Shahrukh Malik(@LiveLikeWadera) 's Twitter Profileg
Shahrukh Malik

@LiveLikeWadera

ایاک نعبد و ایاک نستعین❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

ID:550524834

calendar_today10-04-2012 21:00:47

4,4K Tweets

1,1K Followers

1,0K Following

The Telegraph(@Telegraph) 's Twitter Profile Photo

✍️ 'The military leadership has been subjected to overt criticism at a level unseen before in our history. The government is a laughing stock'

From his prison cell, former Pakistani prime minister, Imran Khan, writes exclusively for The Telegraph ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…

✍️ 'The military leadership has been subjected to overt criticism at a level unseen before in our history. The government is a laughing stock' From his prison cell, former Pakistani prime minister, @ImranKhanPTI, writes exclusively for The Telegraph ⬇️ telegraph.co.uk/world-news/202…
account_circle
Shahrukh Malik(@LiveLikeWadera) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈالنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ آپ کا ووٹ عمران خان صاحب کی رہائی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا کیونکہ نامعلوم افراد عمران خان صاحب کی عوامی حمایت کی وجہ سے اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے سے کترا رہے ہیں اس لیے ووٹ لازمی کاسٹ کریں
شکریہ

ووٹ ڈالنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ آپ کا ووٹ عمران خان صاحب کی رہائی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا کیونکہ نامعلوم افراد عمران خان صاحب کی عوامی حمایت کی وجہ سے اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے سے کترا رہے ہیں اس لیے ووٹ لازمی کاسٹ کریں شکریہ #ووٹ_عمران_خان_کا #ByElection
account_circle
Shahrukh Malik(@LiveLikeWadera) 's Twitter Profile Photo

صبح صبح 295 روپے لیٹر پٹرول ڈلوا کر 16 روپے کی روٹی لینے جانے کا اپنا ہی مزہ ہے
😎

account_circle
Shahrukh Malik(@LiveLikeWadera) 's Twitter Profile Photo

اب نو مئی کا عرس خطرے میں ہے، کیونکہ اس دن بہاولنگر واقعہ کا چالیسواں ہو گا۔
😂😂😂

account_circle
Shahrukh Malik(@LiveLikeWadera) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ تعالٰی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور حفاظت فرما۔


تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک اللہ تعالٰی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور حفاظت فرما۔ #FreePalestine #FreeGaza #StopGenocideInGazaNow
account_circle