Tariq Jamil Khattak 🇵🇰(@Khattak_Jee1) 's Twitter Profileg
Tariq Jamil Khattak 🇵🇰

@Khattak_Jee1

Love you 🇵🇰
Proud of you 🇵🇰

ID:1618649996

calendar_today24-07-2013 21:19:03

29,1K Tweets

8,9K Followers

8,0K Following

Tariq Jamil Khattak 🇵🇰(@Khattak_Jee1) 's Twitter Profile Photo

کالاباغ( لاری اڈہ) کی رہائشی خاتون
پہلا مشکوک کرونا کیس
میانوالی ریفر کردیا گیا
سیمپل بھجوا دیے گئے ہیں

کالاباغ ہسپتال سے مسلسل مریضوں کے رش کی اطلاعات ہیں خدارا ہسپتال کا رخ انتہائی ایمرجنسی کی صورت میں کریں گنجان آبادی کے اس شہر میں وبا دستک دے رہی ہے
خدارا احتیاط سے کام لیں

account_circle
Tariq Jamil Khattak 🇵🇰(@Khattak_Jee1) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب نے میانوالی شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ملک احمد خان بھچر پارلیمانی سیکرٹری بلدیات و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کے فنڈز سے 4 کروڑ روپے سے زائد کی مشینری میونسپل کمیٹی میانوالی کے حوالے کر دی۔
صاف ستھرا میانوالی بنانے کا عزم۔۔۔ اب ہوگا پورا۔۔۔

حکومت پنجاب نے میانوالی شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ملک احمد خان بھچر پارلیمانی سیکرٹری بلدیات و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کے فنڈز سے 4 کروڑ روپے سے زائد کی مشینری میونسپل کمیٹی میانوالی کے حوالے کر دی۔ صاف ستھرا میانوالی بنانے کا عزم۔۔۔ اب ہوگا پورا۔۔۔
account_circle
Tariq Jamil Khattak 🇵🇰(@Khattak_Jee1) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ

ترجمہ: اے ہمارے رب ، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے..

😢😢

account_circle
Tariq Jamil Khattak 🇵🇰(@Khattak_Jee1) 's Twitter Profile Photo

چین کے بعد پاکستان دنیا کا واحد ملک ہو گا جو کرونا کو شکست دے گا۔
انشااللہ

account_circle