Ghani Ur Rahman(@GhaniUr46702670) 's Twitter Profileg
Ghani Ur Rahman

@GhaniUr46702670

ID:1614814626482458625

calendar_today16-01-2023 02:39:58

3,1K Tweets

478 Followers

905 Following

Ghani Ur Rahman(@GhaniUr46702670) 's Twitter Profile Photo

اسے کسی کا باپ بھی گرفتار نہیں کر سکتا وہ ہماری ریڈ لائن ہے۔ خان گرفتار ہو گیا ! اسے کسی کا باپ بھی سزا نہیں دے سکتا۔ اسے سزا بھی ہو گئی۔اب اسے کوئی نہیں ہرا سکتا کی سوشل میڈیا جنگجوُوں نےکیمپین شروع کر دی ہے۔ خان صاحب کو کوئی سمجھائے ان سوشل میڈیا فینز پر اعتبار کرنا چھوڑ دیں!

account_circle
Ghani Ur Rahman(@GhaniUr46702670) 's Twitter Profile Photo

ایران کا اسرائیل پر مزائل داغنا محض ایک ڈرامہ تھا ایک مچھر تک نہیں مارسکے

account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سینئر موسٹ جج منصور علیشاہ سے ملاقات
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی ان کے ہمراہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سینئر موسٹ جج منصور علیشاہ سے ملاقات وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی ان کے ہمراہ
account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائی کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد KPK میں سینیٹ الیکشن کی صورتحال اب دلچسپ ہو گئی KPK کے 11 سیٹوں میں سے اب 6 سیٹیں تحریک انصاف جیتے گی جبکہ 5 سیٹیں اپوزیشن جماعتیں جیتیں گے۔ اگر 25 ممبران اسمبلی کو ووٹ نہیں ڈالنے دیا تو پھر تحریک انصاف ان 11 سیٹوں میں سے 10 سیٹیں جیت جائیں

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

میں نے بھی شاہد آفریدی فاونڈیشن میں اپنا حصہ جمع کروا دیا۔۔۔

میں نے بھی شاہد آفریدی فاونڈیشن میں اپنا حصہ جمع کروا دیا۔۔۔
account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

شاہد آفریدی فاونڈیشن میں رقم جمع کرنے کے لیے اس کا کوئی اکاؤنٹ نمبر ہو یا Easypaisa اکاؤنٹ ہو تو پلیز وہ اس ٹویٹ کے Reply میں مینشن کرے
Shahid Afridi Shahid Afridi Foundation

account_circle
Ghani Ur Rahman(@GhaniUr46702670) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جاری جنگ میں تاحال شاہد خان آفریدی کا پلہ بھاری ہے
کیوں کہ ان کا کردار ٹھیک ہے۔ مخالفین کے پاس صفر پر آوٹ ہونے کے علاوہ کوئی دوسرا ثبوت ہی نہیں

account_circle
Awais Bhatti(@AwaisBhattiPMLN) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

سائفر کو امریکی سازش کہنے کا عمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو

سائفر کو امریکی سازش کہنے کا عمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو
account_circle
Ghani Ur Rahman(@GhaniUr46702670) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے کے لئے جھوٹ کا بیانیہ بنایا گیا تھا اور بہت سارے یوتھئیے تو اس کو سمجھ بیٹھے ہیں

account_circle