‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profileg
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں

@GhazalaHumayoun

ID:715209362688643072

calendar_today30-03-2016 16:09:34

151,7K Tweets

16,1K Followers

1,4K Following

Hamza_Altafist(@Hamza_Altafist) 's Twitter Profile Photo

** صولت مرزا شہید کی عظمت کو سلام **

صولت مرزا واقعی شیر تھا
وہ جب زندہ تھا تب بھی ایسا ہی نام تھا
آج جب وہ نہیں ہے تب بھی ایسے ہی نام لیا جاتا ہے
کسی کے لیے وہ قاتل ہو یا مجرم مہاجر قوم کے لیے وہ ایک ہیرو تھا شیر تھا اور ہمیشہ رہیگا .......

** صولت مرزا شہید کی عظمت کو سلام ** صولت مرزا واقعی شیر تھا وہ جب زندہ تھا تب بھی ایسا ہی نام تھا آج جب وہ نہیں ہے تب بھی ایسے ہی نام لیا جاتا ہے کسی کے لیے وہ قاتل ہو یا مجرم مہاجر قوم کے لیے وہ ایک ہیرو تھا شیر تھا اور ہمیشہ رہیگا .......
account_circle
Hamza_Altafist(@Hamza_Altafist) 's Twitter Profile Photo

** صولت مرزا شہید کی عظمت کو سلام **

یومِ شہادت: ١٢ مٸ ٢٠١۵

جیئـــــــــــے قــــائد تـــحــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن
جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــر

account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

ماؤں کا کوئی دِن مختص نہیں ہوتا سچ پوچھیں تو ماں کے بغیر دِن ہی نہیں ہوتا😢
اپنے والدین کی قدر کریں🙏
اللہ میری کی مغفرت فرماۓ😥

ماؤں کا کوئی دِن مختص نہیں ہوتا سچ پوچھیں تو ماں کے بغیر دِن ہی نہیں ہوتا😢 اپنے والدین کی قدر کریں🙏 اللہ میری کی مغفرت فرماۓ😥 #Happymothersday
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

بجلی کےبلوں میں ٹیکسز، حکمرانوں، کی ناجائزمراعات کےخاتمے اور اشیائے خوردونوش پرسبسڈی بحال کرنےکے مطالبات کےحق میں کشمیریوں کی جانب سے 11مئی کے لانگ مارچ کی حمایت کرتاہوں۔ الطاف حسین
Altaf Hussain
1/5

بجلی کےبلوں میں ٹیکسز، حکمرانوں، کی ناجائزمراعات کےخاتمے اور اشیائے خوردونوش پرسبسڈی بحال کرنےکے مطالبات کےحق میں کشمیریوں کی جانب سے 11مئی کے لانگ مارچ کی حمایت کرتاہوں۔ الطاف حسین @AltafHussain_90 1/5 #RightsMovementAJK
account_circle
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ(@Xaidi_Jee) 's Twitter Profile Photo

اب دیکھنا یہ ہے
جسطرح 22 اگست 2016 کو کراچی میں ایکشن ہوا اور پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کی قیادت پر تقریر سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگادی انکا گھر نظرآتش کردیا
اب ان سندھ کے سپوتوں کہ خلاف کتنی کاروائیاں کرتے ہیں😃
انصاف دیکھنا ہے اب
سب کے ساتھ ایک جیسا یا صرف ہم ہی لے پالک ہیں😜

account_circle
nasima sardar(@nasimasardar) 's Twitter Profile Photo

کراچی یونیورسٹی میں قوم پرستوں کے پاکستان مخالف نعرے اور مہاجر طلباء پر تشدد ۔
اب کوئ نہیں بولے گا زبانوں پر تالے پڑ گئے منافقوں کے ۔

account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

مصائب 9 مئی بیان کرتے ہوئے جب ذاکر اس جملے کہ '804 تو بات کرنا چاہتا ہے مگر کوئی سنتا ہی نہیں' پر پہنچا تو حاضرین مجلس کی چیخیں نکل گئیں۔

😥

account_circle
Sahar Rizwan(@saharrizwan73) 's Twitter Profile Photo

‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں جو قوم گھنٹوں کی لوڈشیٹنگ برداشت کرلے 400 روپے والا چکن 800 روپے کلوخریدے، 9 بجے گیس بند ھونے کے بعد ٹھنڈا کھانا ڈکار لے، پیٹرول کی قیمت بڑھنے کا سن کرٹنکی فل کرالے ، اس قوم سے انقلاب کی امید محض دیوانے کا خواب ھے !!🖋

account_circle
Ali(@Ghazali512) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا کہ ایک طور سے گزرے تمام عمر۔

جی چاہتا ہے اب کوئ تیرے سوا بھی ہو

ٹُوٹے کبھی تو خواب شب و روز کا طلسم۔

اتنے ہجُوم میں کوئ چہرہ نیا بھی ہو

account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

میں نے مجمع اکھٹا کرنے کی خواہش کبھی نہیں کی کیونکہ جو کچھ میں جانتا ہوں وہ ہجوم کو پسند نہیں آتا اور ہجوم جو پسند کرتا ہے وہ میں نہیں جانتا۔
-ایپی قورس

account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

کھاریاں میں کھسروں نے جان پر کھیل کر اپنے گرو کو رہا کروا لیا..
یوتھیو!
AbsolutelyNot
😀

account_circle
Hamza_Altafist(@Hamza_Altafist) 's Twitter Profile Photo

جیئـــــــــــے قــــائد تـــحــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن
جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــر

account_circle