Islamabadies(@Islamabadies) 's Twitter Profileg
Islamabadies

@Islamabadies

A Ordinary Citizen advocating for social change in society 🌳 and exploring the diverse beauty of #Pakistan. ♥ 🇵🇰 #CitizenActivist #PakistanInFocus #Islamabad

ID:2461726165

linkhttps://www.instagram.com/islamabadis/ calendar_today24-04-2014 14:10:55

33,8K Tweets

211,2K Followers

817 Following

Islamabadies(@Islamabadies) 's Twitter Profile Photo

🔴 Waste of resources, waste of money and destruction of natural habitat using trail bikes with loud sound on Trails. 🌳

account_circle
Islamabadies(@Islamabadies) 's Twitter Profile Photo

یہاں ہر چیز اور بات کا احساس تب ہوتا ہے جب خود پر گزر جاتا ہے ورنہ بغیر تحقیق کے کوئی غدّار، کوئی ملک دشمن، کوئی کافر، کوئی گستاخ، کوئی کیا کوئی کیا ۔۔۔ 😊

account_circle
Islamabadies(@Islamabadies) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگ اپنا کام کریں مجھے اپنا کام کرنے دے: ماں جی 😅 ♥ اسلام آباد ایئر پورٹ

account_circle
Islamabadies(@Islamabadies) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے معاملے میں حکومتی رویہ سے لگ رہا ہے کہ اسرائیل اندر اندر سے تسلیم ہو چکا ہے یا یہ سب Big Boss امریکا کے شدید دباؤ کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ انتہائی شرم کی بات ہے۔ ایک طرف ہم خود کو اسلام کا قلعہ اور مسلمانوں کے ٹھیکیدار سمجھتے ہیں تو دوسری طرف یہ منافقت اور رویہ؟

account_circle
Islamabadies(@Islamabadies) 's Twitter Profile Photo

اگر اس صحافی نے کوئی جرم کیا بھی تھا تو بیوی کو کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ کیا اسلام آباد پولیس کو خواتین اور بچوں کا کوئی احترام ہے؟

account_circle
Asmatullah Niazi(@AsmatullahNiazi) 's Twitter Profile Photo

ابھی 4.3 کلو میٹر کی ایکسٹینشن ہونی ہے تاکہ مارگلہ ایونیو کو M-1 پشاور موٹر وے سے ملایا جائے جو ایک سال سے کھٹائی میں ہے۔ Capital Development Authority, Islamabad. Muhammad Ali Randhawa

account_circle
Ihsanullah Tipu Mehsud(@IhsanTipu) 's Twitter Profile Photo

سی ڈی اے Capital Development Authority, Islamabad.
کا انتہائی ناقص منصوبہ، ہر روز مارگلہ ایونیو کے ایک سائیڈ کو مرمت کے لیے بند کیا جاتا ہے۔ کوئی پوچھ نہیں سکتا کیونکہ ٹھیکہ دار پوری وفاقی حکومت سے زیادہ طاقتور ہے۔ اور میڈیا بھی اس حوالے سے بلکل خاموش ہے۔ جب سے بنا اس پہ کام ہی ہورہا ہے۔

account_circle
Kamran Hashmi(@kaamran) 's Twitter Profile Photo

When all the journalists were busy asking about the 9th May, somebody had to step up. Rest of the world, they have autonomous Park rangers with full powers. Here, we introduced another Police force while totally ignoring existing Park Rangers, i.e. Islamabad Wildlife Management Board (IWMB)
Islamabadies

account_circle
Islamabadies(@Islamabadies) 's Twitter Profile Photo

صبح صبح مارگلہ ایونیو سے گزرتے ہوے سوچ رہا ہوں کہ مارگلہ ایونیو کا ٹھیکہ لینے والوں نے ساری زندگی اتنے پیسے کسی اور پروجیکٹ سے نہیں کمائے ہونگے جتنے مارگلہ ایونیو سے۔۔۔ اس پر مرمّت کا کام کشمیر کی آزادی تک جاری رہیگا۔ اپنی جیب سے تھوڑا ہی لگا رہے ہیں۔ 😐

یہاں غلطی تو سب کی برابر ہے ہر کام میں لیکن اس چربی کے ڈرم کو سرکاری سطح پر جمعہ کے خطبات میں اللّه و رسول ﷺ کے احکامات کے مطابق حق و سچ کی توفیق نہیں لیکن منبر رسول ﷺ سے اپنی مرضی کے دنیاوی سیاست چمکانا لازم ہوتا ہے۔ علماء کے لباس میں ایسے تین نمبر قسم کے دلالوں پر لعنت ہو

account_circle
Faisal Khan(@Saturn494) 's Twitter Profile Photo

Starlay, Al-Faris Water, Nestlo Healthy Water, Nesspure, Pure Life, Natural Pure Life, Nesspak, Geo Max Premium, Cleana, Splash, Karakorum, Heavenly and 7 Bro were found contaminated with bacteria, the PCRWR said in its report.
dawn.com/news/1832170?u…

account_circle