🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profileg
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎

@R67je

وتعز من تشاء وتذل من تشا ♥️

ID:1577229224380960768

calendar_today04-10-2022 09:29:01

40,3K Tweets

6,5K Followers

6,4K Following

🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

ایلیٹ فورس میں خدمات انجام دینے والے تمام دوستوں کے لیے ایک خاموش پیغام۰

پراوو تے سجنو، تسی دو کو ہفتے چھٹی چلے جاو۔

ایلیٹ فورس میں خدمات انجام دینے والے تمام دوستوں کے لیے ایک خاموش پیغام۰ پراوو تے سجنو، تسی دو کو ہفتے چھٹی چلے جاو۔
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

مُریدوں میں.... شمار کر ھمیں...!!!!!🖤
تیری یاد میں چائے پہ چائے پیتے ہیں...
'' چاۓ ''🔥

مُریدوں میں.... شمار کر ھمیں...!!!!!🖤 تیری یاد میں چائے پہ چائے پیتے ہیں... '' چاۓ ''🔥
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌄🌄
جمعہ مبارک 🤲🤲
'-یااللّٰہ بس تو اپنی بارگاہ میں بُلند رکھنا دُنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے کوئی فرق نہیں پڑتا..!!💜🤲

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر 🌄🌄 جمعہ مبارک 🤲🤲 '-یااللّٰہ بس تو اپنی بارگاہ میں بُلند رکھنا دُنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے کوئی فرق نہیں پڑتا..!!💜🤲
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں ڈوریں اور نظام دین کی چیخیں۔۔۔

تصویر نکلی کیسے باہر۔۔۔؟؟؟
جاتی امراء میں صفِ ماتم بچھ گیا چیخوں کی آوازیں گیٹ نمبر 4 تک۔۔۔۔🔥

سپریم کورٹ میں ڈوریں اور نظام دین کی چیخیں۔۔۔ تصویر نکلی کیسے باہر۔۔۔؟؟؟ جاتی امراء میں صفِ ماتم بچھ گیا چیخوں کی آوازیں گیٹ نمبر 4 تک۔۔۔۔🔥
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

💥✨🌟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
'خدا محفوظ رکھے، جھوٹے لوگوں سے، جھوٹی محبتوں سے...'

آمین🖤
🍁🍂

💥✨🌟 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 'خدا محفوظ رکھے، جھوٹے لوگوں سے، جھوٹی محبتوں سے...' آمین🖤 🍁🍂
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

'-آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ
'تھیوری آف ریلیٹیویٹی 'کو آسان لفظوں میں سمجھاؤ...
تو آئن سٹائن نے کہاکہ ...
اگر آپ آگ پہ کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گااور اگر کوئی حسینہ آپ کے پہلو میں ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہو گا...!💜😅💯

'-آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ 'تھیوری آف ریلیٹیویٹی 'کو آسان لفظوں میں سمجھاؤ... تو آئن سٹائن نے کہاکہ ... اگر آپ آگ پہ کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گااور اگر کوئی حسینہ آپ کے پہلو میں ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہو گا...!💜😅💯
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*🌷🍃

دُعـــا ہے کہ الله رب العزت آپ کو لاتعداد خوشیوں اور نعمتوں سے نوازدے، آپ کوکبھی غم اور دکھ نہ دے، آپ کو دین اور دنیا کی دولت سے مالامال کردے،

یاالله کریم ہر جگہ ہماری عزت رکھنا اور ہمیں رسوائی سے بچانا.

*آمین یارب العالمین*🪷🌿🪷

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*🌷🍃 دُعـــا ہے کہ الله رب العزت آپ کو لاتعداد خوشیوں اور نعمتوں سے نوازدے، آپ کوکبھی غم اور دکھ نہ دے، آپ کو دین اور دنیا کی دولت سے مالامال کردے، یاالله کریم ہر جگہ ہماری عزت رکھنا اور ہمیں رسوائی سے بچانا. *آمین یارب العالمین*🪷🌿🪷
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔؟؟؟؟
میرے درد کی شدت کو کم کیجئے۔۔۔🥺
نام چائے کا لے کر مجھ پر دم کیجئے۔۔۔۔۔☕☕

وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔؟؟؟؟ میرے درد کی شدت کو کم کیجئے۔۔۔🥺 نام چائے کا لے کر مجھ پر دم کیجئے۔۔۔۔۔☕☕
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

چلو آج محفل کچھ اس طرح سجاتے ہیں ،
تم چائے کا بندوبست کرو ہم سموسے لیکر آتے ہیں ،

چلو آج محفل کچھ اس طرح سجاتے ہیں ، تم چائے کا بندوبست کرو ہم سموسے لیکر آتے ہیں ،
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم❤
صبح بخیر🌄

' وہ اللّٰہ ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اُتارتا ہے تاکہ ؛ وہ تُمہیں اندھیروں سے نُور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تعالٰی تُم پر نرمی کرنے والا رحم کرنے والا ہے! ۔ ' 🌸❤

( سورۃ الحدید : 9 ) ۔ ❤

السلام علیکم❤ صبح بخیر🌄 ' وہ اللّٰہ ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اُتارتا ہے تاکہ ؛ وہ تُمہیں اندھیروں سے نُور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تعالٰی تُم پر نرمی کرنے والا رحم کرنے والا ہے! ۔ ' 🌸❤ ( سورۃ الحدید : 9 ) ۔ ❤
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!!🌸

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
*” ایک دن آئے گا جب ہمارے لبوں پر ہوگا*
*لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ “۔🥰*

*' ان شاء اللّه '🤗🌸🕊️*

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!!🌸 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ *” ایک دن آئے گا جب ہمارے لبوں پر ہوگا* *لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ “۔🥰* *' ان شاء اللّه '🤗🌸🕊️*
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞
'آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں💕💐.'

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞ 'آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں💕💐.'
account_circle
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎(@R67je) 's Twitter Profile Photo

آج ڈاکٹر نے بھی دھمکی دے دی
اگر زندہ رہنا چاہتے ھو تو چاۓ مکمل چھوڑ دو۔اور ایک ماہ ریسٹ کرو۔اب ڈاکٹر صاحب کو کون سمجھاۓ کہ اس چاۓ سے ہی تو زندہ ھوں
😭😭😭😪😭😪😪

آج ڈاکٹر نے بھی دھمکی دے دی اگر زندہ رہنا چاہتے ھو تو چاۓ مکمل چھوڑ دو۔اور ایک ماہ ریسٹ کرو۔اب ڈاکٹر صاحب کو کون سمجھاۓ کہ اس چاۓ سے ہی تو زندہ ھوں 😭😭😭😪😭😪😪
account_circle