Faisal Iqbal ⁱᴾⁱᵃⁿ
@Faisal_s84
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
ID:1543463458267865088
03-07-2022 05:16:18
70,2K Tweets
3,9K Followers
5,1K Following
معافی وہ مانگے جنہوں نے نوے دن میں الیکشن نہیں ہونے دیا، جنہوں نے لوگوں کے گھروں میں چھاپے مار کر بچیوں کے جہیز اور روزگار تباہ کیے آٹھ فروری کو لوگوں کی رائے پر ڈاکا ڈالا:: سلمان اکرم راجہ
#معافی_آپ_مانگیں
جب آپ سیاسی بیان دیں گے تو لوگ پھر جواب بھی دیں گے، جج کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی آپ نے فیصلے سنانا شروع کردیے، جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی مجرموں جیسا سلوک ہورہا ہے۔
- امیر عباس Ameer Abbas
#معافی_آپ_مانگیں
پاکستان کے مقبول ترین لیڈر پر قاتلانہ حملہ سیاہ دن تھا!
جب پاکستان کی سپریم کورٹ پر نواز شریف نے لوگوں سے حملہ کروایا وہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا!
یہ ہوتے ہیں سیاہ دن!
سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے نو مئی کروانا سیاہ دن نہیں ہوتا!
- ڈاکٹر معید پیرزادہ Moeed Pirzada…
سارے میڈیا کو کنٹرول کرکے عطا تاڑر جیسے بندے کو بیٹھا کر آپ تقریر کروا دیتے ہیں، کبھی ریٹنگ بھی دیکھ لیا کریں کہ آپ کو کتنے لوگ دیکھتے ہیں!
- اوریا مقبول جان Orya Maqbool Jan
#معافی_آپ_مانگیں
نو مئی کے پیچھے سیاسی مقاصد تھے! پاکستان کی بہتری کے سفر کو روک کر چور مافیا کو اقتدار میں لانا تھا۔ ایڈوکیٹ ملک پرویز
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
پریس کانفرس کے جادو سے رہائی کیسے ممکن ہوجاتی ہے ، پولیس گردی اور قانونی نظام کی کمزوری کیوجہ سے یہ حالات ہیں۔
Adv Salman Shahid
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
بغیر ثبوت تو چاہے آپ سو الزام لگا دیں مگر ہماری پریشانی یہی ہے کہ ایک سال ہو گیا آپ ابھی تک کوئی ایسا ثبوت پیش نہیں کر سکے جس کے تحت آپ نے ہمارے ساتھیوں اور کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور جیلوں میں ڈالا ہوا ہے Meher Bano Qureshi
بچہ بچہ باشعور ہے اور جانتا ہے کہ آج ملک پر فارم 47 والا وزیراعظم مسلط ہے۔ 9 مئی کے بعد ریاست کی فسطائیت کا شکار انعم شوکت کی گفتگو
@anumnoshair
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
ایک جماعت جس کے خلاف سارا ریاستی زور لگایا گیا نشان چھینا گیا اسکے باوجود جب 8فروری کو الیکشن ہوا تو لوگوں نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر آزاد امیدواروں کو ووٹ ڈال دیا عوام نے واضع پیغام دیا نفرت کی سیاست اور ریاستی طاقت کو مسترد کردیا۔ماریہ میمن
Maria Memon
#معافی_آپ_مانگیں …
نو مئی منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا اور اسکی آڑ میں خواتین پر تشدد، جیلیں اور لوگوں کے کاروبار اور روزگار نشانہ بنائے گئے۔ لال ملہی
LAL MALHI
#May9th_FalseFlag
#معافی_آپ_مانگیں
کس ملک میں ایسا ہوتا ہے کہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جائے، باقی ہر جماعت کے لوگ اپنا جھنڈا لگا سکتے ہیں مگر ہم نہیں لگا سکتے، ہمارے لیڈر نے پاکستان کا نام روشن کیا، ہم ہی ظلم سہیں ہم ہی معافی مانگیں، کیوں؟
Zartaj Gul Wazir
#معافی_آپ_مانگیں
#May9th_FalseFlag
میری گرفتاری کے وقت لیڈی کانسٹیبل نہیں تھی، میرے ساتھ میرے بیٹے کو بھی بےقصور گرفتار کر لیا اور اسے سات ماہ جیل میں رکھا۔
فہمیدہ بیگم
#May9th_FalseFlag
جنہوں نے اس ایک سال میں بہن بیٹیوں کیساتھ ظلم کیا، خاندانوں کو اذیت دی، وہ ہم سے معافی مانگیں۔ طیبہ راجہ
Tayyaba Raja🇵🇰
#معافی_آپ_مانگیں
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
خان صاحب کے اوپر جتنے بھی کیس ہیں اگر ہم آئین کی نظر سے دیکھیں تو ان میں سے ایک کسی ایک کیس کو بھی درج نہیں ہونا چاہئے تھا، خان صاحب پر جتنے بھی مقدمات ہیں وہ قانون کے نام پر بدنما دھبہ ہیں۔
خالد یوسف چوہدری
Khalid Yousaf Chaudry
#May9th_FalseFlag
یہ جو 8 فروری کو ووٹ پڑا ہے، یہ صرف عمران خان کے لئے نہیں تھا، یہ اسٹیبلشمنٹ سے نفرت کا بھی ووٹ تھا۔ جنید اکبر
Junaid Akbar
#May9th_FalseFlag
الیکشن کیمپین کے آخری دن جلسے کی اجازت کے باوجود پولیس نے فسطائیت جاری رکھی تو میں نے بنچ پر ہاتھ مار کر کہا، جو مرضی کرو بنچ ہی جیتے گا! زرتاج گل وزیر
Zartaj Gul Wazir
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
کے نہ آج تک میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ کے اور انشاءاللہ کبھی اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا'
انشاءاللہ
Qamar Shahzad
Smina 🙋
Samina
♌ ˈhənēA* @ìքìąղ 🍂🍃 ♐🌹🇵🇰🌹 🇧🇫🌹
Fishoo Khan
Sajida Jameel
sajeda rashidⁱᴾⁱᵃⁿ
Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
Laila Afridi
Muhammad Iqbal