Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profileg
Nasrullah Malik

@NasrullahMalik1

Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pm

ID:292214235

linkhttps://www.neonetwork.pk/nasrullah-malik-executive-director calendar_today03-05-2011 08:54:19

9,1K Tweets

95,1K Followers

272 Following

Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

پبلک اکاونٹس کمیٹی کےچیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنےسامنے۔ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی پنجاب سے ہوناچاہیے عمران خان نےصاحبزادہ حامد رضاکانام دیا ہے،شبلی فراز۔ شبلی فراز غلط بیانی کررہے ہیں،شیرافضل مروت۔عمران خان نےپبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئےمیرانام دیا،شیرافضل مروت

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

A diplomat should listen the voice of people of Palestine while you are portraying the champion of human rights. Diplomate is not boss here and can’t behave like this. USA President and many others disrupted so many times did they shout?

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر واضح پیغام دے دیا کہ سیاسی عدم استحکام برداشت نہیں کریں گے اور ایسا نہیں کرنے دیں گے آرمی چیف نےGreen Pakistan Initiative کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب ملکر ٹیم پاکستان ہیں - انشاء اللّٰہ عوام کے تعاون اور سپورٹ سے، پاکستان کی…

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر اور خواجہ سعد رفیق سیکرٹری جنرل ہوں گے۔
مسلم لیگ ن کے پارٹی اور حکومتی عہدے ۱۱ مئی کو الگ کر دئے جائیں گے

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز نے پولیس کی وردی پہن لی تو یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ انہیں احساس کمتری ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ سب سے بڑے صوبہ کی وزیر اعلیٰ اور وزارت عظمیٰ پر براجمان سیاسی جماعت کی کرتا دھرتا کو پولیس کی نوکری کا شوق ہے؟کارکردگی پر تنقید کریں تاکہ عوام کا فائدہ ہو۔

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ شب سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو سینے میں درد کی تکلیف ہونے کے باعث ڈاکٹرز کی ٹیم بنی گالہ بلا لی گئی۔ پمز کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے رات 11 بجے ایک گھنٹے سے زائد تک بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا۔بشری بی بی کو معدے کی تکلیف کے باعث چیک اپ کا مشورہ دیا گیا

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

فیض حمیدکو کلین چِٹ یا شکنجہ کسنے کی تیاری؟ بڑے بڑے مگر مچھوں کی شامت آگئی! شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ’’واڑ‘‘ دی

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری! جنرل فیض کیلئے مشکل صورتحال یا ایک اور کلین چٹ !

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

واہ رے انصاف۔بشام حملہ مالاکنڈ ڈویژن میں ہونیکے باوجود آر پی او ہزارہ کو معطل کر دیا گیا جبکہ ابتدائ انکوائری میں بھی اُنکا نام شام نہیں تھا مگرسیاسی قُربانی کا بکرا بنا دیا گیا۔خود کش حملہ آور سوات کے راستے بشام میں داخل ہوا اور اُسی ڈویژن میں میں چینی شہریوں کو ٹارگٹ کیا

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

علی زیدی بھی اپنی بیٹی کیخلاف PTI والوں کی گالیوں کیخلاف چیخ اٹھا PTI کورکمیٹی کے لوگ ہماری ماں بیٹیوں کو گالیاں دلواتے ہیں، میری بیٹی اسکول سے آتی ہے تو پوچھتی ہے کہ ہمارے بارے میں یہ کیا کہہ رہے ہیں۔

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

عادل راجہ برطانوی عدالت میں اپنے خلاف مقدمہ رکوانے میں ناکام ہو گئے۔ برطانوی عدالتی دستاویزات کے مطابق یو ٹیوبر میجر (ریٹائرڈ) عادل راجہ نے بریگیڈیر ر راشد نصیر کے خلاف سنگین الزامات لگائے تھے اور ان الزامات پر انہوں نے اپیل کی تھی کہ انکے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ نہ سنا جائے۔

نوشکی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مظلوم و معصوم شہریوں کی لاشیں پورے پاکستان سے سوال کر رہی ہیں کہ ان مظلوم و معصوم مزدوروں کے لیے بھی کوئی آواز اٹھاہے گا۔ انسانی حقوق کے چیمپئن کہاں ہیں۔ ؟ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی؟
Mahrang Baloch

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

مطمئن یوں ہیں کہ اس خاک کی ویرانی میں
ایک ہم ہی تو نہیں ، سارا جہاں رہتا ہے

تو نے یہ بھی کبھی سوچا کہ کہاں رہتا ہے
جو ترے شہر میں بے نام و نشاں رہتا ہے

تیری اک بات ہے رکھے ہوئے ہم کو ورنہ
آب و دانے کے لئے کون یہاں رہتا ہے

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر واقعہ کی انکوائری کرنے کیلئے اعلی سطحی تحقیقات شروع
“ISPR*

*Rawalpindi, 12 April 2024*:
An unfortunate incident occurred in Bahawalnagar recently, which was promptly addressed and resolved through collaborative efforts of military and police authorities. Despite this,…

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

فوج اور پولیس کے درمیان چپقلش کے واقعہ کی تحقیقات کرکے اصل حقائق سامنے آنے چاہیں مگر جس طرح اس واقعہ کو سوشل میڈیا پر ہوا دینے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے اس سے اداروں اور ریاست کو نقصان پہنچتا ہے۔قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے مابین ٹکراؤ پیدا کرنے کی سوچ انتشاری سوچ کی علامت ہے

account_circle