Marwa khan ❤️(@Khanmarwa3) 's Twitter Profileg
Marwa khan ❤️

@Khanmarwa3

وہ جو رب ہے وہ ہیں سب ہے ❤

ID:1291633773600296961

calendar_today07-08-2020 07:14:47

200,3K Tweets

12,4K Followers

42 Following

Follow People
Marwa khan ❤️(@Khanmarwa3) 's Twitter Profile Photo

انسانوں میں فرشتے نہیں ڈہونڈنے چاہیے لیکن انسانوں میں انسان بھی تو ملے۔۔۔🙂🌼

انسانوں میں فرشتے نہیں ڈہونڈنے چاہیے لیکن انسانوں میں انسان بھی تو ملے۔۔۔🙂🌼 #مروہ_خان #قومى_زبان
account_circle
Marwa khan ❤️(@Khanmarwa3) 's Twitter Profile Photo

'تم اس قابل ہو کہ تمہیں دل سے چاہا جاںٔے جیسے تم کوںٔی معجزہ ہو، اچهی طرح یاد رکهو۔۔۔🏵️🦋🤍

'تم اس قابل ہو کہ تمہیں دل سے چاہا جاںٔے جیسے تم کوںٔی معجزہ ہو، اچهی طرح یاد رکهو۔۔۔🏵️🦋🤍 #مروہ_خان #اردو_شاعری
account_circle
Marwa khan ❤️(@Khanmarwa3) 's Twitter Profile Photo

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا: جو اللّٰہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہو اسے لازم ہے کہ اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے (معجم کبیر 13561)۔۔۔💯💚✨

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا: جو اللّٰہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہو اسے لازم ہے کہ اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے (معجم کبیر 13561)۔۔۔💯💚✨ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نمود_عشق
account_circle
Ainie Malik🇵🇰(@w@n)(@ainiemalik_75) 's Twitter Profile Photo

بلکل اور اسکے زمہ دار کون ہیں سر روشنی ڈالیں ؟؟

پورا پاکستان آپ سے سننا چاہتا اور انصاف چاہتا

بلکل اور اسکے زمہ دار کون ہیں سر روشنی ڈالیں ؟؟ پورا پاکستان آپ سے سننا چاہتا اور انصاف چاہتا #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
account_circle
Awan...!(@AwnPTI1) 's Twitter Profile Photo

ترے بعد دل نے کوئی ضد نہیں کی
اسے ایک دکھ نے بڑا کر دیا تھا

ساجد رحیم

account_circle
Awan...!(@AwnPTI1) 's Twitter Profile Photo

مجھ میں حوصلہ ہے ہر کسی کو چھوڑنے کا
یعنی کہ مسئلہِ انا پر بہت برا ہوں میں۔۔۔ 🖤

account_circle
Malik Hassan(@MH__586) 's Twitter Profile Photo

عوام کی سانسوں پہ بھی ٹیکس اور خود کی 11 ارب ڈالر کی دبئی میں جائیدادیں۔

account_circle
Insaf Youth Wing Pakistan(@IYWPK_Official) 's Twitter Profile Photo

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب Ahad Aamir Awan کی مشاورت کے بعد ضلع وزیرآباد اور ضلع منڈی بہاؤالدین کی گورننگ باڈی کا نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری رانا منان نے جاری کردیا۔

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب @AhadAwanISF کی مشاورت کے بعد ضلع وزیرآباد اور ضلع منڈی بہاؤالدین کی گورننگ باڈی کا نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری رانا منان نے جاری کردیا۔ #InsafYouthWing
account_circle