Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profileg
Mubashir Abbasi

@MAbbasiPTI

President Insaaf Youth Wing Islamabad Region, Ex Central SVP Insaf Students Federation ISF, Member Metropolitan Corporation Islamabad (MCI) #chairman #PTIFamily

ID:3185948226

linkhttp://Insaf.pk calendar_today05-05-2015 08:50:39

4,5K Tweets

14,2K Followers

96 Following

Muddasir Latif Abbasi(@muddasirabbasi8) 's Twitter Profile Photo

جو جو ٹاؤٹ فارم 47 کے ذریعے اسمبلی میں ائے ہیں اب سبھی سے باری باری عدلیہ کے خلاف بھڑاس نکلوائی جا رہی ہے_

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

قربان جاؤں
اس محبت کو کیسے ختم کرو گے ہر وال ہر سٹیٹس پہ صرف عمران خان کی تصویر
ابھی اپنا وٹس ایپ دیکھا ہر فرد کا سٹیٹس عمران خان کی تصویر
یہی حال فیس بک کا یہی انسٹاگرام کا
کہتے ہیں اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے

میرے اللہ نے میرے لیڈر کے مقدر میں عزت لکھی دی ھے الحمدللہ

قربان جاؤں اس محبت کو کیسے ختم کرو گے ہر وال ہر سٹیٹس پہ صرف عمران خان کی تصویر ابھی اپنا وٹس ایپ دیکھا ہر فرد کا سٹیٹس عمران خان کی تصویر یہی حال فیس بک کا یہی انسٹاگرام کا کہتے ہیں اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے میرے اللہ نے میرے لیڈر کے مقدر میں عزت لکھی دی ھے الحمدللہ
account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں اربوں روپے لگا کر تم عمران خان کے خلاف بیانیہ نہ بنا سکے . عمران خان کی ایک جھلک تمہارے سارے میڈیا ٹرال ، سب اشتہارات اور سب فضولیات پہ بھاری
الحمداللہ ڈٹ کر کھڑا ھے کپتان ✌️
آج تو ہر سمت میرے مرشد کی تصویر ھی چلے گی صرف

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو اپنے لیڈر عمران خان کا دیدار مبارک ھو ♥️
الحمداللہ نہ تو وہ ڈرا نہ ملک چھوڑ کے بھاگا نہ بیماری کا بہانہ اور نہ ھی جھکا
قربان Imran Khan ✌️

پوری قوم کو اپنے لیڈر عمران خان کا دیدار مبارک ھو ♥️ الحمداللہ نہ تو وہ ڈرا نہ ملک چھوڑ کے بھاگا نہ بیماری کا بہانہ اور نہ ھی جھکا قربان @ImranKhanPTI ✌️
account_circle
Muddasir Latif Abbasi(@muddasirabbasi8) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی کے عسکری ونگ کا تو معلوم نہیں البتہ مشہور زمانہ دہشت گرد تنظیم 'الذوالفقار' پاکستان پیپلز پارٹی کے عسکری تنظیم تھی جس نے بے شمار دہشت گرد کاروائیاں کی_ اس کے سربراہ زلفقار علی بھٹو کے صاحبزادے بھی رہے

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

اصول بیچ کے مسند خریدنے والو
نگاہ اہل وفا میں بہت حقیر ھو تم

وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہو سکے گا کبھی
کہ اپنی حرص کے بندے ھو بےضمیرھو تم

عزتِ نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں
اب تو اپنے ھی نگہبانوں سے ڈر لگتا ھے

ڈھنکے کی چوٹ پہ ظالم کو برا کہتا ھوں
مجھے سولی سے نہ زندانوں سے ڈر لگتا ھے

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے احمد فرہاد کو بھی اغوا کرنے کی خبر آ رہی ہے

یہ اغوا والی بدمعاشی جب تک نہیں رکے گی کوئی قانون یا عدالت کوئی معنی نہیں رکھتی Ahmad Farhad

account_circle
Gulraiz Iqbal(@GulraizIqbalPTI) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کسٹڈی میں موجود بے گناہ 26سالہ شیخ لئیق احمد کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان اور آرمی چیف سے اپیل۔

فوج کی حراست میں شیخ لئیق احمد کو ہارٹ اٹیک آیا اور اسکی صحت شدید خراب ہے، فیملی شدید کرب سے گزر رھی ہے۔

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ رہائی مل گئی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم اور تمام انصافینز جنہوں نے آواز اٹھائی ان کا مشکور ہوں
لیڈر صرف عمران خان

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

جس طرح عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بنائی ویسےہی القادر یونیورسٹی بھی ہے،
نہ عمران خان اور بشریٰ بی بی ان اداروں کے مالک ہیں اور نہ ہی ایکروپے کا انہیں کوئی فائدہ ہے

القادر ٹرسٹ کیس انہائی فارغ البال ریٹائرڈ جرنیلی دماغ کی کارستانی ہے

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

خدارا ان لوگوں کی آواز بنیں

ایسے لوگوں کی قربانیوں کو سلام

پارٹی لیڈر شب کو چاہیئے کے ایسے لوگوں کی مالی امداد کی جائے

نجی سکول کا سیکورٹی گارڈ ملٹری کسٹڈی میں اور اس کا پورا گھر فاقوں پہ مجبور ھے

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

ظلم پھر ظلم ھے ! بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے
خون پھر خون ھے ! ٹپکے گا تو جم جائے گا

لیڈر صرف عمران خان ✌️♥️

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ

نا کوئی پشیمانی نہ کوئی مذمت

لیڈر کل بھی عمران خان تھا آج بھی صرف عمران خان ♥️✌️

الحمداللہ نا کوئی پشیمانی نہ کوئی مذمت لیڈر کل بھی عمران خان تھا آج بھی صرف عمران خان ♥️✌️
account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ کا ہر نوجوان تیار ھے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیئے نکلنے کے لیئے
اب وقت آ گیا ھے کہ جمہوریت کی بقاء ،قائدِ انقلاب جناب عمران خان اور ملکِ پاکستان کے لیئے ہمیں نکلنا ھو گا
لیڈر شب دیکھ لے کہ اس نے نکلنا ھے یا پھر یہ نوجوان اپنی مدد آپ کال دیں

account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

مرکزی صدریوتھ ونگ صوبائی وزیرتعلیم Meena khan Afridi کے ہمراء ریجنل صدر مبشر عباسی اور مرکزی انفارمیشن سیکرٹری دلیر خٹک کی آرگنائزر یوتھ ونگ ،آئی ایس ایف او سابق وزیر اعلی Muhammad Khalid Khurshid Khan سے نوجوانوں کو بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیئے متحرک کرنے کے حوالے سے تفصیلی ملاقات

مرکزی صدریوتھ ونگ صوبائی وزیرتعلیم @MeenakhanAfridi کے ہمراء ریجنل صدر مبشر عباسی اور مرکزی انفارمیشن سیکرٹری دلیر خٹک کی آرگنائزر یوتھ ونگ ،آئی ایس ایف او سابق وزیر اعلی @AbdulKhalidPTI سے نوجوانوں کو بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیئے متحرک کرنے کے حوالے سے تفصیلی ملاقات
account_circle
Mubashir Abbasi(@MAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo



یوم مزدور یکم مئی
محسنِ مزدور
رحمت العالمین سرکارِ کونین محمد مصطفٰی ♥ﷺ نے فرمایا
مزدور کا پسینا سوکھنے سے پہلے اسے اس کی اجرت ادا کر دو
دنیا اگر اس کے فرمان پر عمل کرے تو کائنات میں کہیں بھی کسی مزدور سے زیادتی نہ ہو

#LabourDay یوم مزدور یکم مئی محسنِ مزدور رحمت العالمین سرکارِ کونین محمد مصطفٰی ♥ﷺ نے فرمایا مزدور کا پسینا سوکھنے سے پہلے اسے اس کی اجرت ادا کر دو دنیا اگر اس کے فرمان پر عمل کرے تو کائنات میں کہیں بھی کسی مزدور سے زیادتی نہ ہو
account_circle