇰#بزم_شاعری 📚 📝

گِرد میرے غم کی فضا کو بڑھا گئے
ساتھ میری تکلیفِ نَزع کو بڑھا گئے
شؔہزاد دُعا دے کہ وہ عمرِ طویل کی
جاتے ہوئے میری سزا کو بڑھا گئے
— شؔہزاد گُجر —

#بزم_شاعری #بزم_ادب #بزمِ_اردو #سوچ_کا_سفر 
#اردو
@UrduHashTag @urdu_bazm @forcepsp1 @Bazm_e_Shaeiri
account_circle
Shahzad Gujjar(@ImShahzadGujjar) 's Twitter Profile Photo



سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے
زمیں سے آسماں تک استعارے سوچتے ہوں گے

محبت سوچتی ہوگی کہ ہم دونوں جدا کیوں ہیں
مقدر درمیاں میں ہے ستارے سوچتے ہوں گے


بزم اردو @Urduishar اُردو 🇵🇰#بزم_شاعری 📚 📝

#سوچ_کا_سفر 

سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے
زمیں سے آسماں تک استعارے سوچتے ہوں گے

محبت سوچتی ہوگی کہ ہم دونوں جدا کیوں ہیں
مقدر درمیاں میں ہے ستارے سوچتے ہوں گے

#اردو #بزم_شاعری 
@urdu_bazm @Urduishar @UrduHashTag @Bazm_e_Shaeiri
account_circle