Ghayas hussain(@Ghayashussain12) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے فارم 45 کے مطابق اصل نتاٸج جاری کردیٸے جسکے مطابق قومی اسمبلی کی 180 نششت پر پی ٹی آٸی جیت چکی ہے۔
لیکن اکثریت اور عسکریت کے زریعے اقلیت میں تبدیل کرنے کا تماشہ دنیا کو دکھایا جارہا ہے۔

تحریک انصاف نے فارم 45 کے مطابق اصل نتاٸج جاری کردیٸے جسکے مطابق قومی اسمبلی کی 180 نششت پر پی ٹی آٸی جیت چکی ہے۔
لیکن اکثریت اور عسکریت کے زریعے اقلیت میں تبدیل کرنے کا تماشہ دنیا کو دکھایا جارہا ہے۔

#وزیراعظم_عمران_خان
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور 
#ElectionResult
account_circle
Shakeel Khattak(@Changefromus1) 's Twitter Profile Photo

اگر آٹا لینے کے لیے بھی قطار میں کھڑے ہو کر ہی مرنا ہے تو کیوں نہ ایک بار چوروں کے خلاف لڑ کر مرا جائے.

Ghayas hussain
Insaf Labour Wing
Imran Khan
Ali Haider Zaidi

account_circle
Shakeel Khattak(@Changefromus1) 's Twitter Profile Photo

بھوک میری ہمسفر ہے راستہ روٹی کا ہے
میری ساری شاعری میں ذائقہ روٹی کا ہے۔

پیٹ پوجا ہورہی ہے بندگی کے نام پر
بھوک مذہب بن گئ ہے دیوتا روٹی کا ہے۔

Ali Haider Zaidi
Ghayas hussain
Insaf Labour Wing
Imran Khan

account_circle
Ghayas hussain(@Ghayashussain12) 's Twitter Profile Photo

ملیر میں سرپراٸز کیلیۓ مکمل تیار ہے۔ قیدی نمبر 804 کی ملیر کی عوام میں پزیراٸی عروج پر ہے۔ پی ٹی آٸی حلقہ 231 کے نامزد امیدور خالد ایڈوکیٹ کی الیکشن مہم زور وشور سے جاری ہے۔ ہمارا انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ ہے۔

ظلم کا بدلہ ووٹ سے

#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
#عمران_خان_تو_آئے_گا
account_circle
Ghayas hussain(@Ghayashussain12) 's Twitter Profile Photo

Arsalan Taj ملیر سے ایم پی اے بننے والے اعجاز خان پی پی کو پیارے ہوگٸے ہے انکو بلدیاتی انتخاب پارٹی کیخلاف لڑنے پر شوکاز جاری ہوا تھا پھر ملیر کی صدارت اور ٹکٹ کس نے ڈلواٸی؟
جواب کا منتظر
Arsalan Taj

@ArsalanGhumman ملیر سے ایم پی اے بننے والے اعجاز خان پی پی کو پیارے ہوگٸے ہے انکو بلدیاتی انتخاب پارٹی کیخلاف لڑنے پر شوکاز جاری ہوا تھا پھر ملیر کی صدارت اور ٹکٹ کس نے ڈلواٸی؟
جواب کا منتظر
@ArsalanGhumman
account_circle
Ghayas hussain(@Ghayashussain12) 's Twitter Profile Photo

بدنصیب وطن ہوتے ہیں وہ جہاں حب الوطنی کی سزا موت ہوتی ہے۔

اللہ پاک Rehan Zeb Khan
بھاٸی کی اگلی منزل آسان کرے۔

Gul Zafar Khan

بدنصیب وطن ہوتے ہیں وہ جہاں حب الوطنی کی سزا موت ہوتی ہے۔

اللہ پاک @RehanZeb21
بھاٸی کی اگلی منزل آسان کرے۔ 

@gulzafarkhan

#RehanZebKhan 
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے 
#ImranKhanPTI
account_circle
Aslam Saifi(@saifiaslam275) 's Twitter Profile Photo

Ghayas hussain @Aleema_khan9 Shah Mahmood Qureshi Imran Khan عمران خان کی مانگے تانگے لوٹوں کی پارٹی ختم ہو چکی۔ ویسے بھی عمران نے اپنے چار سالہ دور میں سوائے کرپشن اور مخالفین کو جیلوں میں بند کرنے کے کچھ عوام کے لئے کیا ہے تو بتا دیں۔

account_circle
Ghayas hussain(@Ghayashussain12) 's Twitter Profile Photo

تم نے کل شیخ مجیب الرحمن کا مینڈیٹ بھی نہیں مانا تھا، تم آج عمران خان کا مینڈیٹ بھی چوری کرنے جا رہے ہوں۔

تم کل بھی رسوا ہوئے تھیں تم آج بھی رسوا ہوں گے۔

Prime minister Imran Khan
Insha Allah

account_circle
Ghayas hussain(@Ghayashussain12) 's Twitter Profile Photo

Salar Sultanzai کو بلوچستان جیسے صوبے کا وزیراعلی نامزد کرنے پر مرشد کے مشکور ہے۔

بلوچستان نے مینڈیٹ پی ٹی آٸی کو دیا نوجوان قیادت پی ٹی آٸی دے رہی ہے جو ان شاء اللہ تبدیلی لے کر آٸی گی۔

بہت بہت مبارکباد بھاٸی سالار کاکڑ❤

account_circle
Ghayas hussain(@Ghayashussain12) 's Twitter Profile Photo

Junaid Akbar دل خوش ہوگیا آج کی تاریخی تقریر دیکھ کر آپ نے مرشد کے سپاہی ہونے کا فرض ادا کردیا اللہ پاک آپکو اور باقی اراکین کو استقامت دے سدا خوش رہے جنید صاحب❤

account_circle