Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profileg
Dr Asia PTI✍️

@Doc_Asia_

میری فطرت میں شامل نہیں کسی منافق کا احترام کرنا😎
Patriot Pakistani🇵🇰||Staunch Insafian🇧🇫|Social Media Activist||PTI SMT Faisalabad ❣️||Content Writer ✍️📝

ID:1516669420898332672

linkhttps://youtube.com/channel/UCDYRvtr8D-0vOzKbxRgECjQ calendar_today20-04-2022 06:46:23

15,8K Tweets

31,2K Followers

997 Following

Follow People
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

تم توکہتےتھےکشمیرتمھاری شہ رگ ہےشہ رگ پربھی کوئی خنجرچلاتاہے؟کشمیریوں کی نسلیں تمھارےنعرےلگاتےختم ہوئی،جنازےبھی تمھارےسبزھلالی پرچم میں دفنائے'کشمیر بنیگاپاکستان'کےنعرےلگاتےبڑےہونےوالوں پرتم نےآج گولیاں چلادی،کہ غربت کےپسےکشمیریوں نےتمسےاپنےہی آٹےپرسبسڈی مانگ لی؟

تم توکہتےتھےکشمیرتمھاری شہ رگ ہےشہ رگ پربھی کوئی خنجرچلاتاہے؟کشمیریوں کی نسلیں تمھارےنعرےلگاتےختم ہوئی،جنازےبھی تمھارےسبزھلالی پرچم میں دفنائے'کشمیر بنیگاپاکستان'کےنعرےلگاتےبڑےہونےوالوں پرتم نےآج گولیاں چلادی،کہ غربت کےپسےکشمیریوں نےتمسےاپنےہی آٹےپرسبسڈی مانگ لی؟ #حق_دو_کشمیر_کو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

ایک ماں کے الفاظ کافر کی گولی لگتی تو صبر آبھی سکتا تھا مگر محافظ ہی قاتل ہو یہ زیادہ باعث تکلیف،کیا ان الفاظ پر سپہ سالار کو کوئی ندامت یا احساس جرم۔۔۔۔!
عیسیٰ فائز صاحب اس پر کوئی سوموٹو لیں گے۔


ایک ماں کے الفاظ کافر کی گولی لگتی تو صبر آبھی سکتا تھا مگر محافظ ہی قاتل ہو یہ زیادہ باعث تکلیف،کیا ان الفاظ پر سپہ سالار کو کوئی ندامت یا احساس جرم۔۔۔۔! #قاضی عیسیٰ فائز صاحب اس پر کوئی سوموٹو لیں گے۔ #حق_دو_کشمیر_کو #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

ہائے ایک تلخ حقیقت :

جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو
جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو

اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے
غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو


ہائے ایک تلخ حقیقت : جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو #حق_دو_کشمیر_کو #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

76 سالہ کرپٹ نظام کو ایسے ٹکر دی ہے مرد مجاہد نے
کہ جو بھرم تھا پردہ کے پیچھے
وہ ایسا ننگا ھوا ہے پوری قوم کے سامنے کہ اب قسمیں اور گارنٹی دیتے پھرتے ہیں کہ ہمارا قصور نہیں تھا _'

76 سالہ کرپٹ نظام کو ایسے ٹکر دی ہے مرد مجاہد نے کہ جو بھرم تھا پردہ کے پیچھے وہ ایسا ننگا ھوا ہے پوری قوم کے سامنے کہ اب قسمیں اور گارنٹی دیتے پھرتے ہیں کہ ہمارا قصور نہیں تھا _' #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

ہمارا سب سے پہلا نکتہ ہمارے لیڈر اور اسیران کی رہائی ہے۔ وہ شخص جو وزیراعظم تھا اس پہ اچانک 200 کیسز کیسے بن گئے؟
علی محمد خان
Ali Muhammad Khan

account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

جس مرد قلندر کے ساتھ
' إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ '
کی تائید و نصرت ہو اسے دنیا کی کوئی سپر طاقت زیر نہیں کر سکتی_'

تخت پر حکمرانی وقت کا فرعون کر رہا ہے
لیکن دلوں پر راج صرف عمران احمد خان نیازی !


account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

میں جھک جاؤں ، تو مسئلہ ختم ، ہو جائے گا
مگر اس سے ، میرے کردار کا ، قتل ہو جائے گا

میں جھک جاؤں ، تو مسئلہ ختم ، ہو جائے گا مگر اس سے ، میرے کردار کا ، قتل ہو جائے گا #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم،
صبح بخیر،

اے اللہ!!!
تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی،
اے پرودگار!!!
ہم سب کے ایمان، جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما___آمین

السلام علیکم، صبح بخیر، اے اللہ!!! تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی، اے پرودگار!!! ہم سب کے ایمان، جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما___آمین
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے تاریخی الفاظ:

'میرا گھر ہے پاکستان میں کیوں باہر جاؤں؟
کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر'

ہر طرح کا ظلم سہہ لیا لیکن نہ ہی کوئی ڈیل کی نہ ہی ملک چھوڑنے کی بات کی
9 ماہ سے غیر قانونی قید میں ہے لیکن مضبوط چٹان کی طرح کھڑا ہے_'

عمران خان کے تاریخی الفاظ: 'میرا گھر ہے پاکستان میں کیوں باہر جاؤں؟ کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر' ہر طرح کا ظلم سہہ لیا لیکن نہ ہی کوئی ڈیل کی نہ ہی ملک چھوڑنے کی بات کی 9 ماہ سے غیر قانونی قید میں ہے لیکن مضبوط چٹان کی طرح کھڑا ہے_' #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

_بھروسہ صرف اللہ پر-_

_اگر اللہ تعالٰی تمہاری مدد کرے-_

_تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے-💕🫰🏻

السّلام علیکم صبح بخیر 🇵🇰❤️

_بھروسہ صرف اللہ پر-_ _اگر اللہ تعالٰی تمہاری مدد کرے-_ _تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے-💕🫰🏻 السّلام علیکم صبح بخیر 🇵🇰❤️
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

I am Dr Asia PTI✍️ and I am an Insafian. My leader Imran Khan has made my country proud all his life. He deserves to be praised and applaud for making our country proud.

I am @Doc_Asia_ and I am an Insafian. My leader Imran Khan has made my country proud all his life. He deserves to be praised and applaud for making our country proud. #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

'As long as you keep learning from defeats, you will always Keep coming back & stronger all the time.'I. wana say putting IK into prison could not damage the nation's trust so its better...

'As long as you keep learning from defeats, you will always Keep coming back & stronger all the time.'I. wana say putting IK into prison could not damage the nation's trust so its better... #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

قابل فخر ہے وہ ماں جس نے عمران خان جیسے بیٹے کو جنم دیا اور قابل فخر ہے عمران خان جیسا قوم کا سپوت جس نے حکومت قربان کر دی، گولیاں کھا لی، فسطائیت برداشت کی لیکن قوم کی حقیقی آزادی کے حصول کے موقف پر سمجھوتا نہیں کیا



account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

ریاست میں موجود نامعلوم افراد اب کینسر بن چکے تھے مگر اچھی بات یہ ہے کہ جس شخص سے پالا پڑا ہے وہ کینسر کا مفت علاج کرتاہے _'
نور الحسن

ریاست میں موجود نامعلوم افراد اب کینسر بن چکے تھے مگر اچھی بات یہ ہے کہ جس شخص سے پالا پڑا ہے وہ کینسر کا مفت علاج کرتاہے _' نور الحسن #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ شخص خوش نصیب اور قابل محبت ہے جس کی پہچان
' إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ '

السّلام علیکم صبح بخیر 🇵🇰❤️

ہر وہ شخص خوش نصیب اور قابل محبت ہے جس کی پہچان ' إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ' السّلام علیکم صبح بخیر 🇵🇰❤️ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle