Mobeena Khan(@KhanMobeena) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہارا نماز کو دل نہیں کرتا !
مگر پھر بھی تم نماز ادا کرتے ہو !
تو فخر کرو خود پر !
کہ تم نماز اپنے دل کہ لئے نہیں !
بلکہ اللہ تعالیٰ کہ لئے ادا کرتے ہو !
سو تم نماز قائم کرو !
یہی نماز تمیں سکون دے گی !
آنکھوں کو چین دے گی !
چہرے کو نور دے گی !
اور دل کو راحت دے گی !
اور ہو…

اگر تمہارا نماز کو دل نہیں کرتا !
مگر پھر بھی تم نماز ادا کرتے ہو !
تو فخر کرو خود پر !
کہ تم نماز اپنے دل کہ لئے نہیں !
بلکہ اللہ تعالیٰ کہ لئے ادا کرتے ہو !
سو تم نماز قائم کرو !
یہی نماز تمیں سکون دے گی !
آنکھوں کو چین دے گی !
چہرے کو نور دے گی !
اور دل کو راحت دے گی !
اور ہو…
account_circle
Amazing Videos 📷(@SaimaNazir38) 's Twitter Profile Photo

*روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی🥺*

*ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو*😭

*روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی🥺* 

 *ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو*😭
account_circle
MUHAMMAD AWAIS(@awaisqarni787) 's Twitter Profile Photo

نمازِ جنازہ کا طریقہ،  

      ⬆️👆🔼🔼👆⬆️
  _*مفتی محمد اکمل مدنی صاحب*_

account_circle
MUHAMMAD AWAIS(@awaisqarni787) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت کے لئے سب سے بہترین چیز کیا ہے؟  

      ⬆️👆🔼🔼👆⬆️
  _*مفتی محمد اکمل مدنی صاحب*_

account_circle
Chaudhry Mahboob Ali(@CH____MA) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

🌺 جنت کے باغوں میں باغ !
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا
میرے حجرہ اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا یہ منبر میرے حوض پر ہو گا۔

(صحیح بخاری-7335)
🌹 صبح بخیر 🌹

#نماز_قائم_کرو 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
MUHAMMAD AWAIS(@awaisqarni787) 's Twitter Profile Photo

عورت عدت میں کونسے کام نہیں کر سکتی؟  

      ⬆️👆🔼🔼👆⬆️
  _*مفتی محمد اکمل مدنی صاحب*_

account_circle
arooj khan(@aroojkhan146401) 's Twitter Profile Photo

پانچ وقت کی نماز قائم کرو کیونکہ نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے- “نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

پانچ وقت کی نماز قائم کرو کیونکہ نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے- “نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
account_circle
rafednetwork(@rafednetwork) 's Twitter Profile Photo

من اقوال الامام الصادق عليه السلام
امام صادق (علیه السلام): لاَ يَنَالُ شَفَاعَتَنَا مَنِ اِسْتَخَفَّ بِالصَّلاَةِ .
هرکس نماز را سبک بشمارد، به شفاعت ما دست نخواهد یافت

الکافي  ,  جلد۳  ,  صفحه۲۷۰

_قائم_کرو

من اقوال الامام الصادق عليه السلام
امام صادق (علیه السلام): لاَ يَنَالُ شَفَاعَتَنَا مَنِ اِسْتَخَفَّ بِالصَّلاَةِ .
هرکس نماز را سبک بشمارد، به شفاعت ما دست نخواهد یافت

الکافي  ,  جلد۳  ,  صفحه۲۷۰

#الامام_الصادق
#الصلاة  #نماز_قائم_کرو 
#نماز
account_circle
احسانCHOUDRY(@CHAHSAN1969) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
نماز قائم کرو

حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے میرے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر فرمایا :’’ دنیا میں ایسے رہو گویا تم ایک پردیسی یا راہ گیر ہو اور اپنے آپ کو اہل قبور (مُردوں) میں سے شمار کرو ۔ رواہ البخاری ۔

مشکوٰة المصابیح #5274
دلوں کو نرم بنانے والی

اسلام علیکم
نماز قائم کرو

حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے میرے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر فرمایا :’’ دنیا میں ایسے رہو گویا تم ایک پردیسی یا راہ گیر ہو اور اپنے آپ کو اہل قبور (مُردوں) میں سے شمار کرو ۔ رواہ البخاری ۔

مشکوٰة المصابیح #5274
دلوں کو نرم بنانے والی
account_circle
Chaudhry Mahboob Ali(@CH____MA) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہوگا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔

(صحیح البخاری : 13)
🌹 صبح بخیر زندگی 🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
 تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہوگا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔

(صحیح البخاری : 13)
🌹 صبح بخیر زندگی 🌹

#نماز_قائم_کرو 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕(@Noor_Official7) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ کہتے ہیں پڑھی ہی نہیں جاتی نماز🙏
میں کہتا ہوں
اللہ سے محبت ہو اور دل میں خوف خدا ہو
تو چھوڑی ہی نہیں جاتی نماز🩷✨

#مختصر_پر_اثر 
کچھ لوگ کہتے ہیں پڑھی ہی نہیں جاتی نماز🙏
میں کہتا ہوں
اللہ سے محبت ہو اور دل میں خوف خدا ہو
تو چھوڑی ہی نہیں جاتی نماز🩷✨
#نماز_قائم_کرو
account_circle
Chaudhry Mahboob Ali(@CH____MA) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

🍁 بیماری بھی کفارہ !
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ اللّٰه تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔

(صحیح بخاری-5645)
🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

🍁 بیماری بھی کفارہ !
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ اللّٰه تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔

(صحیح بخاری-5645)
🌹صبح بخیر زندگی🌹

#نماز_قائم_کرو 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
SYED TERAHI(@SyedTerahi) 's Twitter Profile Photo

اطہار ع*
*

قرآن مجید

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدۡ ضَاقَتۡ حِیۡلَتِیۡ اَدۡرِکۡنِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰہِ ✿

#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩#اہلبیت اطہار ع*
#خلفاءراشدین*
#نماز_قائم_کرو 
#تلاوت قرآن مجید
#استغفار 
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدۡ ضَاقَتۡ حِیۡلَتِیۡ اَدۡرِکۡنِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰہِ ✿
account_circle
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 𝔦𝔭𝔦𝔞𝔫(@1i3Ua) 's Twitter Profile Photo

اور اللہ کی راہ میں کوشش کرو جیسا کوشش کرنے کا حق ہے، اس نے تمہیں پسند کیا ہے اور دین میں تم پر کسی طرح کی سختی نہیں کی، تمہارے باپ ابراہیم کا دین ہے، اسی نے تمہارا نام پہلے سے مسلمان رکھا تھا اور اس قرآن میں بھی تاکہ رسول تم پر گواہ بنے اور تم لوگوں پر گواہ بنو، پس نماز قائم کرو

سراب----یعنی؛ تو🍁(@NASAAZ999) 's Twitter Profile Photo

جو کتاب تمہارے پاس وحی کے ذریعے بھیجی گئی ہے ، اس کی تلاوت کرو ، اور نماز قائم کرو ۔ بیشک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے ، اور اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے ۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو ، اللہ اس سب کو جانتا ہے،
(سورۃ العنکبوت-45)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

جو کتاب تمہارے پاس وحی کے ذریعے بھیجی گئی ہے ، اس کی تلاوت کرو ، اور نماز قائم کرو ۔ بیشک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے ، اور اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے ۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو ، اللہ اس سب کو جانتا ہے،
(سورۃ العنکبوت-45)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
account_circle
محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕(@Noor_Official7) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❣️

اس تصویر کو ہر دیوبندی اور دعوت تبلیغ کو ماننے والا ہر مسلمان شیر کر دیں،اوران لوگوں کوبتاےَ جو اپنے آپ کوعاشق رسول ﷺ کہتے ہیں
لیکن اپنی مساجد میں رسولﷺ کے مہمانوں کو نہیں چھوڑتے۔

❣️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❣️
#اصلاح_کرے 
اس تصویر کو ہر دیوبندی اور دعوت تبلیغ کو ماننے والا ہر مسلمان شیر کر دیں،اوران لوگوں کوبتاےَ جو اپنے آپ کوعاشق رسول ﷺ کہتے ہیں 
لیکن اپنی مساجد میں رسولﷺ کے مہمانوں کو نہیں چھوڑتے۔
#نماز_قائم_کرو
#درودوسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
account_circle