Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profileg
Khawaja Salman Rafique

@SalmanRafiquePK

Minister for Specialised Healthcare & Medical Education - Punjab Emergency Services

ID:1261289393953943553

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1405 calendar_today15-05-2020 13:37:30

450 Tweets

51,7K Followers

65 Following

Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی ہیڈ آفس میں مانیٹرنگ اتھارٹی کا 29 واں اجلاس منعقد.
Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Directorate General Public Relations Punjab Specialized Healthcare & Medical Education Deptt. Punjab Human Organ Transplantation Authority

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی ہیڈ آفس میں مانیٹرنگ اتھارٹی کا 29 واں اجلاس منعقد. @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @DgprPunjab @SHCMEHealth @HOTA_Punjab
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ کر دیا۔ صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی، پولیو و متعدی امراض کا سول سیکرٹریٹ میں دوسرا اجلاس منعقد۔
Government of Punjab Azma Zahid Bokhari

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی مقامی ہوٹل میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن میڈکان اینڈ ہیلتھ ایکسپو 2024 میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر مقررین کے درمیان یادگاری شیلڈز بھی تقسیم کیں۔
Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی مقامی ہوٹل میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن میڈکان اینڈ ہیلتھ ایکسپو 2024 میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر مقررین کے درمیان یادگاری شیلڈز بھی تقسیم کیں۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کیپٹن (ر) سہیل کے ہمراہ جناح اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ اور ہسپتالوں میں جاری کام کا معائنہ۔
Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Specialized Healthcare & Medical Education Deptt. Communication And Works Department Directorate General Public Relations Punjab

صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کیپٹن (ر) سہیل کے ہمراہ جناح اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ اور ہسپتالوں میں جاری کام کا معائنہ۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @SHCMEHealth @cwdpunjab @DgprPunjab
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اور پنجاب ایمرجنسی ریسکیو سروسز خواجہ سلمان رفیق صاحب نے ارگن ٹرانسپلانٹیشن کی بین الاقوامی کانفرنس کے مندوبین کے عشائیے میں شرکت کی.
Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Directorate General Public Relations Punjab Specialized Healthcare & Medical Education Deptt. Punjab Human Organ Transplantation Authority

وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اور پنجاب ایمرجنسی ریسکیو سروسز خواجہ سلمان رفیق صاحب نے ارگن ٹرانسپلانٹیشن کی بین الاقوامی کانفرنس کے مندوبین کے عشائیے میں شرکت کی. @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @DgprPunjab @SHCMEHealth @HOTA_Punjab
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزرا صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسولین سمیت شوگر کی ادویات کی دستیابی کے حوالہ سے اہم اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں شوگر، ہیپاٹائٹس کی ادویات کی دستیابی اور فراہمی کے طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Specialized Healthcare & Medical Education Deptt. Primary & Secondary Healthcare Department

صوبائی وزرا صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسولین سمیت شوگر کی ادویات کی دستیابی کے حوالہ سے اہم اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں شوگر، ہیپاٹائٹس کی ادویات کی دستیابی اور فراہمی کے طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ @SHCMEHealth @PSHDept
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں اسلامک ایڈ کے سربراہ محمودالحسن سے ملاقات۔ خواجہ سلمان رفیق اور محمودالحسن کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Directorate General Public Relations Punjab Specialized Healthcare & Medical Education Deptt.

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت پی ایم یو میں اہم اجلاس منعقد۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، ایڈیشنل سیکرٹری زاہدہ اظہر، ڈاکٹر عدنان خان، ڈاکٹر زاہد پرویز اور ڈاکٹر علی رزاق سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹی ٹیوٹس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت آئی ڈیپ ہیڈآفس میں اہم اجلاس منعقد۔ اجلاس کے دوران لاہورمیں اسٹیٹ آف دی آرٹ نواز شریف کینسرکئیرہسپتال کے منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ سیکرٹری صحت علی جان خان اور سی ای او آئی ڈیپ کیپٹن (ر) شاہ میر نے اس حوالہ سے صوبائی وزیر کو بریفنگ بھی دی۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے دفتر میں اہم اجلاس منعقد۔
Government of Punjab

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد سے ملاقات۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور برٹش وفد نے بعد ازاں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات سے ملاقات بھی کی۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام پہلی دو روزہ انٹرنیشنل پاکستانی ایسوسی ایشن آف ٹرانسپلانٹیشن کانفرنس 2024 میں بطور مہمان خصوصی شرکت.
Government of Punjab Directorate General Public Relations Punjab Azma Zahid Bokhari

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے مختلف سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں نئے تعینات ہونے والے تمام ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا۔
Specialized Healthcare & Medical Education Deptt. Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Directorate General Public Relations Punjab

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے مختلف سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں نئے تعینات ہونے والے تمام ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا۔ @SHCMEHealth @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @DgprPunjab
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں زیر مرمت چھت گرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور نوٹس لے لیا۔
Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Punjab Emergency Service Department Directorate General Public Relations Punjab

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں زیر مرمت چھت گرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور نوٹس لے لیا۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @pesrescue1122 @DgprPunjab
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

عزت مآب ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور ائیرپورٹ سے الوداع کے موقع پر محترم گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن صاحب اور صوبائی کابینہ کے معزز وزراء کے ہمراہ۔
سید ابراهیم رئیسی Government of Pakistan Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif The Governor of Punjab Azma Zahid Bokhari Directorate General Public Relations Punjab

عزت مآب ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور ائیرپورٹ سے الوداع کے موقع پر محترم گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن صاحب اور صوبائی کابینہ کے معزز وزراء کے ہمراہ۔ @raisi_com @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @GovOfPunjab @AzmaBokhariPMLN @DgprPunjab
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی عبدالستار کونسلر کے بھتیجے کی شادی میں شرکت اور نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت آئی ڈیپ ہیڈآفس میں اہم اجلاس منعقد۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران لاہورمیں اسٹیٹ آف دی آرٹ نواز شریف کینسرکئیرہسپتال کے منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔
Government of Punjab Azma Zahid Bokhari Specialized Healthcare & Medical Education Deptt.

account_circle