راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profileg
راشد ڈوگر

@DO3GAR

شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ سر خاکِ مدینہ

ID:1778561928081604608

linkhttp://www.do3gar.com calendar_today11-04-2024 23:13:29

39 Tweets

5 Followers

0 Following

راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

کوئی سُفنے دے وچ آکے ساڈے ساہ مہکا جاوے
کوئی رات براتے، ساڈی روح وچ جھاتی پا جاوے

کوئی سُفنے دے وچ آکے ساڈے ساہ مہکا جاوے کوئی رات براتے، ساڈی روح وچ جھاتی پا جاوے #حرفِ_راشد
account_circle
راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

کس پر نہیں یہ بات، مرے یار عیاں؟
افکار سے ہو جاتا ہے کردار عیاں
انسان وہیں ہوگا جہاں سوچیں ہوں گی
باطن کے یہ کر دیتی ہیں اسرار عیاں

__________________________


14 مارچ 2022

account_circle
راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

بولے تو اسی خُوبﷺ کا سر چڑھ جادُو
پھیلی ہے اسی ذاتﷺ کی ہر سُو خوشبُو
پڑھتی ہے اسی اسمﷺ کا خلقت کلمہ
گونجا ہے یہی نامِ محمدﷺ ہر سُو

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


14 مارچ 2022

account_circle
Naghmana(@Naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

فاصلے سے گفتگو ہم کو گوارا اب نہیں
جو بھی کہنا ہے کہو، لیکن، ہاں اب کے سامنے

چھوڑنے کو چھوڑ دیں تمکو بھی پَل سے پیشتر
ہم کہ ہیں مجبور، خود اپنی طلب کے سامنے

زندگی نے مار ڈالا، موت سے پہلے ہمیں
پیش ہیں صدیوں سے، ہم اپنی عقب کے سامنے

فاصلے سے گفتگو ہم کو گوارا اب نہیں جو بھی کہنا ہے کہو، لیکن، ہاں اب کے سامنے چھوڑنے کو چھوڑ دیں تمکو بھی پَل سے پیشتر ہم کہ ہیں مجبور، خود اپنی طلب کے سامنے زندگی نے مار ڈالا، موت سے پہلے ہمیں پیش ہیں صدیوں سے، ہم اپنی عقب کے سامنے #حرفِ_راشد
account_circle
راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

انساں کے لئے آپﷺ مثالِ کامل
اس جستجو کے آپﷺ اکیلے حاصل
سب ظلمتوں میں آپﷺ ہی تو نورِ ہدیٰ
حق آگیا تو مٹ گئے سارے باطل

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹


13 اپریل 2022

account_circle
راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

حق بات سنو آج ذرا دھیان کے ساتھ
آقاﷺ کا ہے احسان مسلمان کے ساتھ
دھڑکن ہے جڑی جیسے دھڑکتے دل سے
آقاﷺ کی محبت یونہی ایمان کے ساتھ

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹


13 اپرل 2022

account_circle
راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

مکڑی میں کوئی جو کہیں بیٹھی دیکھوں
ماضی میں سفر کرتے ہوئے تب سوچوں
چھوٹی سی ہی مکڑی تھی وہ ہجرت والی
قسمت ہے بلند ایسی کہ واری جاؤں

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹


13 !پریل 2022

account_circle
راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

سُنا تھا آرزُو کا خاک ہونا
ہاں رہتا تھا مگر ادراک ہونا
مِلے جب سے اُنہیں، تب سے ہے سیکھا
ہماری آنکھ نے نمناک ہونا

13 اپریل 2023

account_circle
راشد ڈوگر(@DO3GAR) 's Twitter Profile Photo

بھرے خیال میں، دیکھو ذرا، کمال کے رنگ
بھرے خیال میں، مَیں نے، ترے جمال کے رنگ

13 اپریل 2023

بھرے خیال میں، دیکھو ذرا، کمال کے رنگ بھرے خیال میں، مَیں نے، ترے جمال کے رنگ #حرفِ_راشد 13 اپریل 2023
account_circle
zahidbutt887(@zahidbutt887) 's Twitter Profile Photo

جندڑی یارا اوکھی اے پردیساں دی
دیس نوں چھڈناسوکھانئیں سی،پر چھڈیا

جانڑ دے وی کہ جانڑی جان یقینی سی
عشقے خاطر سوہنی کچا تر چھڈیا

ماڑے مُڑ مُڑ ایہو کجھ ای کرنا ایں
بُڑ بُڑ کیتی، کر کے ہوہکا بھر چھڈیا


DO3GAR

account_circle
اِقبَال حُسین(@ihsyed) 's Twitter Profile Photo

DO3GAR ایک ہی در ہے، جہاں سر ہیں جھکائے جاتے
اپنے بچوں کو بتاؤں گا، چلا جاؤں گا
🌹

account_circle
Naghmana(@Naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

حوصلے کا اونچا پربت ریزہ ریزہ ہوچکا اب
دیکھ تیری بے رخی سے پارہ پارہ ہوچکا اب

شوقِ جلوہ میں ازل سے دل ہے سلگاطُورجیسے
اک نظر کی جستجو میں جل کےسرمہ ہوچکا اب

میرے دل کی دھڑکنوں پر دستکیں ہیں رائیگانی
آرزوئے یار بس میرا تماشا ہوچکا اب

account_circle
Azmat Ali Bosal(@0Ashraf28589751) 's Twitter Profile Photo

خاک میں جو روح پھونکی، خاک پارے چل اُٹھے
خاک نے جو سانس کھینچی، خواب سارے جل اُٹھے

account_circle
Azmat Ali Bosal(@0Ashraf28589751) 's Twitter Profile Photo

اک عمر سے ہے دل مرا ان کی گلی گیا
برسوں ہوئے کہ آنکھوں سے آنسو نہیں رکے

account_circle
Naghmana(@Naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

ہر ممکنہ پرواز سے ہی ڈر کاٹے !
ہر موڑ پہ ظالم نے مرے پر کاٹے !

قدرت کو ہے منظور بلندی میری !
پر کاٹے کوئی یا کہ مرا سر کاٹے !

account_circle
NOOR E KHIZRA💞نورِ خضریٰ 💞🇵🇰(@NKhizra) 's Twitter Profile Photo

اطہاراورصحابہ کرام رضوان اللّٰه اجمیعین کےدرجات ہیں۔
جب کسی انسان نے دل و جان آقائےعالمینﷺ کےنوارنی قدمین پرنچھاورکر دئے تو اس پر آپﷺ کی ہر نسبت سے محبت اور ہر نسبت کا ادب و احترام، سانس لینے کی طرع لازم ہوجائے گا۔

15ستمبر2022

account_circle
zahidbutt887(@zahidbutt887) 's Twitter Profile Photo

سر دتیاں سرکار مِلے
دے دے سر تے سوچیں ناں

جِندڑی مُل جے یار ملے
جھٹ پل مر تے سوچیں ناں

account_circle
غزل ونظم(@SBNR_54321) 's Twitter Profile Photo

تجھ میں نہیں کچھ تیرا، سبھی یار کا ہے
اِس پار کا تُو تو نہیں، اُس پار کا ہے
جھگڑے یہ سبھی تیرے، تری ذات سے ہیں
شکوہ ترا غفار سے بے کار کا ہے

account_circle
zahidbutt887(@zahidbutt887) 's Twitter Profile Photo

اِس بار مری ہار لکھی تھی اُس نے!
تیور تھے کہ تلوار لکھی تھی اُس نے!
شعروں میں نِرا پیار بھرا تھا میں نے!
نینوں میں نِری مار لکھی تھی اس نے!



DO3GAR

account_circle