🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان(@Kinza_Zeshan) 's Twitter Profileg
🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان

@Kinza_Zeshan

|Activist| |YouTuber |Columnist|
|Freelance content writer| PTI ✌|

ID:925695631020253185

linkhttps://youtube.com/channel/UCMNl_VOHosPPxW3XFrx_gIg calendar_today01-11-2017 12:06:51

132,9K Tweets

61,0K Followers

2,4K Following

Zeeshan Ahmed(@iamzeeshan1503) 's Twitter Profile Photo

کینیا جب تیری زمین پر
ظلمِ باطل کو مت ہوگی
ہمارے ارشد کی بات ہوگی
کینیا جب تیری زمین پر
اماوسوں میں بھی چاند نکلے
تو مان لینا
تجھے بھی روشن جو کر گیا ہے
وہی دھرتی کا لاڈلا ہے
Arshad Bhai We Love You Forever ❤
Javeria Siddique

account_circle
🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان(@Kinza_Zeshan) 's Twitter Profile Photo

سائنس کیمطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑےنہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں بارش ہو رہی ہو

جب کسی جگہ پر آپکے سر یا جسم کے بال اوپر کیطرف کھڑے ہو جاہیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کیطرف کشش کر رہی ھے
تو ادھر سے فورن نکل جائیں
وھاں پر بجلی گرے گی

account_circle
🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان(@Kinza_Zeshan) 's Twitter Profile Photo

سلطان راہی فلم میں رات کو عدالت کی دیوار پھلانگتے ہوئے پکڑے گئے،کہنے لگے انصاف لینے آیا ہوں۔بتایا گیاعدالت دن کو لگتی ہے۔انہوں نے تاریخی ڈائیلاگ کہاکہ'ظلم 24 گھنٹے تے انصاف صرف دن نوں؟اے کتھے دا قانون اے۔اسی ڈائیلاگ سے متاثر ہو کر عدالت رات 12 بجے لگی

account_circle
🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان(@Kinza_Zeshan) 's Twitter Profile Photo

کبھی کسی سیاستدان کے لیے دعائیں نہیں کی
جتنی خان صاحب کے لیے کی اور خاص طور پہ رمضان کی طاق راتوں میں۔۔۔۔

🥺

account_circle
Zeeshan Ahmed(@iamzeeshan1503) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف ہمارا وزیراعظم ہے کہ جسے بولنا نہیں آتا اور دوسری طرف مرشد کا مرید علی محمد خان جس نے اسمبلی میں کہا تھا

چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
Ali Muhammad Khan

account_circle
Ahsan Khan Ghouri(@iam_AhsanKhan) 's Twitter Profile Photo

The Mall Murree, 1930 (c)

One of those postcards that illustrates the elasticity of time. The protagonist in the foreground is blurry because of the long exposure, perhaps a second or two, that the photographer required for the shot. Someone towards the left in the entryway to…

The Mall Murree, 1930 (c) One of those postcards that illustrates the elasticity of time. The protagonist in the foreground is blurry because of the long exposure, perhaps a second or two, that the photographer required for the shot. Someone towards the left in the entryway to…
account_circle
🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان(@Kinza_Zeshan) 's Twitter Profile Photo

میکڈونلڈ McDonald's کے برگر کھلا کر اس کی تصویری اپلوڈ کرنا شرمناک/افسوسناک ہے۔

ان کو فلسطینی بچوں کا خونی برانڈ ہی ملا تھا اس ڈرامے کے لیے؟
آپ بچوں کو ںرانڈڈ برگر کھلانے کی بجائے ان کی تعلیمی نظام کو برانڈڈ بنائیے محترمہ۔

میکڈونلڈ @McDonalds کے برگر کھلا کر اس کی تصویری اپلوڈ کرنا شرمناک/افسوسناک ہے۔ ان کو فلسطینی بچوں کا خونی برانڈ ہی ملا تھا اس ڈرامے کے لیے؟ آپ بچوں کو ںرانڈڈ برگر کھلانے کی بجائے ان کی تعلیمی نظام کو برانڈڈ بنائیے محترمہ۔
account_circle