𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profileg
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️

@Jani_1s

جو نبی ﷺ ❤️ سے میرے آشنا ہو گیا ✿ ⁦⁦ اس کا دل آئینہ آئینہ ہوگیا ❤️
💞ﷻI love ALLAH💞
💞ﷺّ💞I love muhammad💞

ID:939013310661271554

calendar_today08-12-2017 06:06:34

89,9K Tweets

31,5K Followers

29,4K Following

𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

اپنے خیالات پر نظر رکھیے یہ الفاظ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں _
اپنے الفاظ پر نظر رکھیے یہ عمل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں _
اپنے اعمال پر نظر رکھیے یہ عادات میں تبدیل ہو جاتے ہیں _
اپنی عادات پر نظر رکھیے یہ شخصیت کا روپ دھار لیتی ہیں _
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ✍🏻

account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

« برکت کی جگہ کی دعا »

' رَّبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُّبٰرَكًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ '
{المؤمنون 29}

پروردگار، مجھ کو برکت والی جگہ اتار اور تُو بہترین جگہ دینے والا ہے _

account_circle
Naheed(@Hamra__zz) 's Twitter Profile Photo


سیشن 🌹

اور غزوہ خندق کے متعلق سورۃ احزاب میں بہت سی آیات نازل فرمائیں۔ اور دونوں غزووں کی اہم جزئیات پر تبصرہ فرمایا مومنین ومنافقین کےحالات بیان فرمائے دشمن کےمختلف گروہوں میں پھوٹ اور پست ہمتی کا ذکر فرمایا
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️
Sعeed Raجput💞💞

account_circle
Naheed(@Hamra__zz) 's Twitter Profile Photo

پر لاکھوں درود سلام

This Ayat is enough to relief any
pain
ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سب کچھ سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں__!!

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر لاکھوں درود سلام This Ayat is enough to relief any pain ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سب کچھ سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں__!!
account_circle
Naheed(@Hamra__zz) 's Twitter Profile Photo




🌷❣️🌷💞🌷❣️🌷

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

اِسْمُهٗ مَكْتُوْبٌ مَّرْفُوْعٌ مَّشْفُوْعٌ مَّنْقُوْشٌ فِی اللَّوْحِ وَالْقَلَمِ
سَيِّدِ الْعَرَبِ وَالْعَجَمِ
@shahidmsays
Mudassar Ali
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️
احمد🕊️

account_circle
Naheed(@Hamra__zz) 's Twitter Profile Photo

ٹیم غلامان کے گروپ ایڈمن حسیب کے دادا جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
دعا کیجیے اللہ پاک انکا اگلا سفر آسان فرمائے اہل خانہ کو صبر عطا کرے اور امت مسلمہ کے تمام مرحومین پر خصوصی رحم فرمائے
حسیب رحمن

ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کے گروپ ایڈمن حسیب کے دادا جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں دعا کیجیے اللہ پاک انکا اگلا سفر آسان فرمائے اہل خانہ کو صبر عطا کرے اور امت مسلمہ کے تمام مرحومین پر خصوصی رحم فرمائے @fafiroilalallah
account_circle