Commissioner Rawalpindi Division(@CommissionerRwp) 's Twitter Profileg
Commissioner Rawalpindi Division

@CommissionerRwp

Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement

ID:1205423656123478021

calendar_today13-12-2019 09:47:09

3,3K Tweets

20,9K Followers

126 Following

Follow People
Commissioner Rawalpindi Division(@CommissionerRwp) 's Twitter Profile Photo

کمشنر نیزہ بازی فیسٹول 2024 کا گورکھپور میں انعقاد

پنجاب اور خیبر پختونخوا سے گھڑ سوار اور نیزہ بازی کلبز کی شرکت

کمشنر راولپنڈی عامر خٹک شہریوں کے لیے سپورٹس اور تفریح سہولیات جاری رکھنے کے لیے پُرعزم
Government of Punjab
Chief Secretary Punjab

کمشنر نیزہ بازی فیسٹول 2024 کا گورکھپور میں انعقاد پنجاب اور خیبر پختونخوا سے گھڑ سوار اور نیزہ بازی کلبز کی شرکت کمشنر راولپنڈی عامر خٹک شہریوں کے لیے سپورٹس اور تفریح سہولیات جاری رکھنے کے لیے پُرعزم @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
account_circle
Primary & Secondary Healthcare Department(@PSHDept) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آج حضوری باغ لاہور میں 'کلینک آن وہیلز' پروجیکٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔

یہ منصوبہ شہری کچی آبادیوں تک طبی خدمات کو توسیع دے گا۔ ہفتے میں چھ دن صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک چلنے والے اس اقدام کا مقصد ہر سال 40 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچانا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آج حضوری باغ لاہور میں 'کلینک آن وہیلز' پروجیکٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ شہری کچی آبادیوں تک طبی خدمات کو توسیع دے گا۔ ہفتے میں چھ دن صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک چلنے والے اس اقدام کا مقصد ہر سال 40 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچانا ہے۔
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

کلینک آن ویل پراجیکٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کلینک آن ویل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

account_circle
Primary & Secondary Healthcare Department(@PSHDept) 's Twitter Profile Photo

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif inaugurated the flagship 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐞𝐞𝐥𝐬 project at Hazoori Bagh on Friday.

account_circle
Business Facilitation Center Rawalpindi(@BFCRawalpindi) 's Twitter Profile Photo

Additional Commissioner Coordination, Commerce leaders Additional secretary, Deputy Secretary and Punjab Investment CEO assessed BFC developments and advancements. The team coordinated with the Staff at BFC and ensured the performance and Public facilitation.

Additional Commissioner Coordination, Commerce leaders Additional secretary, Deputy Secretary and Punjab Investment CEO assessed BFC developments and advancements. The team coordinated with the Staff at BFC and ensured the performance and Public facilitation.
account_circle
Commissioner Rawalpindi Division(@CommissionerRwp) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کی سربراہی میں راولپنڈی شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن کا آغاز

کمشنر راولپنڈی کی سربراہی میں راولپنڈی شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن کا آغاز
account_circle
Commissioner Rawalpindi Division(@CommissionerRwp) 's Twitter Profile Photo

ضلع چکوال, تلہ گنگ میں پتیری روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر

کمشنر راولپنڈی کی بقیہ اضلاع میں بھی قیمت کم کرنے کی ہدایت۔

گندم کی قیمت کم ہونے سے عوام کو اس کا فائدہ پہنچنا چاہیے
Government of Punjab
Chief Secretary Punjab

ضلع چکوال, تلہ گنگ میں پتیری روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کمشنر راولپنڈی کی بقیہ اضلاع میں بھی قیمت کم کرنے کی ہدایت۔ گندم کی قیمت کم ہونے سے عوام کو اس کا فائدہ پہنچنا چاہیے @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
account_circle
Commissioner Rawalpindi Division(@CommissionerRwp) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کی زیرصدارت ترقیاتی سکیمز کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی میں ڈرینج اینڈ سیوریج سکیم وارڈ نمبر 1,2,3,4,6 واہ کینٹ اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 1تا 6 میں بھی پی سی سی سٹریٹس اور ڈرینج سسٹم کی تکمیل کے لئے آئندہ ماہ جون کی ڈیڈ لائن مقرر
Government of Punjab

کمشنر راولپنڈی کی زیرصدارت ترقیاتی سکیمز کا جائزہ اجلاس راولپنڈی میں ڈرینج اینڈ سیوریج سکیم وارڈ نمبر 1,2,3,4,6 واہ کینٹ اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 1تا 6 میں بھی پی سی سی سٹریٹس اور ڈرینج سسٹم کی تکمیل کے لئے آئندہ ماہ جون کی ڈیڈ لائن مقرر @GovtofPunjabPK
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

'صحت کی دستک اپکی دہلیز پر'

فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا خطاب

'صحت کی دستک اپکی دہلیز پر' فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا خطاب #مریم_کا_صحتمند_پنجاب
account_circle
Commissioner Rawalpindi Division(@CommissionerRwp) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی راولپنڈی کے ڈی کنجیشن پلان پر ہنگامی بنیادوں پر عملدرآمد کی ہدایات ۔

وزیر اعلی کی جانب سے ابتدائی طور راولپنڈی کے لئے 78 ایکو فرینڈلی ائر کنڈیشنڈ بسوں کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

فیز ون میں 52 کلومیٹر کے 06 فیڈر روٹس تجویز ۔

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی راولپنڈی کے ڈی کنجیشن پلان پر ہنگامی بنیادوں پر عملدرآمد کی ہدایات ۔ وزیر اعلی کی جانب سے ابتدائی طور راولپنڈی کے لئے 78 ایکو فرینڈلی ائر کنڈیشنڈ بسوں کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ فیز ون میں 52 کلومیٹر کے 06 فیڈر روٹس تجویز ۔
account_circle
DC Rawalpindi(@DCRawalpindi) 's Twitter Profile Photo

Worthy Minister and Secretary Transport & Masstransit Department inaugurated 'Road Show' under the Chief Minister's Youth Initiative Provision of 20,000 Bikes to Students.
Commissioner Rawalpindi Division and DC Rawalpindi also graced the occasion.

Government of Punjab
Chief Secretary Punjab

Worthy Minister and Secretary Transport & Masstransit Department inaugurated 'Road Show' under the Chief Minister's Youth Initiative Provision of 20,000 Bikes to Students. Commissioner Rawalpindi Division and DC Rawalpindi also graced the occasion. @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
account_circle
Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ میچز اختتام پذیر، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کے مطابق کرکٹ ٹیمز اور شائقین کے تحفظ و سہولت کے لیے راولپنڈی پولیس کے بہترین سکیورٹی و ٹریفک انتظامات، اس حوالے سے جانیے شائقین کرکٹ کے تاثرات۔ Punjab Police Official RPO Rawalpindi

account_circle
Commissioner Rawalpindi Division(@CommissionerRwp) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کے زیر صدرت انجمن تاجراں کا اجلاس

شہر کے مین بازاروں میں پبلک واش رومز کے قیام کے لئے جگہوں کی نشاندہی کی جائے۔

میونسپل کارپوریشن کی حدود میں موجود جگہوں پرایم سی جبکہ پرائیویٹ جگہ پر امداد سے پبلک واشرومز بنائے جائیں۔
Government of Punjab Chief Secretary Punjab

کمشنر راولپنڈی کے زیر صدرت انجمن تاجراں کا اجلاس شہر کے مین بازاروں میں پبلک واش رومز کے قیام کے لئے جگہوں کی نشاندہی کی جائے۔ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں موجود جگہوں پرایم سی جبکہ پرائیویٹ جگہ پر امداد سے پبلک واشرومز بنائے جائیں۔ @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
account_circle