Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profileg
Najeeb ul Hasnain

@ImNajeebH

Sports Anchor & Analyst for @ARYNewsOfficial. Previously worked for @HumTVNetwork, @PTVHomeOfficial & Ajj News.

ID:1204055332915470337

calendar_today09-12-2019 15:09:22

15,9K Tweets

42,1K Followers

303 Following

Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

نیوزی لینڈ کےکوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے، پاکستان کی ٹیم ہمیشہ سےہی خطرناک رہی ہے، اسےہوم کنڈیشن میں ہرانا چیلنج ہوگا، پاکستان کیخلاف تگڑےمقابلے کےلیےتیارہیں، کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سےمشکل ضرور ہوگی لیکن امید ہےکچھ میچزجیتیں گے۔

account_circle
Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے دورے پر انے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم مزید کمزور ہو گئی

فاسٹ بولر ایڈم ملن اور فن ایلن ان فٹ ، دورے سے باہر ہو گئے: کرکٹ نیوزی لینڈ

ٹام بلنڈل اور زوک فوکس ٹیم میں شامل: کرکٹ نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی ٹیم اتوار کو اسلام آباد پہنچے گی

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان…

account_circle
Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش میں پاکستانی پلیئرز نے دھوم مچادی، 5 ٹائٹل جیت لیے، ماہ نور علی اور حذیفہ شاہد نےانڈر 13 جبکہ یحیٰی خان نے انڈر15کا ٹائٹل اپنےنام کیا، انڈر 17 کے مقابلوں میں مہوش علی اورابراہیم زیب فاتح رہے۔۔

account_circle
Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

سوال:آپ نےایک ماہ پہلےہی کہاتھا کہ اگرآپ کےپاس کپتان بنانےکا اختیار ہوتو بابرکو وائٹ بال کاکپتان کبھی نہ بنائیں، اچانک سوچ میں تبدیلی کیسے آگئی؟
جواب:ٹی وی پربیٹھ کرسوچ الگ ہوتی ہےلیکن جب کوئی ذمہ داری ملتی ہےتوانصاف کرناہوتا ہے، اس وقت بہترین چوائس بابراعظم کی لگے۔

سوال:آپ نےایک ماہ پہلےہی کہاتھا کہ اگرآپ کےپاس کپتان بنانےکا اختیار ہوتو بابرکو وائٹ بال کاکپتان کبھی نہ بنائیں، اچانک سوچ میں تبدیلی کیسے آگئی؟ جواب:ٹی وی پربیٹھ کرسوچ الگ ہوتی ہےلیکن جب کوئی ذمہ داری ملتی ہےتوانصاف کرناہوتا ہے، اس وقت بہترین چوائس بابراعظم کی لگے۔
account_circle
Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان۔ عثمان خان اور عرفان خان نیازی پہلی بار ٹیم کا حصہ بن گئے، ریٹائرمنٹ واپس لینے والے محمد عامر اور عماد وسیم بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان۔ عثمان خان اور عرفان خان نیازی پہلی بار ٹیم کا حصہ بن گئے، ریٹائرمنٹ واپس لینے والے محمد عامر اور عماد وسیم بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ #PAKvsNZ
account_circle
Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

سابق چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کا کہنا ہے، شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سےہٹانےکافیصلہ عجلت میں کیاگیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے، سوشل میڈیا پروہ لوگ ٹرول کرتےہیں جنہیں گھر میں بھی کوئی نہیں جانتا، سوشل میڈیا سےجتنا دور رہا جائےزندگی اتنی آسان ہوتی ہے، کندھےکی انجری سےکافی حد تک نجات حاصل کرلی، جلد بولنگ شروع کروں گا۔

پی سی بی نے سمیع الحسن برنی کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشنز تعینات کردیا
سمیع الحسن برنی پہلے بھی ڈائریکٹڑ میڈیا کی ذمہ داری نبھا چکے ہیں
سمیع برنی کو عالیہ رشید کے استعفی کے بعد تعینات کیا گیا ہے

account_circle
Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

صائم ایوب کا کہنا ہے سرفرازاحمد سےبہت سیکھا، وہ کسی کھلاڑی کو ریلیکس نہیں ہونےدیتے، بابراعظم کےساتھ بیٹنگ کرنےمیں الگ ہی مزہ آتا ہے، بابر بھائی بھی سیفی بھائی کی قیادت میں گروم ہوئے، میری زیادہ توجہ بیٹنگ اورفیلڈنگ پر ہے، بولنگ ملتی ہے توانجوائےکرتا ہوں۔

شاہدآفریدی کا کہناہے، شاہین کوہمیشہ کپتانی سےدوررکھنےکی کوشش کی، لاہورقلندرز نےجب کپتانی کی پیشکش کی تب بھی منع کیاتھا، شاہین نےمیری بات نہیں مانی، سیاست میں آنے کادل چاہتا ہے مگربڑےمنع کرتےہیں، لیکن اگرہم آگےنہ بڑھےتویہی لوگ ملک چلاتے رہیں گے۔

بابر کوہٹایا وہ بھی غلط تھا، شاہین کوہٹایا یہ بھی غلط ہے، سابق کپتان مصباح الحق کاکہناہے پی سی بی جیسے کپتان بدلتاہےاس کامنفی اثر کھلاڑیوں اورٹیم پر پڑتا ہے، کوچ ملکی ہویا غیرملکی عارضی نہیں ہوناچاہیے، ملکی اورغیرملکی کوچ مل کرٹیم کوآگے لےجاسکتےہیں۔

32 سال بعداولمپکس میں میڈل کی امید، جیولن ہیرو ارشدندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقہ میں کریں گے، دنیاکے بہترین کوچ ٹریسیس کی زیرنگرانی ٹریننگ کریں گے، وزیراعظم کاحکام کوارشد کےویزےکےانتظام کاحکم، جیولن ہیرو ویزہ جاری ہوتےہی روانہ ہوجائیں گے۔

account_circle
Najeeb ul Hasnain(@ImNajeebH) 's Twitter Profile Photo

39 سال کی عمر میں بیک ٹو بیک ہیٹ ٹرک، سپراسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کے لگاتار 2 میچوں میں 3،3 داغ دیئے، دوسری جانب لیونل میسی بارسلونا چھوڑنے کےبعد سےاب تک کوئی کلب ہیٹ ٹرک نہیں کرسکے ہیں۔

انگلینڈ کے برق رفتار فاسٹ بولر جوفرا آرچر فٹ ہوگئے، مئی میں پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کھیلیں گے، آرچر کہنی کی سرجری کےبعد ایک سال سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکے، سسیکس کاؤنٹی کےکوچ کا کہنا ہے آرچر انتہائی تیز رفتاری سےبولنگ کررہےہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریزمیں روٹیشن پالیسی اپنانےکافیصلہ، ذرائع کا کہناہے، سابق کپتان شاہین آفریدی سمیت بعض کھلاڑی کچھ میچوں میں آرام کریں گے، زیادہ تر اہم کھلاڑی سیریزکے تمام میچز نہیں کھیلیں گے۔

نیوزی لینڈکیخلاف سیریزمیں شاہین آفریدی کوآرام دیا جاسکتاہے؟
پی سی بی نےشاہین کوکپتانی سےہٹایا توکہااپنے فاسٹ بولرزکاورک لوڈ مینج کریں گے، نیوزی لینڈسیریز میں روٹینش پالیسی پر توعمل ہوگاہی، یہ بھی ممکن ہےکہ شاہین کوآرام کروادیاجائے۔

نیوزی لینڈکیخلاف سیریزمیں شاہین آفریدی کوآرام دیا جاسکتاہے؟ پی سی بی نےشاہین کوکپتانی سےہٹایا توکہااپنے فاسٹ بولرزکاورک لوڈ مینج کریں گے، نیوزی لینڈسیریز میں روٹینش پالیسی پر توعمل ہوگاہی، یہ بھی ممکن ہےکہ شاہین کوآرام کروادیاجائے۔
account_circle