Rumz_zahra (رمز زھرا)(@R_rumz) 's Twitter Profileg
Rumz_zahra (رمز زھرا)

@R_rumz

وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ

But the believers love Allah even more.

(Al-Baqarah, 2:165)

ID:1384464529959137281

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40R_rumz&t=RakAJ5I-UPzfGiKE8zXGng&s=09 calendar_today20-04-2021 11:10:58

76,9K Tweets

1,5K Followers

324 Following

Follow People
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

سب اپنے رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی

account_circle
The Awazaar Sain(@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

ایسا کرتے ہیں الٹ دیتے ہیں زنبیلِ حیات
اور اس میں سے کوئی کام کا پَل ڈھونڈتے ہیں

رحمٰن حفیظ

account_circle
The Awazaar Sain(@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں
ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم
تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ
یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر
یوں ظلم نہ کر، بیداد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر

account_circle
Syed Mehboob Ali Shah(@Syedm01) 's Twitter Profile Photo

بحر محیط رحمت مولا محمد است
عالم تمام مردہ ، مسیحا محمد است

ز اسماء خلق اعظم اسم محمد است
یٰسین و ھم مزمل و طاھا محمد است

در خلوت ادنٰی فتدلی محمد است
شد کائنات اس و مسمی محمد است

صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
🌹🌹🌹
❤️❤️❤️

بحر محیط رحمت مولا محمد است عالم تمام مردہ ، مسیحا محمد است ز اسماء خلق اعظم اسم محمد است یٰسین و ھم مزمل و طاھا محمد است در خلوت ادنٰی فتدلی محمد است شد کائنات اس و مسمی محمد است صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌹🌹🌹 ❤️❤️❤️
account_circle
Munir Ahmed(@munirahmedap) 's Twitter Profile Photo

نعت
منیر احمد

روضہِ اطہر پہ کی تھیں جو کبھی سرگوشیاں
یاد آتی ہیں مجھے وہ باہمی سرگوشیاں

مژدہِ جنت ملا تھا فاطمہ کو آپﷺ سے
مصطفیٰ نے اُن سے کیں جب آخری سرگوشیاں

جلوہِ رُوئے نبیﷺ کے شوق میں کرتا رہا
آہ و زاری، اشک باری، نت نئی سرگوشیاں

account_circle
Syed Mehboob Ali Shah(@Syedm01) 's Twitter Profile Photo

شکر حق را کہ پیشوا داریم
پیشوائ چوں مصطفٰی داریم

مہتر و بہتر شفیع مجرمان
سرور و خاتم المرسلین داریم

صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
🌷🌷🌷
❤️❤️❤️

شکر حق را کہ پیشوا داریم پیشوائ چوں مصطفٰی داریم مہتر و بہتر شفیع مجرمان سرور و خاتم المرسلین داریم صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌷🌷🌷 ❤️❤️❤️
account_circle
Syed Mehboob Ali Shah(@Syedm01) 's Twitter Profile Photo

سلسلہء کائنات را سببی نیست
جز شکن زلف مشک بوئ محمد

باد صبا ای رسول یثرب و بطحا
تحفہ رسان ایں درود پاک سوئ محمد

صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم

کلام مولانا عبدالرحمن جامی رحمت اللہ علیہ

سلسلہء کائنات را سببی نیست جز شکن زلف مشک بوئ محمد باد صبا ای رسول یثرب و بطحا تحفہ رسان ایں درود پاک سوئ محمد صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم کلام مولانا عبدالرحمن جامی رحمت اللہ علیہ
account_circle
punnu - پُنّوں 🇵🇸(@punnu__khan) 's Twitter Profile Photo

عیدگاہِ ما غریباں کوئے تو
ایں بہ ساعت عید، دیدن روئے تو

Your street is Eid-gaah for us poors
The glimpse of your face is the moment of Eid
- Amir Khusrau

account_circle
Rumz_zahra (رمز زھرا)(@R_rumz) 's Twitter Profile Photo

از غلامی لذت ایمان مجو
گرچه باشد حافظ قرآن ، مجو

عید آزادان شکوه ملک و دین
عید محکومان هجوم مؤمنین

علامہ اقبال




از غلامی لذت ایمان مجو گرچه باشد حافظ قرآن ، مجو عید آزادان شکوه ملک و دین عید محکومان هجوم مؤمنین علامہ اقبال #نمود_عشق #رمز_زھرا #Palestine #عيد_الفطر_المبارك
account_circle
Syed Mehboob Ali Shah(@Syedm01) 's Twitter Profile Photo

یا شفیع المذنبین بار گناہ آوردہ ام
بردرت ایں بار با پشت دوتاہ آوردہ ام

چشم رحمت بگشا موی سفید من نگر
گو چہ از شرمندگی روئے سیاہ آوردہ ام

دیو رہزن در کمیں نفس و ہوا اعدائے دین
زیں ہمہ با سایہء لطفت پناہ آوردہ ام

صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
🌷🌷🌷
❤️❤️❤️

یا شفیع المذنبین بار گناہ آوردہ ام بردرت ایں بار با پشت دوتاہ آوردہ ام چشم رحمت بگشا موی سفید من نگر گو چہ از شرمندگی روئے سیاہ آوردہ ام دیو رہزن در کمیں نفس و ہوا اعدائے دین زیں ہمہ با سایہء لطفت پناہ آوردہ ام صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌷🌷🌷 ❤️❤️❤️
account_circle
Syed Mehboob Ali Shah(@Syedm01) 's Twitter Profile Photo

فقط آپ ہی کی شفاعت کا آسرا ہے حضور
ہمارے پاس گناہوں کے سوا کیا ہے

چلو دیار مدینہ جو دیکھنا چاہو
زمین سے عرش معلی کا فاصلہ کیا ہے

کھڑے ہیں گنہگار در اقدس پر
حضور آپ کی رحمت کا فیصلہ کیا ہے

صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
🌴🌴🌴
❤️❤️❤️

فقط آپ ہی کی شفاعت کا آسرا ہے حضور ہمارے پاس گناہوں کے سوا کیا ہے چلو دیار مدینہ جو دیکھنا چاہو زمین سے عرش معلی کا فاصلہ کیا ہے کھڑے ہیں گنہگار در اقدس پر حضور آپ کی رحمت کا فیصلہ کیا ہے صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌴🌴🌴 ❤️❤️❤️
account_circle
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی تو خدایا سمجھ نہیں آتی....؟
میں اپنے آپ سے نمٹوں یا تیری دنیا سے...!

کبھی کبھی تو خدایا سمجھ نہیں آتی....؟ میں اپنے آپ سے نمٹوں یا تیری دنیا سے...!
account_circle
ماہا علیツ(@Ma_an15) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
انیس رمضان المبارک 💖

امام قرطبی رحمۃ اللہ نقل کرتے ہیں:رمضان کو یہ نام اِس لیے دیا گیا کہ یہ گناہوں کو 'رمض' کر دیتا ہے یعنی 'نیک اعمال کے ذریعے جلا ڈالتا ہے'
[الجامع لاحکام القران: 271/2]

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 انیس رمضان المبارک 💖 امام قرطبی رحمۃ اللہ نقل کرتے ہیں:رمضان کو یہ نام اِس لیے دیا گیا کہ یہ گناہوں کو 'رمض' کر دیتا ہے یعنی 'نیک اعمال کے ذریعے جلا ڈالتا ہے' [الجامع لاحکام القران: 271/2] #نمود_عشق
account_circle
Syed Mehboob Ali Shah(@Syedm01) 's Twitter Profile Photo

اے خدائے بر تر و بالا، ہمیں پتہ کیا ہے
تیرے حبیب مکرم کا مرتبہ کیا ہے

جبین حضرت جبریل پہ کف پا ہے
ہے ابتدا کا عالم تو انتہا کیا ہے

ہر ایک دل کو سکون یہیں سے ملتا ہے
جمال گنبد حضری میں اے خدا کیا ہے

صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
🌸🌸🌸
❤️❤️❤️

اے خدائے بر تر و بالا، ہمیں پتہ کیا ہے تیرے حبیب مکرم کا مرتبہ کیا ہے جبین حضرت جبریل پہ کف پا ہے ہے ابتدا کا عالم تو انتہا کیا ہے ہر ایک دل کو سکون یہیں سے ملتا ہے جمال گنبد حضری میں اے خدا کیا ہے صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌸🌸🌸 ❤️❤️❤️
account_circle
🎀𝘼𝙬𝙖𝙉 𝙓𝙖𝙙𝘼🎀(@Eagle_Awan) 's Twitter Profile Photo


حالت ہجر میں ہوں ایسے نہ دیکھو مجھ کو
ایسا منظر ہے کہ، بینائی بھی جا سکتی ہے،

جسد ساکت کو بھلے لوگ ، تو مردہ نہ سمجھ
وجد میں خاک میری ،، لائی بھی جا سکتی ہے

#نمود_عشق حالت ہجر میں ہوں ایسے نہ دیکھو مجھ کو ایسا منظر ہے کہ، بینائی بھی جا سکتی ہے، جسد ساکت کو بھلے لوگ ، تو مردہ نہ سمجھ وجد میں خاک میری ،، لائی بھی جا سکتی ہے #اپنی_زبان_اردو
account_circle
Rumz_zahra (رمز زھرا)(@R_rumz) 's Twitter Profile Photo

بانگِ اسرافیل ان کو زندہ کر سکتی نہیں
روح سے تھا زندگی میں بھی تہی جن کا جسد
مر کے جی اٹھنا فقط آزاد مردوں کا ہے کام
گرچہ ہر ذی روح کی منزل ہے آغوشِ لحد



بانگِ اسرافیل ان کو زندہ کر سکتی نہیں روح سے تھا زندگی میں بھی تہی جن کا جسد مر کے جی اٹھنا فقط آزاد مردوں کا ہے کام گرچہ ہر ذی روح کی منزل ہے آغوشِ لحد #نمود_عشق #رمز_زھرا #NewProfilePic
account_circle
Syed Mehboob Ali Shah(@Syedm01) 's Twitter Profile Photo

سرا سر جملہ عالم پر یتیم است
یتیمی در عرب چوں مصطفٰی کو

سرا سر جملہ عالم پرز شیر است
ولی چو شیر حیدر با سخا کو

سرا سر جملہ عالم پر زنان اند
زنی چوں فاطمہ خیر النساء کو

سرا سر جملہ عالم پر شہید است
شہید چوں حسین کربلا کو

صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
❤️❤️❤️

سرا سر جملہ عالم پر یتیم است یتیمی در عرب چوں مصطفٰی کو سرا سر جملہ عالم پرز شیر است ولی چو شیر حیدر با سخا کو سرا سر جملہ عالم پر زنان اند زنی چوں فاطمہ خیر النساء کو سرا سر جملہ عالم پر شہید است شہید چوں حسین کربلا کو صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️❤️
account_circle