Nimra🌙(@Nimra_Chand2) 's Twitter Profile Photo

زکوٰۃ صرف صاحب حیثیت پر فرض ہے 

جبکہ ٹیکس ان پر بھی جن کے پاس کفن کے پیسے 💸 نہیں 

اس لئے یہی فرق ہے شرعی نظام میں اور جموری نظام میں

account_circle
Nimra🌙(@Nimra_Chand2) 's Twitter Profile Photo

امی: نمرہ آپ نے کونسی چوری کی ہے 🫣
نمرہ: کیوں کیا ہوا؟
امی :باہر ویگو 🛻 ڈالہ آیا ہوا ہے 🫣😂🤣
نمرہ: امی جلدی سے تار سے کپڑے اتارو ٹیکس والے آئیں ہوئے ہیں ہم نے سورج ☀️ پر اضافی بوجھ دیا ہے 😂😂🤣🫣

اپنے فون گیلری کی 12 ویں تصویر اپلوڈ کرو
دیکھتے ہیں کس کی تصویر خوبصورت ہے

آپ کے ہاں 🍉 تربوز کو کیا کہتے ؟؟؟

ہم ٹِیٹوک، پِتا ، ہندواڑاں،
آپ کے ہاں کیا کہتے ہیں ؟؟

آپ  کے ہاں   🍉 تربوز کو کیا کہتے ؟؟؟

ہم  ٹِیٹوک، پِتا  ، ہندواڑاں،  
آپ کے ہاں کیا کہتے ہیں ؟؟
account_circle