Gulam Rabbani Azhari(@GulamRabbaniAz1) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی کا چاند مبارک ہو،
حضرت ابراھیم علیہ السلام کی شخصیت سے وفا کا درس، دعوتِ دین کا جذبہ، مہمان نوازی، جان و مال کی قربانی، رضائے الہی کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا عزم۔۔۔
یہ قرآنی بیان کے اعتبار سے آپ کی شخصیت کے نمایاں پہلو ہیں۔ مولی ہمیں ان صفات سے متصف فرما۔

account_circle