Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر یہی کرتے رہیں کہ سڑکوں پر ہی جانا ہے اور حل نہیں ہے تو پھر نتیجہ 1970 والا ہی ہوسکتا ہے، اینکر پرسن عدنان حیدر کے 'مولانا فضل الرحمان کے زخموں کے مرہم ' سے متعلق سوال پر سینئر صحافی نصرت جاوید کا جواب

Adnan Haider (عدنان حیدر)

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

نادا اینڈ نافع ڈائیٹ ایکسپرٹ آپ کیلئے لائے ایسا ناشتہ جو مزہ، صحت اور آپکی جیب کیلئے مفید
Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

طلاق کی شرح میں اضافہ۔۔۔ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق کا 'آؤ صلح کریں' پراجیکٹ
Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اسٹیبلشمنٹ اور اپنے بھائی سے ناراض ہیں ، اگر خدا نخواستہ یہ سسٹم نہ چلا تو ٹیکنوکریٹ کی گورنمنٹ آئے گی، محمد اورنگزیب یا محسن نقوی ان دونوں میں سے کوئی وزیر اعظم ہوگا ، تجزیہ کار انور رضا

salma kousar

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاک چیف منسٹر نے کسان کو برباد کر دیا انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا چاہیئے! ملک احمد بھچر کی مسلم لیگ ن پر کڑی تنقید
Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

فرض کرو مجھے آج بہترین مراعات کے ساتھ اس حکومت کی ترجمانی پر فائز کیا جائے تو خدا کی قسم میرے پاس ایک دلیل نہیں ہے جس کے ذریعے میں یہ کہہ سکوں کہ ان بنیادوں پر اسحاق ڈار صاحب ڈپٹی وزیراعظم بنے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کیاپی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے واقعی مذاکرات ہو رہے ہیں؟ اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی پالیسی پھر اختیار ہوگی؟ولید اقبال کی گفتگو
Armala Hassan Walid Iqbal

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ٹو کلاس کے بچے نے فہد شہباز کو حیران کردیا !! ہر بات کا ایسا جواب سننے والے بھی پریشان ہو جائے !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ اسحاق ڈار More Equal ہوجائیں۔۔۔ سنئے سینئر رہنما جے یو آئی ف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیر اعظم بنائے جانے پر گفتگو

Sana Mirza Kamran Murtaza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کیٹی سکولن انٹرنیشنل ٹریولر بنیں مارننگ شو کی مہمان
کیٹی کا پاکستان میں تجربہ کیسا رہا ؟جانئے انہی کی زبانی

Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آپ بار بار کہتے ہیں کہ Damage has been Done آپکو اس کا ادراک ہے تو جو لوگ وہاں بیٹھے ہیں انہیں اسکا اندازہ نہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر کا سینئر صحافی نصرت جاوید سے سوال

Adnan Haider (عدنان حیدر) Nusrat Javeed

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا معیشت سے کوئی گہرا تعلق نہیں ہوتا یہ بلکل الگ چیز ہے ، اسٹاک ایکسچینج اوپر جاتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ غربت کم ہونی شروع ہوگئی ہے ، سنئے سینئر سیاستدان محمد زبیر کی گفتگو

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پکے ن لیگ کے سپوٹر ہیں لیکن اب جینا بڑا مشکل ہوگیا !!تین سال ہوگئے میرے بچے گھر بیٹھے ہوئے ہیں پڑھانے کے لیے پیسے نہیں !! روٹی کھاؤ یا نہ کھاؤ بجلی کا بل تو دینا ہی دینا ہے !!شہری داستان سناتے ہوئے آبدیدہ !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے مشکلات کا سبب؟
پی ٹی آئی مذاکرات سے انکاری کیوں؟
سینئر اینکر عائشہ بخش نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Armala Hassan Ayesha Bakhsh

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو شہباز شریف پر اعتماد نہیں اس لیے وہ چاہتے ہیں اُن کا اپنا بندہ شہباز شریف کے سر پر موجود ہو، سب کو پتہ ہے شہباز شریف کس کے آدمی ہیں ، سنئے تجزیہ کار ثناء مرزا کی دبنگ گفتگو

salma kousar Sana Mirza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی مزید ن لیگ کا ساتھ نہیں دے پائے گی!!! سنئےسینئر رہنما جے یو آئی ف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو

Sana Mirza Kamran Murtaza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

فکر معاش یا وجہ کچھ اور ؟ نہ سیفٹی گلوز نہ ہی کوئی دوسری احتیاطی تدابیر! نوجوان بنا خوف بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا!

Fahad Shehbaz khan

account_circle