💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profileg
💞قرب جاناں💞

@CuteMaano5

جسے توجّہ سے وَحشت ہو، دلبری سے گریز.
تمام شہر میں مجھ جیسا سَرپھرا کوئی ہے؟
عرفان ستار

ID:1623020471003525120

calendar_today07-02-2023 18:08:06

2,2K تغريدات

1,8K متابعون

1,1K التالية

💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک دل کو میسر کہاں ھے عشقِ نبیﷺ
ہماری بخت وری ھے' کہ درودﷺ پڑھتے ہیں

❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔❤️

ہر ایک دل کو میسر کہاں ھے عشقِ نبیﷺ ہماری بخت وری ھے' کہ درودﷺ پڑھتے ہیں ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔❤️
account_circle
Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profile Photo

آ جائیں ہوا جاتا ہے اسپیشل پروموشن کا ٹائیم سحری تک,
ری پوسٹ کرنے والوں کا پروموشن ہوگا
اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مینشن کریں لیکن ری پوسٹ کر کے,ایک کام میں کر رہاں ہوں ایک کام آپ کریں ری پوسٹ کرنے سے نئے فالورز بڑھتے ہیں یہ بھی ایک قسم کی مدد ہے قدم سے قدم ملا کے چلیں
آگے بڑھتے چلیں

account_circle
Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profile Photo

اسپیشل پروموشن نمبر (116)
اس اکاؤنٹ کو فالو کریں۔
اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لیے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔
اور ہمارے ساتھ ساتھ چلتے رہیں .
اپنا اکاؤنٹ کمینٹ کریں شکریہ 🌺

💞قرب جاناں💞

اسپیشل پروموشن نمبر (116) اس اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لیے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔ اور ہمارے ساتھ ساتھ چلتے رہیں . اپنا اکاؤنٹ کمینٹ کریں شکریہ 🌺 @CuteMaano5
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

مِرے مسِیحا نے مائِل بہ شِفا ہونے تک
ہزار بار جتلایا_____ کہ درّد نعمت ہے
🖤

مِرے مسِیحا نے مائِل بہ شِفا ہونے تک ہزار بار جتلایا_____ کہ درّد نعمت ہے 🖤
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر____رات ہو گئی.
💞

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب سورج تھا میرے سر پہ مگر____رات ہو گئی. 💞
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

شام ہوتے ہی تیرا رستہ تکتا ھوا دل
دل کہاں رہتا ہے جگنو میں بدل جاتا ہے
❤❤

شام ہوتے ہی تیرا رستہ تکتا ھوا دل دل کہاں رہتا ہے جگنو میں بدل جاتا ہے ❤❤
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

.کہا، کچھ تو ہوا ہوگا؟
کہا، وہ آزماتا ہے
بُری شے عشق ہے کیونکر؟
کہا، شب بھر جگاتاہے
کہو، اس سے بچھڑنے کی؟
بچھڑنا کس کو بھاتا ہے؟
کہو، ملنے کی خواہش ہے؟
کہا، بےدرد ناتا ہے
لرز جاتی ہیں کب پلکیں‌؟
نظر وہ جب جماتا ہے
ٹھہر جاتی ہے دھڑکن کب؟
نظر سے جب گِراتا ہے
🌼

account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

.
سُنو، وہ جب ستاتا ہے
کہا، دل ڈوب جاتا ہے

کہا، دل ڈوبتا ہے کب؟
بتایا، جب ستاتا ہے

کہو، کب پھول کھلتے ہیں؟
کہا، جب مُسکراتا ہے

دھڑکتا ہے کہو دل کب؟
کہا، جب پاس آتا ہے

کہو، دل میں ہے کیا اس کے؟
کہا، وہ کب بتاتا ہے

سُنو، برہم سا ہے شاید؟
کہا، یونہی بناتا ہے

💖

account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

غم حیات سے ویسے تو کچھ نہ بچ پایا
زہے نصیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل بے قرار باقی ہے
🖤

غم حیات سے ویسے تو کچھ نہ بچ پایا زہے نصیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل بے قرار باقی ہے 🖤
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

آ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروں
آاااہ کو____ درد کا پیمانہ سمجھنے والے
🖤

account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

ھم تیرے لمس سے محروم ھوئے تو ھم کو
کُچھ بھی اچھا نہ لگا تیری قسم شام کے بعد۔

ھم تیرے لمس سے محروم ھوئے تو ھم کو کُچھ بھی اچھا نہ لگا تیری قسم شام کے بعد۔
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

تیرا سورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں
یہ کہاں سے تجھے آیا ہے سبھی کا ہونا

عباس تابش

account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

• عَلِیْـــمٌۢ بِـذَاتِ الصُّــــدُوْرِ°♡︎
[وہ دلوں کی بات جانتا ہے°]
اور وہ دل کی وہ بے چینیاں بھی سن لیتا ہے
جن کی آواز ہم خود بھی نہیـــــــں سننا چاہتے----!!

• عَلِیْـــمٌۢ بِـذَاتِ الصُّــــدُوْرِ°♡︎ [وہ دلوں کی بات جانتا ہے°] اور وہ دل کی وہ بے چینیاں بھی سن لیتا ہے جن کی آواز ہم خود بھی نہیـــــــں سننا چاہتے----!!
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک🌷
ترجمہ:
ایمان والے وہی ہیں کہ جب اللہ یاد کیا جائے ان کے دل ڈرجائیں اور جب اُن پر اس کی آیتیں پڑھی جائیں ان کا ایمان ترقی پائے اور اپنے رب ہی پر بھروسہ کریں (الانفال)

جمعہ مبارک🌷 ترجمہ: ایمان والے وہی ہیں کہ جب اللہ یاد کیا جائے ان کے دل ڈرجائیں اور جب اُن پر اس کی آیتیں پڑھی جائیں ان کا ایمان ترقی پائے اور اپنے رب ہی پر بھروسہ کریں (الانفال)
account_circle
💞قرب جاناں💞(@CuteMaano5) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،
صبح النور زندگی
✨دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,
✨لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
✨معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے
اور

✍️ اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔

آمیـــن

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ، صبح النور زندگی ✨دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں, ✨لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں ✨معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے #دعا #یقین اور #صبر ✍️ اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔ آمیـــن
account_circle
Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profile Photo

آج کے پروموشن میں ایڈ ہونے کہ لئے زیادہ سے زیادہ سے زیادہ
ری پوسٹ کریں تاک نئے دوستوں تک رسائی ممکن ہو سکے ایک دوسرے کا ساتھ دیں ایک دوسرے کی ٹوئیٹس پے لائک کریں کمینٹ کریں
اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ کمینٹ کریں
مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں خوش رہیں
شکریہ 💞💞💞

account_circle