Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profileg
Dr.FizaKhan

@Dr_fizakhan

shades of green r in her soul, she even bleeds green.

ID:765735432592195584

linkhttp://www.bolnews.com calendar_today17-08-2016 02:22:08

5,1K Tweets

163,5K Followers

61 Following

Follow People
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

طارق عزیز صاحب کا ایک پروگرام نظر سے گزرا، کیا پیاری بات کہہ گئے، سب اللہ کا کرم ہے ، وہ مجھے گونگا بھی بنا سکتا تھا ، اس نے طارق عزیز بنا دیا💕💕💕
انسان کے پاس جو بھی ہے ، وہ سب اللہ کا کرم ہے۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات پھرمُتنازِع؟
اہم مسئلہ کیا؟ نعیم پنجوتھہ کا تبصرہ
ویڈیو دیکھیں: youtube.com/watch?v=ccIjV9…

Dr.FizaKhan Naeem Haider Panjutha

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

گندم کے بحران میں اسحاق ڈار ملوث؟ ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ سونپنے کے پیچھے وجہ کیا؟ دانیال عزیز نے نیا انکشاف کر دیا

Dr.FizaKhan Daniyal Aziz

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

احسن اقبال کا نام ارسطو کس نے رکھا؟ دانیال عزیز نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

Dr.FizaKhan Daniyal Aziz

account_circle
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم بننے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے وزیر خارجہ بننے کا امکان۔
وزیر خارجہ کی دوڑ میں انوار الحق کاکڑ بھی شامل

account_circle
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

محنت کش کسان کا یونیفارم بھی پروموٹ ہونا چاہیے اتنی ہی عزت سے۔

محنت کش کسان کا یونیفارم بھی پروموٹ ہونا چاہیے اتنی ہی عزت سے۔
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف میں نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا، کیا تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں امریکی مداخلت شامل تھی؟ شعیب شاہین کی دبنگ گفتگو

Dr.FizaKhan Muhammad Shoaib Shaheen

account_circle
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

زمین اپنے اندر کے بوجھ نکال پھینکے گی اور انسان کہے گا اسے کیا ہوا ہے، اس روز وہ اپنے حالات بیان کر دے گی 😭😭😭😭

account_circle