Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profileg
Mian Wahid Arain (PMLN)

@MianWahid18

Philantopher | Mian Steels | PML(N)

ID:1216310485987086337

calendar_today12-01-2020 10:47:00

23,0K Tweets

1,7K Followers

1,8K Following

Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

حضورﷺ کی بارگاہ میں عرض!
مشکل جو سر پہ آپڑی تیرے ھی نام سے ٹلی
مشکل کُشا ھے تیرا نام،تجھ پر درود اور سلام

حضورﷺ کی بارگاہ میں عرض! مشکل جو سر پہ آپڑی تیرے ھی نام سے ٹلی مشکل کُشا ھے تیرا نام،تجھ پر درود اور سلام
account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

بٹ sb
ایناں وڈا مزاق اوی سویرے سویرے
جے ایہ سچ اے تے فیر شکریہ پھلا ھوے

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌴

اس کائنات میں 'اللہ' کے سوا کوئی بھی
آپکو ہمیشہ _ ہر وقتــــ اور ہر حال میں
ایک جیسا میسر نہیں ہو سکتا 🌾اسلئے

🕋🕌. ..... فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ....... 🕌🕋

صرف اللہ کی ذات پہ ہی بھروسہ کرنا
چاہئے 🌾 بیشکـــــ🌾


🌴

account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے ساۓ
جیسے دیکھنی ھو جنت وہ مدینہ دیکھ اۓ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ

تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے ساۓ جیسے دیکھنی ھو جنت وہ مدینہ دیکھ اۓ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں نواز شریف کی آواز...مریم نواز مریم نواز
چلو چلو لاہور چلو 13دسمبر لاہور

قائد میاں نواز شریف کی آواز...مریم نواز مریم نواز چلو چلو لاہور چلو 13دسمبر لاہور
account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

ہمارے Ptv نے انڈیا کے کسانوں کی آواز اُٹھا کر اور پاکستان کے کسانوں کی آواز دبا کر منافقت کی اعلی ترین مثال قائم کر دی ہے

ہمارے Ptv نے انڈیا کے کسانوں کی آواز اُٹھا کر اور پاکستان کے کسانوں کی آواز دبا کر منافقت کی اعلی ترین مثال قائم کر دی ہے
account_circle
.(@ShibArmy_2022) 's Twitter Profile Photo

@iHumaLive اَشْهَدُ اَنْ لاَّ اِلٰهَ اِلاَّ اﷲُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْکَ لَهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. ❤️

account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہمیں بھی روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت نصیب فرما دیجئے ۔ آمین ثمہ آمین

یااللہ ہمیں بھی روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت نصیب فرما دیجئے ۔ آمین ثمہ آمین
account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
جمعہ کے بابرکت دن میں درودِ پاک پڑھیں مدینہ شریف کی زیارت کریں

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام جمعہ کے بابرکت دن میں درودِ پاک پڑھیں مدینہ شریف کی زیارت کریں
account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

عشق کرنا ایڈا سوکھا نہیں
سجن پینڈو ہووے تے مونجی وی لانی پیندی ہے😊😀
..? 😀 😁او جی او جٹا لاب پھڑا چھڈی آ

عشق کرنا ایڈا سوکھا نہیں سجن پینڈو ہووے تے مونجی وی لانی پیندی ہے😊😀 ..? 😀 😁او جی او جٹا لاب پھڑا چھڈی آ
account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز:
پی ٹی آئی کے 16 قومی اور 30 صوبائی ممبران اسمبلی کا مسلم لیگ ن سے رابطہ، استعفی دینے کے لئے تیار👑🐅
ایتھے رکھ مختاریا گل ودھ گئی اے

بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کے 16 قومی اور 30 صوبائی ممبران اسمبلی کا مسلم لیگ ن سے رابطہ، استعفی دینے کے لئے تیار👑🐅 ایتھے رکھ مختاریا گل ودھ گئی اے
account_circle
Mian Wahid Arain (PMLN)(@MianWahid18) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے کل شام کا کھانا بٹ کڑاھی پر کھایا۔ اب اگلا پرچہ بٹ کڑاھی کے مالک پر کٹے گا۔

مریم نواز نے کل شام کا کھانا بٹ کڑاھی پر کھایا۔ اب اگلا پرچہ بٹ کڑاھی کے مالک پر کٹے گا۔
account_circle
🔴 محافظ ختم نبوت 🔴(@AlertSunniNews) 's Twitter Profile Photo

ارتغل ڈرامہ ہم پوری فیملی شوق سے دیکھ رہے ہیں میرے بچوں کو ڈرامہ کی ابھی اتنی سمجھ نہیں آتی لیکن ڈرامہ کے اداکاروں کے لباس اور ہتھیاروں نے انکی توجہ کا سامان کیا
بچوں کوکچھ سیکھنےکو مل رہا
مہمان کی عزت کھانے کے آداب اور بڑوں کاادب نماز کی فکر اور شہیدوں کا جنازہ بلکہ بہت کچھ ھے

ارتغل ڈرامہ ہم پوری فیملی شوق سے دیکھ رہے ہیں میرے بچوں کو ڈرامہ کی ابھی اتنی سمجھ نہیں آتی لیکن ڈرامہ کے اداکاروں کے لباس اور ہتھیاروں نے انکی توجہ کا سامان کیا بچوں کوکچھ سیکھنےکو مل رہا مہمان کی عزت کھانے کے آداب اور بڑوں کاادب نماز کی فکر اور شہیدوں کا جنازہ بلکہ بہت کچھ ھے
account_circle