Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profileg
Times of Karachi

@TOKCityOfLights

An independent, unbiased, and credible digital media publication creating positive impact in society by telling stories of people, by people, for the people.

ID:962240859570876416

linkhttps://timesofkarachi.pk/ calendar_today10-02-2018 08:24:33

22,6K Tweets

75,8K Followers

970 Following

Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر میئرکراچی مرتضٰی وہاب کی جانب سے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے ایک ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ میئرکراچی نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی ٹیم نے ملک کا نام روشن کیا۔ پاکستانی ہاکی ٹیم دنیا کی…

account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں آج سے پھر گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں آج درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جب کہ اس دوران محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 40 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوسکتا ہے۔

کراچی میں آج سے پھر گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں آج درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جب کہ اس دوران محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 40 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوسکتا ہے۔ #TOKAlert #Karachi
account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، جنرل سائنس اور ہوم اکنامکس کے امتحانات کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔ مارننگ شفت میں 9 تا 12 بجے پری میڈیکل، پری انجیئرنگ اور ہوم اکنامکس کے پیپر…

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس کی کاروائی، ایرانی ڈیزل سے بھری سوزوکی پکڑی لی۔

account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے دوران امتحان دینے والی طالبات کی حالت بگڑ گئی۔ کراچی کے علاقے ملیر کے اسکول میں قائم امتحانی مرکز میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ کے دوران شدید گرمی کے سبب امتحان دینے والی متعدد طالبات کی حالت بگڑ گئی۔ امتحان دینے والی ایک طالبہ کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث…

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ تندور مالکان سرکاری قیمت 17 روپے میں روٹی فروخت کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔ اپنے بیان میں عتیق میر کا کہنا تھا کہ تندور پر فروخت آٹے کا معیار اور پیڑے کا وزن بھی چیک کیا جائے۔ چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد نےیہ بھی کہا کہ حکومت سندھ…

'Karachi Main jo Builder Illegal Constructions Main Mulawis Hua, Uske Khilaf FIR Kaat Kar Usay Jail Main Bheja Jayega,' said PPP Leader Saeed Ghani

| Senator Saeed Ghani

account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

'Cocaine Aur Manshiyat Hamare Muashray Ko Kharab Kar Raha Hai, Koi Kitna Bhi Baa-asar Shakhs Ho, Baksha Kisi Ko Nahi Jayega,' said Information Minister Sindh Sharjeel Memon

| Sharjeel Inam Memon

account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

گورنر ہاؤس میں کامران ٹیسوری سے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات کی جس میں امن وامان کے قیام میں پولیس کےکردارپربات چیت کی گئی۔ اس موقع پر کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سندھ حکومت اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے کوششیں کررہی ہے…

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر محمود بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کی لیفٹیننٹ جنرل کے…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھوٹی سے بات ہوجائے تو پی ٹی آئی کے اندر شور مچ جاتا ہے، تحریک انصاف بڑی پارٹی ہے، اختلاف ہوسکتےہیں، عوام کو قانون کی بالادستی کے لیے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے،…