نیاز بدر آفریدی(@NB_AF2) 's Twitter Profileg
نیاز بدر آفریدی

@NB_AF2

Love PaKistan Love Nawaz Sharif . PTI to stay away .

ID:1245594745780334593

calendar_today02-04-2020 06:12:32

1,4K Tweets

535 Followers

571 Following

Kashiff Butt(@MKB_49) 's Twitter Profile Photo

مالکان تیسری بار ٹریکٹر ٹرالی Shireen Mazari کو ورکشاپ میں لے گئے

نوٹ

آج کے دن کی کوئی بھی سیاسی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی 😂😂

Imran Dar

مالکان تیسری بار ٹریکٹر ٹرالی @ShireenMazari1 کو ورکشاپ میں لے گئے نوٹ آج کے دن کی کوئی بھی سیاسی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی 😂😂 @Darimra1
account_circle
Kashiff Butt(@MKB_49) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ کے وہ تحائف جو سعودی ولی عہد سے عمران خان نے لیکر بیچے تھے ان تحائف کاخریدار سامنے آگیا،
شہزاد اکبر نے تحائف کی فروخت کے لیے رابطہ کیا،بشری بی بی کی دوست فرح گوگی نے ایک ارب ستر کروڑ سے زائد میں وہ تحائف جن میں سعودی ولی عہد کی گھڑی بھی تھی وہ فروخت کی Maryam Nawaz Sharif

account_circle
نیاز بدر آفریدی(@NB_AF2) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے گری ہوئی حرکت کی جس کا آرکیٹیکٹ شوکت ترین ہے: مفتاح urdu.geo.tv/latest/297698-

پی ٹی آئی نے گری ہوئی حرکت کی جس کا آرکیٹیکٹ شوکت ترین ہے: مفتاح urdu.geo.tv/latest/297698-
account_circle
Kashiff Butt(@MKB_49) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی گرفتاریاں پہلے ہوئیں اور مقدمے بعد میں بنے، جبکہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے کرپشن، جعلی سازی اور ملک دُشمن بیانات کی ایک لمبی سیریل ہے لیکن سب چُپ بیٹھے ہیں اب ماشاءاللہ ایکس فنانس منسٹر پنجاب کے منسٹر کو آئی ایم ایف پروگرام پر ورغلا رہے ہیں لیکن !

account_circle
Hafiz Zain ul Abideen Ameen(@Zain5921) 's Twitter Profile Photo

اپنےاپنےنصیب کی بات ہے
تمام مسالک کی رفاہی تنظیمیں کروڑوں لگاکرسیلاب زدگان کودن رات کھانافراہم کررہی ہیں۔وہ اپنےگھرباربھول کرکئی دنوں سےپانی میں ہیں اورمساجدمیں ٹرکوں کےٹرک سامان اکٹھاکرکےسیلاب زدگان کوبجھوارہےہیں.جبکہ دوسری طرفIKکڑوڑوں لگاکر1ستمبرکوسرگودہاجلسہ سرکس کرنےآرہاہے

account_circle
Waseem Gull🇵🇰 SMT( Pmln )(@wasi_Gull01) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
چوہدری شجاعت حسین نے ڈاکو پرویز الٰہی اور اس کا ساتھ دینے والے 9 ایم پی اے کو ڈی سیٹ کرنے کی درخواست دائر کردی،

account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

باخبر ذرائع کےمطابق صدر عارف علوی نے جنرل سرفرازشہید اوردیگرشہدا کےجنازے میں جانےکی خواہش ظاہرکی لیکن پی ٹی آئی کےسوشل میڈیا ٹرولز کی طرف سےشہداکےمعاملےپرجو خرافات شئیرکئےگئے اسکی وجہ سے شہدا کی فیملیز کی صفوں میں پائےجانےوالےغم و غصےکی وجہ سے انہیں آنےکا گرین سگنل نہیں دیا گیا۔

account_circle
Malik ShahNawz Awan(@MalikshahNawzA2) 's Twitter Profile Photo

Saleem Safi جس دن منی لانڈرنگ کے سب سے بڑے اڈوں شوکت خانم اورنمل یونیورسٹی کےمالیاتی معاملات کی تحقیقات شروع کی گئی تو پوری قوم لرزجائےگی. نیازی اور اس کی بہنوں نےجو پیسہ ان دو پراجیکٹس میں بنایا ہے، وہ پارٹی فنڈنگ سےبھی کئی گنا زیادہ ہے. میری حکومت سےدرخواست ہے کہ ان کی تحقیقات شروع کریں

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

“ ہم ایران سے گیس پائپ لائن کا منصوبہ بند کرنے ہر مجبور ہو گئے کیونکہ ہم امریکہ سے ڈرتے ہیں “ یہ فرمایا تھا جناب علی زیدی صاحب نے جب وہ وفاقی وزیر ہوا کرتے تھے پھر انہوں نے اچانک ڈرنا چھوڑ دیا

account_circle
فیصل فقیر یوسفانی(@j8lJqWhQ2tIzyMT) 's Twitter Profile Photo

@Allahmuhamma786 اللہ سبحانہ وتعالی نے بڑی صلاحیتوں سے نوازا ہے، حضرات علمائےکرام کو،
اللہ تعالٰی ھمیں علمائےکرام کی قدر نصیب فرمائے، آمین

account_circle