Riza
@ItsRiza23
Married Alhamdulilah 💞 Khan ki warrior ✌️💚💞
Alhamdulilah Blessed with the Best 💞 😇
Student of BS
ID:1658451321526145028
http://insaf.pk 16-05-2023 12:37:00
47,1K Tweets
5,7K Followers
2,7K Following
فیصل آباد ایم پی اے پی پی 113سردار ندیم صادق ڈوگر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بجھڑ کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کے ساتھ میٹنگ میں شریک
#May9th_FalseFlag
انصاف ہاؤس کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عنوان سے گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس
صوبائی صدر پی ٹی آئی Haleem Adil Sheikh کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،
اجلاس میں پختونخواہ میپ، بی این پی مینگل، ایم ڈبلیو ایم کے نمائندوں کی شرکت، پی ٹی آئی کے دیگر بھی شریک ہوئے۔
فیصل آباد ایم پی اے پی پی 113سردار ندیم صادق ڈوگر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بجھڑ کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کے ساتھ میٹنگ میں شریک
#May9th_FalseFlag
2 سابق وزرائے اعظم سے جیل میں رکھے جانے والے سلوک میں تضاد؛ ایک ریاست، دو دستور
#LabourDay2024
#May9th_FalseFlag
کسانوں سے اظہارے یکجہتی کے طور پر پنجاب اسمبلی لاہور میں احتجاج میں شریک
#May9th_FalseFlag
#Labourday
آج سپریم کورٹ میں واضح چور پر یہ کہا گیا کہ جو سچ بولتا ہے اسکا حال اسی طرح ہوتا ہے جیسا 6 ججز کا ہورہا ہے ۔ اور عمران خان کو بھی سزا صرف سچ بولنے پر دی جارہی ہے ۔ لہذا اب اس مداخلت کو روکا جائے تاکہ لوگوں میں انصاف کیا جاسکے ۔
#May9th_FalseFlag
عمران خان نے اپنی حکومت میں کسان کی مدد کو حکومتی ترجیحات کا حصہ بنایا کیونکہ ریاست انسانیت کی بنیاد پہ آگے بڑھتی ہے.
#مداخلت_ہوتی_ہے
#BehindYouSkipper
9 مئی پر عمران خان صاحب بارہا کہہ چکے کہ کمیشن بنایا جائے ساری سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں تو سب کچھ معلوم ہو جائے گا 9 مئی پر جس کو سب سے زیادہ فائدہ ہؤا وہی اس میں ملوث ہے
#May9th_FalseFlag
صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کا ہری پور پبلک ہیلتھ دفتر کا اچانک دورہ ۔
تمام اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کئے۔
صوبائی وزیر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دفتر کے عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ عوامی خدمات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
#LabourDay2024
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur Media Talk (30.04.2024)
#PTI #InsafTV #ReleaseOurKaptaan #JusticeForImranKhan
Ali Amin Khan Gandapur
#ReleaseImranKhan
youtu.be/uq47NgZo3wU
قوم کی فلاح اور صحت کی بہترین خدمات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت کا ہر اہلکار دن رات محنت کرتا ہے۔ یوم مزدور کے موقع پر محکمہ صحت کے اہلکاروں سمیت ان تمام محنت کش مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
#مداخلت_ہوتی_ہے
#LabourDay2024
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ معاشرے میں محنت کش طبقے کی عزت ووقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا
#LabourDay2024
#May9th_FalseFlag
I 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 warn the concerned figures that the imprisonment of our leader will not silence our voices. We will amplify his message
#جئیں_گے_عمران_کیساتھ
and fight for his release.