Ranin(@R_nisb) 's Twitter Profileg
Ranin

@R_nisb

Lives in dreams n hate bii

ID:1457282662436061184

calendar_today07-11-2021 09:44:14

93,6K Tweets

3,8K Followers

3,8K Following

Tayyaba Amjad(@Tyy_Am7) 's Twitter Profile Photo

مئی کا مہینہ
پاکستان کی تاریخ میں
امر ہوگیا
28مئی 1998وہ قابل فخر دن
جب میاں نواز شریف نے
پانچ ایٹمی دھماکے کرکے
ہاکستان کو پہلی اسلامی
ایٹمی قوت بنایا

الحمدللہ:
3 مئی 2024 پاکستان کے لیے ایک اور تاریخی دن،پاکستان کا پہلا سٹیلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا

مئی کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں امر ہوگیا 28مئی 1998وہ قابل فخر دن جب میاں نواز شریف نے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے ہاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنایا الحمدللہ: 3 مئی 2024 پاکستان کے لیے ایک اور تاریخی دن،پاکستان کا پہلا سٹیلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

آئی کیوب قمر کی چاند پر روانگی!!
وزیراعظم کا اظہار تشکر!!
پاکستان کے بیٹوں نے ثابت کیا کہ وہ خلاﺅں کو بھی تسخیر کرنے کی صلاحیت اور مہارت رکھتے ہیں
مواصلاتی ڈھانچے میں خود مختاری کے خواب کی مکمل تعبیر سے پاکستان اس شعبے میں قائدانہ کردار ادا کرنے والے ممالک میں شامل ہو گا۔

آئی کیوب قمر کی چاند پر روانگی!! وزیراعظم کا اظہار تشکر!! پاکستان کے بیٹوں نے ثابت کیا کہ وہ خلاﺅں کو بھی تسخیر کرنے کی صلاحیت اور مہارت رکھتے ہیں مواصلاتی ڈھانچے میں خود مختاری کے خواب کی مکمل تعبیر سے پاکستان اس شعبے میں قائدانہ کردار ادا کرنے والے ممالک میں شامل ہو گا۔
account_circle
احتشام راجہ (شامو نیوز)🇵🇰🇨🇵(@ehtashamraja) 's Twitter Profile Photo

چین والوں سے پوچھ تو لیں کے ہمارے سیٹلائٹ کی سیٹ بیلٹ تو باندھی تھی کہ نہیں.. یہ نہ ہو راستے میں چلان ہو گیا ہو..

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

مجھے راکھ کر دو سارے کا سارا
کریدے نہ کوئی تجسس کا مارا

حاصلِ زندگی فقط رایگانی ھے
منافع میں جیسے ہو جائے خسارا

قیس و فرہاد نے شور ناحق کیا
کہاں بول پائے محبت کا مارا


account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

میرے ہوتے نہیں اور ہونے بھی نہیں دیتے
ظلم کرتے ہو اور رونے بھی نہیں دیتے

خاک کے ڈھیر کو تکبر نہیں زیبا دیتا
کس و ناکس کو گلے لگنے بھی نہیں دیتے

ان کا یہ اذن کوئی شکایت نہ کرنٓ کرنا
زخم دل رِستا رہے سینے بھی نہیں دیتے


account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

کیسے بتلاؤ کہ ہم خواب سجوئیں اپنے
یاد آجاتے ہو پھر سونے بھی نہیں دیتے

عزر مانع ھے جانے کیا ہم سے ملنے میں
وصل کا وعدہ وفا ہونے بھی نہیں دیتے

روٹھ جاتے ہو جو مرنے کا کبھی کہہ دیں
جینے دیتے نہیں مرنے بھی نہیں دیتے

account_circle
فاطمہ شاہ(@mheeralishah) 's Twitter Profile Photo

Ranin مولا صحت تندرستی والی لمبی زندگی دیں آپ کی والدہ کو۔۔انشاءاللہ وُہ جلد ٹھیک ہو جائیں گی آمین ثم آمین یارب العالمین

account_circle
『KINGMAKER』(@restizwell) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ماشاء اللّہ چاند پر جانے کی پوری کوشش کر رہا ہے بس یہ پوچھنا تھا کہ اس نے “VPN” بھی لگایا تھا کہ نہیں یہ نا ہو ادھے راستے سے واپس آنا پڑ جاۓ اور دوسری بات یہ پوچھنی تھی کہ …

چاند پر جانے کا خرچہ غریب عوام کو معاف ہوگا ؟

🚶‍♂️

account_circle
من مستم(@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک سے مانگنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا اگر آپ مانگ رہے ہیں تو اللہ کی دی ہوئی توفیق سے مانگ رہے ہیں. یقین رکھیں جس نے توفیق دی ہے وہ دعائیں بھی قبول کرے گا
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجات اور وخواہشات پوری فرمائے

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

دوستوں کا گوشت خور قبیلہ حملہ آور 😂
میں سوچیا تُہاڈا پتا وی ساڑ دیاں😜

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون

سوشل میڈیا پر تعلق بنا
سوشل میڈیا ہی سے معلوم ہوا

میاں آصف
Mian Muhammad Asif
فرانس سے تھے

ٹھنڈے مزاج کے ہنس مُکھ ٹویپ
تواتر سے میری پوسٹ پر کمنٹس کرتے تھے

دو سال پہلے انہوں نے لاہور DHA میں اپنے گھر کے لئیے پلاٹ خریدا
اور 2023 میں گھر بنوانا شروع کیا…

انا للہ وانا الیہ راجعون سوشل میڈیا پر تعلق بنا سوشل میڈیا ہی سے معلوم ہوا میاں آصف @MianAsi09169679 فرانس سے تھے ٹھنڈے مزاج کے ہنس مُکھ ٹویپ تواتر سے میری پوسٹ پر کمنٹس کرتے تھے دو سال پہلے انہوں نے لاہور DHA میں اپنے گھر کے لئیے پلاٹ خریدا اور 2023 میں گھر بنوانا شروع کیا…
account_circle