Iftikhar Alam(@IftikharAlamMqm) 's Twitter Profileg
Iftikhar Alam

@IftikharAlamMqm

ID:277852682

calendar_today06-04-2011 04:57:40

1,8K Tweets

8,6K Followers

137 Following

MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اگلے بلدیاتی انتخابات کیلئے اپنے نمائندوں کو چُننے کا آغاز کردیا ہے ،سید مصطفیٰ کمال

شہر پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھنے والوں کی سازش کو ایم کیو ایم کے کارکنان نے خون کا نذرانہ دیکر ناکام بنا دیا

ہم 8 فروری کو جیت چکے ہیں لیکن اب ہمیں عوام کی خدمت کرکے کامیاب ہونا ہے

account_circle
Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

جامعہ مسجد بلال قصبہ علی گڑھ میں منعقدہ پروگرام میں ایم کیو ایم پاکستان اور اخوت فاؤنڈیشن کے تحت حلقہ این اے 245 میں چھوٹے کاروبار اور سولر سسٹم کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا

account_circle
Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے صرف کراچی کے کارکنان کا اجلاس، تمام کارکنان کرسیوں پر نہیں فرشی نشست پر بیٹھے ہیں۔

account_circle
Iftikhar Alam(@IftikharAlamMqm) 's Twitter Profile Photo

*مورخہ 6 مئی 2024*

فیڈرل بی ایریا بلاک 15 ریلوے کالونی سے آئے رہائشیوں کے نمائندہ وفد کی فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آفس آمد۔
حق پرست ایم پی اے افتخار عالم پی ایس 126 سے ملاقات کی اور بلاک 15 میں کیۓ جانے والے ترقیاتی کاموں کے لیے شکریہ ادا کیا علاقے میں دیگر بلدیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔

*مورخہ 6 مئی 2024* فیڈرل بی ایریا بلاک 15 ریلوے کالونی سے آئے رہائشیوں کے نمائندہ وفد کی فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آفس آمد۔ حق پرست ایم پی اے افتخار عالم پی ایس 126 سے ملاقات کی اور بلاک 15 میں کیۓ جانے والے ترقیاتی کاموں کے لیے شکریہ ادا کیا علاقے میں دیگر بلدیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔
account_circle
Asad Baig(@owaisba60477169) 's Twitter Profile Photo

فیڈرل بی ایریا ٹاوُن پاور شو 🔥🇧🇬
انشاءاللّٰہ 8 فروری کو ہم لینگے آزادی ہر اُس زنجیر سے جو ہمیں ہمارے حقوق کے راستے سے دور کرتی ہے 8 فروری کے بعد حق پرستوں کا ایک بڑا دور آنے والا ہے ✨
جئے ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬
Syed Mustafa Kamal Anis Kaimkhani Iftikhar Alam Engr. Adil Askari saqib ghani

account_circle
Muhammad Imran(@MIMRANMQM) 's Twitter Profile Photo

31 جنوری
اDr. Khalid Maqbool Siddiqui بھائی اور نامزد امیدوارPs125 جنابIftikhar Alamبھائی کی اپنے حلقہ انتخاب میں کارنر میٹنگ سے خطاب کیا اور Uc 5Bکے الیکشن آفس کا بھی افتتاح کیا۔اس موقع پر ٹاؤن انچارج خرم فرحان سینیئر جوائنٹ ٹاؤن انچارجsaqib ghaniٹاؤن کمیٹی و یوسی کمیٹی موجود تھی Syed Mustafa Kamal

account_circle
Muhammad Owais(@OwaisMQM) 's Twitter Profile Photo

*مورخہ 26 جنوری 2024*
نامزدحق پرست امیدواربراۓصوبائی اسمبلی Iftikhar Alam بھائی کی یوسی 6 فیڈرل بی ایریا میں آمدعلاقہ مکینوں سے ملاقات کی اور الیکشن میں ایم کیؤ ایم کو ووٹ ڈالنےکی درخواست کی اس موقع پر جوائنٹ ٹاؤن کی انچارج ذیشان حیدر و ارکین ٹاؤن کمیٹی یوسی کے ذمیدران کارکن

account_circle
Muhammad Owais(@OwaisMQM) 's Twitter Profile Photo

*مورخہ 24 جنوری 2024*
عزیزآباد بلاک2 نزد کیفے عزیز کے پاس کارنر میٹنگ رکھی گئ،
جس میں علاقہ مکین اور قریشی برادری نے حق پرست امیدوار پی ایس 126 Iftikhar Alam بھائی کا پر تپاک استقبال کیا۔

account_circle
Danish(@DanishRashid99) 's Twitter Profile Photo

*مورخہ 21 جنوری 2204*

فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یو سی 5 بلاک 9 سے باغ جناح میں شرکت کے لیے پہلی بس روانہ کردی گئی ہے۔
*سوشل میڈیا سیل*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*
Anzar Siddiq Fahad Khan Engr. Adil Askari Iftikhar Alam saqib ghani @MQMPKOffial

account_circle
Muhammad Owais(@OwaisMQM) 's Twitter Profile Photo

18/1/24
یوسی 5B بلاک 9 میں PS 126کے امیدوار Iftikhar Alam بھائینےکارنر میٹنگ سے خطاب کیا اور21جنوری جلسے اور الیکشن 2024 کے حوالے سے بات کی اس موقع پر سی او سی ممبر شہزاد بھائی ٹاؤن آرگنائزر خرم فرحان بھائی سینئر جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ثاقب غنی بھائی

account_circle
Muhammad Owais(@OwaisMQM) 's Twitter Profile Photo

*مورخہ 15 جنوری 2024*
رکن رابطہ کمیٹی اور انچارج کمیٹی Rsubzwari بھائی نے مرکزی الیکشن آفس میں فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے ٹاؤن ذمہ داران، ٹاؤن الیکشن سیل، یو سی ذمہ داران اور یو سی الیکشن سیل سے الیکشن ورکنگ کے حوالے سے فالو اپ میٹنگ لیا*
Iftikhar Alam
Engr. Adil Askari

account_circle
Muhammad Owais(@OwaisMQM) 's Twitter Profile Photo

*مورخہ 13 جنوری 2024*
یو سی 5A نزد الاخوان پارک میں ایم کیو ایم پاکستان میں نئی شمولیت کرنے والا کارکنان ثاقب بیگ بھائی اور شکیب بھائی فیڈرل بی ایریا ٹاؤن ذمہ داران کی ھدایت پر الاخوان پارک کے قریب صفائی کا کام کرا رہے ہیں۔


Iftikhar Alam

account_circle
SYED ZAKI AHMED(@SYEDZAKIAHMED5) 's Twitter Profile Photo

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 126 افتخار عالم بھائی اپنے انتخابی حلقے میں عوام کے درمیان بائیک پر سفر کررہے ہیں۔ عوام کا حق پرست امیدوار کو اپنے درمیان بائیک پر سفر کرتے دیکھ کر خوش کن اظہار عوام نے افتخار عالم بھائی کو مبارک باد دی
saqib ghani
Iftikhar Alam Syed Mustafa Kamal

account_circle