Sana Mirza(@SanaMerza) 's Twitter Profileg
Sana Mirza

@SanaMerza

Journalist @Publicnews_com @geonews_urdu @VOA @24NewsHD @92NewsHD For me: Freedom is illusion #unorthodox #marxist

ID:602085107

calendar_today07-06-2012 18:18:59

4,7K Tweets

190,5K Followers

1,5K Following

Follow People
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

جب یہ کہتے ہیں ملزمان کو جلد از جلد کیفرقردارتک پہنچایا جائے تو یہ ڈیمانڈ کس سے کر رہے ہیں جوڈیشری سے کر رہے ہیں ،جوڈیشری کی ڈیمانڈ ہے ثبوت لے کر آئیں ، پراسیکیوٹر تو گورنمنٹ ہے گورنمنٹ کیوں سست روی کا مظاہرہ کررہی ہے کیوں نہیں ثبوت پیش کیے جا رہے فوٹیجز کیسے ضائع ہوگئی۔۔ سنئے…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے حوالے سے کیسز تاخیر کا شکار کیوں؟؟؟ سنئے تجزیہ کار سلمان عابد کا دبنگ تجزیہ

Sana Mirza Salman Abid aamir ghauri

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیاستدانوں پر مجھے ترس آتا ہے، یہ ایسے پاورفل لوگ ہے جن میں پاور نہیں ہے ، پاکستان میں ملزم کو مجرم بننے سے پہلے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور کیس چلتے رہتے ہیں اور پھر پتہ چلتا ہے کہ وہ ملک کے وزیر اعظم اور صدر بن گئے ہیں، سنئے سینئر تجزیہ کار عامر غوری کا تجزیہ…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کوئی ریاست کیخلاف بغاوت نہیں کررہا تھا، عمران خان بارہا کہا کہ پاکستان بھی ہمارا، لوگ بھی ہمارے اور آرمی بھی ہماری ہے، انہوں نے کہا کہ مجھ سے زیادہ آرمی ملک کیلئے اہم ہے، سینئر رہنما پی ٹی آئی سینیٹر ہمایوں مہمند

Sana Mirza Dr Humayun Mohmand Barrister Aqeel Malik

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات کرنے سے پہلے ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ شہداء کے خاندانوں سے معافی مانگیں جنکی عزت نفس کو مجروح کیا گیا، ہم کسی ادارے یا کسی مخصوص شخص سے معافی کا نہیں کہہ رہے، رہنما ن لیگ بیرسٹر عقیل ملک

Sana Mirza Barrister Aqeel Malik Dr Humayun Mohmand

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو جو بھی ہوا وہ ن لیگ نے کروایا، پنجاب پولیس جنھوں نے لاء اینڈ آرڈر کو ہینڈل نہیں کیا تو انہیں تمغے ملنے چاہئے یا نوکریوں سے نکال دینا چاہئے، 9 مئی کے حوالے سے یہ پنجاب پولیس کی ناکامی تھی، انہیں یا تو کوئی ایجنڈا دیا گیا تھا جن میں وہ کامیاب ہوئے اور انہیں ترقیاں دی گئیں،…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر 9 مئی ن لیگ نے کروایا تھا تو کیا وہاں ن لیگ کے لوگ جناح ہاؤس کے باہر موجود تھے؟، ایک طرف کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا رول سیاست سے ختم کرنا ہے دوسری طرف کہتے ہیں ہم نے بات صرف اسٹیبلشمنٹ سے کرنی ہے، ہم سے بات کریں ہم تیار ہیں۔ رہنما ن لیگ بیرسٹر عقیل ملک

Sana Mirza Barrister Aqeel Malik

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ شیر افضل مروت نے 8 فروری کو پورے پاکستان کو باہر نکالا ، مروت صاحب نہ ہوتے عوام نے نہیں نکلنا تھا، وہ واحد آدمی تھا جو ڈٹا رہا جب سارے بھگوڑے باہر بیٹھے ہوئے تھے، باقی ہمارے بدقسمت لوگ جیلوں میں ہیں، کوئی لوگ پریس کانفرنس کر کے چھوڑ گئے ، جب تک خان کا ہاتھ شیر افضل…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

لیڈر شپ کوئی بھی نہیں ہے ، میرے لیے صرف ایک لیڈر ہیں وہ عمران خان ہیں، بانی چیئرمین کہنے پر مجھے بہت غصہ آتا ہے، ہم تو خان کی بہنوں سے بھی لڑ پڑتے ہیں ، سینئر رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کی تہلکہ خیز گفتگو

Sana Mirza ShandanaGulzarKhan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کی جانب سے مداخلت کا شکوہ۔۔۔کل کی پریس کانفرنس جواب شکوہ تھی کہ آپ ہمیں انصاف نہیں دے رہے ، یہ دو اداروں کے درمیان شکوہ،جواب شکوہ ہے ، سنئے تجزیہ کار مزمل سہروردی کا تجزیہ

Sana Mirza Muzamal Suharwardy

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

5 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ۔۔آئی ایم ایف معاہدےسے پہلے یہ پاکستان کی معیشت کیلئے کتنی سپورٹ ہوگی؟؟سنئے ماہر معاشیات ڈاکٹر کاقان نجیب کی گفتگو

Sana Mirza Dr. Khaqan Hassan Najeeb

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پاکستان کو جو بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہے ،وہ عالمی اداروں اور دوست ممالک سے قرضہ ملنے کے باوجود بھی ہم اپنے قرضے ادا نہیں کرسکتے ، امریکا کی بھی خواہش ہے کہ اس وقت پاکستان کو کسی بڑے جھٹکے کا سامنا نہ ہو تو اس نے بھی آشرواد دیا ہے کچھ ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف امریکا کی مرضی کے خلاف نہیں جا سکتا اور امریکا چاہتا ہے کہ ہمیں آئی ایم ایف قرضہ دے اور آئی ایم ایف جو شرائط رکھ رہا ہے وہ ہمیں منظور ہیں، سنئے ماہر معاشیات شاہد حسن صدیقی کی گفتگو

Sana Mirza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی کو کتنا فائدہ ہوگا؟ کیا الیکشن کمیشن اسکے خلاف اپیل کرسکتا ہے؟
رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین نے تفصیل سے واضح کردیا

Sana Mirza Muhammad Shoaib Shaheen

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کتنی سیٹیں ملیں گی؟
رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین نے واضح کردیا

Sana Mirza Muhammad Shoaib Shaheen

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر اس ہفتے میں حکومت نے گند م کی خریداری شروع نہ کی تو۔۔۔سنئے چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کی گفتگو

Sana Mirza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ای سی سی نے گندم سرکاری طور پر لانے کی سمری منظور کی تاہم ٹی سی پی کے 2 بار دیے گئے ٹینڈز پر کوئی بولی نہ لگی، دستاویز کے مطابق 10 لاکھ ٹن گندم لانے کی سمری منظور ہوئی مگر ٹی سی پی نے نا جانے کس طرح ٹینڈر 11لاکھ ٹن کا دے دیا،19 دسمبر کو ویٹ بورڈ کے اجلاس میں گندم کی درآمد بڑھا کر…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ ظلم بند نہ ہوا، پنجاب حکومت نے گندم نہ خریدی تو اگلے سال کسان گندم کاشت نہیں کرے گا اور یہ ہمارے پیچھے ہوں گے اور ترس رہے ہوں گے، چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ

Sana Mirza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

گندم بحران اسکینڈل۔۔۔سزا کسی کو نہیں ہونی ، مجھے شہباز شریف کی بات بہت عجیب لگی کہ یہ بیوروکریٹس نے کردیا ، انوار الحق کاکڑ صاحب بھی بیوروکریٹس نے کردیا، اگر بیوروکریٹس نے ہی کرنا ہے تو آپ حکومت میں آم لینے آتے ہیں یا آم کھانے آتے ہیں،سنئے سینئر صحافی رئیس انصاری کی گفتگو…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کے باعث بجٹ تاخیر کا شکار۔۔۔۔کیا پاکستان کی معیشت درست سمت پر گامزن ہوسکے گی؟؟ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی گفتگو

Sana Mirza

account_circle